نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ آپ نے وہ بات کی ہے جو اسلامی تاریخ میں "حکمین" نے کی تھی۔ ایک نے کہامیں اپنے خلیفہ اور تمھارے خلیفہ دونوں کو معزول کرتا ہوں، دوسرے نے کہا میں صرف تمھارے خلیفہ کو معزول کرتا ہوں اپنے کو نہیں کرتا۔ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔
  2. Ali Baba

    فارسی شاعری چون شوم خاک رہش دامن بیفشاند ز من حافظ شیرازی

    سید شہزاد ناصر صاحب آپ نے تو ایک سے بڑھ کر ایک تجرمہ کیا ہوا ہے، ابھی ایک غالب کی غزل دیکھی تھی اور اب یہ حافظے شیراز کی۔ آپ اگر اپنے ترجموں کو ایک جگہ اکٹھا کر دین تو بہت اچھی بات ہوگی ، اللہ کریم مدد کرے۔
  3. Ali Baba

    فارسی شاعری شحنہ دہر بر ملا ہر چی گرفت پس نداد مرزا غالب

    جناب سید شہزاد ناصر صاحب بہت ہی عمدہ ترجمہ کیا ہے آپ نے، بہت خوب۔ ہمارے جیسے فارسی کے نہ جاننے والوں کے لیے یہ ترجمہ تو ایک بہت بڑھی نعمت ہے، اللہ کریم اجر دے۔
  4. Ali Baba

    چیئرمین پاکستان علماء کونسل کی احمدی برادری کے افرادکے قتل کی مذمت

    خبر میں ذکر اشرفی صاحب کا ہے، تصویر دوسرے وزیر کی لگائی ہوئی ہے۔ کن اندھوں کے کارنامے ہیں یہ۔
  5. Ali Baba

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    پی پی نے گلگت میں ہنگامے شروع کروا دیئے ہیں اور وہاں سرکاری گاڑیاں اور دفاتر جلائے جا رہے ہیں، لگتا ہے سینٹ الیکشنز کے لیے "کیش یا کائنڈ" بڑھوانے کے چکروں میں ہے۔
  6. Ali Baba

    "شاہی نہاری"

    کیا ہی مزیدار ڈش ہے، ایک بار کھاؤ تو بس کھاتے ہی جاؤ، جب تک ختم نہ ہوجائے نہاری یا بندہ۔
  7. Ali Baba

    ’خفیہ ملاقات‘ کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیلی وزیر اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمین پر

    ایران کے خلاف محاذ بنانے کے لیے سعودی، یہودی سے ملنے کو تیار ہیں۔ یہ مسلمانوں کی فی زمانہ حالت ہے ، اللہ کی لعنت ہی پڑنی ہے اور پڑ رہی ہے۔
  8. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    وہ مانتا تو ہے کہ پالشیا ہوں، آپ کے پالیشے تو مانتے بھی نہیں لیکن بوٹ پالش کرنا اپنا فرض عین ضرور سمجھتے ہیں، منافق کہیں کے۔ بگلے سے کوا زیادہ بہتر ہوتا ہے، صدیوں پرانی کہاوت ہے۔
  9. Ali Baba

    حکومت کا 26 نومبرسے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

    پنجاب کے وزیرِ تعلیم نے سب سے مناسب بات کی تھی جو اس خبر میں ہے ہی نہیں۔ موصوف نے کہا تھا کہ اگر بچوں کے سکول جانے سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے تو پھر بچوں کے شاپنگ مالز وغیرہ اور ادھر ادھر جانے پر بھی پابندی لگانی چاہیئے۔ پاکستان میں باقی سارے کام شد و مد سے ہو رہے ہیں لیکن سکول کالج بند کر...
  10. Ali Baba

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    اوپر نفسیاتی عارضوں پر بات ہورہی تھی تو سنا ہے یہ زبردستی کی "ہمدردی" وصولنا بھی کوئی نفسیاتی عارضہ ہوتا ہے۔آپ کا خیا خیال ہے؟
  11. Ali Baba

    سینئر قانون دان نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا

    یہ انتہائی غلط روایت ہے۔ نواز شریف انے اگر اپنے پٹھو عطا الحق قاسمی کو پی ٹی وی کا چیئر مین بنایا تو عمران نیازی نے بھی اپنے پٹھو کو بنا دیا، اس روایت کو ختم ہونا چاہیئے تھا لیکن نہیں بلکہ جاری و ساری ہے۔
  12. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    منتظمین کیا روکیں گے، وہ خود اس کھیل میں شامل ہیں۔ آپ کو نہیں لگتا کہ منتظمین کو "نیوٹرل" ہونا چاہیئے لیکن یہاں کے ایک منتظم تو سراسر "سیاسی بازی" میں مشغول ہیں۔ اس کے علاوہ اگر جاسم محمد سپیمنگ کرتا ہے تو یہ ناظم موصوف بھی کرتے ہیں، یہ دیکھ لیں ہر لڑی میں اپنی تحریر گھسیڑ دیتے ہیں:
  13. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    انہوں نے کیا کٹہرے میں لانا ہے، ایک جو آیا تھا اس کو بھی جانے دیا، اور بعد میں روایتی پنجابی اوباشوں کی طرح بڑھکیں ماریں کہ "نٹھ گیا جے"۔
  14. Ali Baba

    پی ڈی ایم کا 12 نکاتی ’میثاقِ پاکستان‘ پر اتفاق

    بقولِ اُستاد مہنگا، "سستے رعایت اللہ فاروقی"۔ :)
  15. Ali Baba

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    کہیں پر سوال گندم جواب چنا کا کوئی سلسلہ چل رہا تھا، آپ کا مراسلہ ادھر بہتر ہوتا۔ مجھے کیا لینا دینا سستے رعایت اللہ فاروقی علیہ ماعلیہ سے۔ آپ میری بات پر بات کریں۔
  16. Ali Baba

    مبارکباد پیو کہ مفت لگادی ہے خونِ دل کی کشید:: محفلین کو ہمارے دس ہزار مراسلے مکمل کروانے پر مبارکباد قبول ہو

    محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو مبارک ہو۔ پہلے دس ہزار کی "مفت" سبیل سے تو خیر ہمارے حصے میں کچھ نہیں آیا، اگلے دس ہزار کی دیکھتے ہیں۔
  17. Ali Baba

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    بیل کو پنجابی میں "ڈھگا" کہتے ہیں۔ بچھڑے کے لیے "ویہڑہ" استعمال ہوتا ہے۔ اور بچھڑی کے لیے "ویہڑی"۔ تلفظ "وے" بروزنِ "قے" ہے۔ آپ نے جو "ویڑا" لکھا وہ گھر کے آنگن یا صحن کو کہتے ہیں، اس میں وے کا تلفظ وہی ہے جو انگریزی wayکا ہے جب کہ "ویہڑہ" میں وے کا تلفظ قے کے وزن پر ہے۔
  18. Ali Baba

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    آپ گوگل کر لیتے محترم، خیر غِطا - عربی ہے مطلب پردہ۔ غراب - عربی ہے اور قرآنی لفظ بھی ہے، مطلب کوا۔ غژب۔ فارسی ہے، مطلب انگور دانے، یعنی انگور کے تازہ دانے جو خوشوں سے علیحدہ ہو چکے ہوں۔
  19. Ali Baba

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    آپ سلیم الفہم شخص جان پڑتے ہیں، میرا لکھا دوبارہ پڑھیے، میں نے شخصیات کا تقابل نہیں کیا تھا نعوذ باللہ۔ فقط اسلامی تاریخ سے ایک مثال دی تھی کہ ضروری نہیں کہ جو شخص سچ بات کہہ رہا ہو وہ خود بھی سچا ہو، جیسے خوارج بات سچ کہتے تھے لیکن خود جھوٹے تھے، جیسے نواز شریف بات سچی کہتا ہے لیکن خود مکار ہے۔
Top