نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    اور پھر عمران خان آپ کا بھی "لاڈلا" بن جائے گا۔
  2. Ali Baba

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    اور آپ کا منافق آج گلگت کو صوبہ بنانے پر مان جائے تو آپ گلگت صوبے کے سب سے بڑے حواری ہونگے۔ بھائی جان انڈیا کے ساتھ بہترین تعلقات کا رونا تو منافقِ اعظم نواز شریف روتا رہا ہے، آپ کدھر نکل گئے بادشاہو۔ نواز شریف کے اگر کوئی اچھے کام ہیں تو ان میں سب سے اوپر شاید یہی ہے انڈیا کے ساتھ اچھے تعلقات۔
  3. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    رول ماڈل جو ملے سو ملے، لیکن ان سو کالڈ پڑھے لکھے با شعور لوگوں نے ان کو لیڈر بنایا ہے جو کسی دوسرے کے بغض میں ان کی لائنیں بولتے ہیں۔
  4. Ali Baba

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    کوئی بات ہو پاکستانیوں کی تان کشمیر پر ہی ٹوٹتی ہے، اب اور کتنا روئیے گا کشمیر کو۔ اس ساری تحریر میں بھی اسرائیل کا ذکر کم اور کشمیر کا ذکر زیادہ ہے۔ ستر سال سے کسی کی شہ رگ کوئی دبا کر بیٹھا ہو تو کیا وہ زندہ رہ سکتا ہے؟ نہیں لیکن پاکستان ہے اور انشاءاللہ رہے گا۔ جب سندھ طاس معاہدے میں انڈیا سے...
  5. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    چلیں اس نے یہ تو نہیں کہا ناں کہ استغفیٰ نہیں دونگا، اور پھر چپکے سے دے دیا، نہیں جاؤنگا اور پھر چپکے سے دستخط کر کے جدہ نکل لیا، اور پھر مر جاؤں گا ملک نہیں چھوڑونگا اور پھر عازمِ لندن ہو گیا، سنتے رہیئے منافقوں کی باتیں اور سر دھنتے رہیئے اس لے پر۔
  6. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    پی پی تو خیر بھٹو کے بعد کسی شمار ہی میں نہیں۔ یہ منافق نواز شریف ہے جو ہر آرمی چیف کو بھی آئی جی پولیس بنانا چاہتا ہے اور لے دے کر بات پھر بوٹ چاٹ پر ہی ختم ہوتی ہے۔
  7. Ali Baba

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    نہ آئی ہے نہ آنی ہے، وہ خود اس ڈرامے میں برابر کے کردار ہیں۔
  8. Ali Baba

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    برنول کے خاطر خواہ لیپ کے لیے ضروری ہے کہ پا غفور کو V کور کراچی یا X کور پنڈی کا کمانڈر بنایا جائے۔
  9. Ali Baba

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    یہ کسی کو بھی علم نہیں ہوتا۔ویسےجب موجودہ جنرل باجوہ صاحب فارغ ہونگے تو جنرل فیض حمید سنیارٹی میں شاید ٹاپ پر ہو کہ باجود صاحب کے جاتے جاتے درجن بھر لیفٹینٹ جنرلز ویسے ہی فارغ ہو رہے ہیں۔ پا غفور بھی اس وقت دوڑ میں ضرور شامل ہوگا، اور کیا جانے حالات کس کروٹ ہونگے نومبر 2022ء تک۔
  10. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یونہی تو یونہی سہی۔
  11. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپ سب لوگوں کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ اپنا اپنا قیافہ لگا رہے ہیں میرے بارے میں، لگے رہیں مُنان بھائیو (لگے رہو منا بھائی کہنے میں ذرا زیادہ ہی بے تکلفی لگی سو منا کی جمع منان کر لیا)۔
  12. Ali Baba

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    مزہ تو جب ہے جب غفور صاحب کو X کور کا کمانڈر مقرر کیا جائے، اور ان کے پاس اب چار سال ہیں، شاید کسی وزیر اعظم کی نظرِ التفات پڑ ہی جائے چیف کے عہدے کے لیے۔
  13. Ali Baba

    محفل کے جِن بھوت

    سن لو ظالم سماج والو، سن لو فریادیں۔
  14. Ali Baba

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    چلو جی "پا غفورے" کی محنت ٹھکانے لگی۔
  15. Ali Baba

    محفل کے جِن بھوت

    شکریہ جناب۔ اور آپ شاید اپنی ڈی پی کی وجہ سے اس تھریڈ کے چوہدری ہیں۔ :)
  16. Ali Baba

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    1973ء کے آئین میں پچھلے دونوں ڈکٹیڑوں کے فیصلوں کو لیگل کور دیا۔ 1985ء میں دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ڈکٹیر کا نام لے کر آئین میں اس کو قانونی تحفظ دیا۔ 2002ء اور 2008ء میں مشرف کے تمام غیر آئینی اقدامات کو قانونی تحفظ دیا۔ ان سو کالڈ جمہوریوں نے۔
  17. Ali Baba

    وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

    یہ گراف کسی نے جلدی میں بنا دیا ہے، صرف آلِ شریف کی دوسری پیڑھی اس دلالی میں منہ کالا کر رہی ہے ورنہ ہر کسی کی تیسری چوتھی پشت ہے۔
  18. Ali Baba

    پیمرا نے نواز شریف سمیت دیگر مفرور اشتہاری مجرموں کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی

    پی ٹی وی کا نام "کشمیر کمیٹی" رکھ دیا جائے تو شاید مولانا صاحب بھی اس کے چیئر مین بن جائیں، باپ کا مال سمجھ کر۔
Top