نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اوپر دیکھیے، میرا مطلب ہے اوپر والا مراسلہ۔
  2. Ali Baba

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    غین سے نام ۔ غافِر چیز: غِطا جگہ: غرب الہند جانور: غراب پھل: غژب
  3. Ali Baba

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    وہ اس لیے کہ لوگ مجھے بالکل ہی بدھو و نا بلد و کندہ ناتراش و گماشۃ افرنگ ہی نا سمجھ لیں۔ :hatoff:
  4. Ali Baba

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    معاف کیجیے گا، چیلنج یا ٹاسک وغیرہ کو ایسے ہی استعمال کرنے میں کیا امر مانع ہے، آخر کو آپ گلاس، پلیٹ، جگ، فلم، ریڈیو،کار، سائیکل، موٹر، اور اسی طرح کے لاتعداد الفاظ بھی تو ایسے ہی استعمال کرتے ہیں ایک لمحے کے لیے بھی یہ سوچے بغیر کے یہ الفاظ اردو کے نہیں بلکہ فرنگی یا کسی اروپائی زبان کے ہیں؟
  5. Ali Baba

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    دم مست قلندر دھر رگڑا، جیوے قلندر جھولے لال۔ لاہور قلندر کھپے۔
  6. Ali Baba

    اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟

    سب اپنے اپنے مفاد کے سگے ہیں اور بس: بلاول کے دو بیانوں (بی بی سی کو انٹرویو اور کراچی تحقیقات پر چیف کا شکریہ) سے نون لیگ کے "بھاری بیانیے" سے اسی طرح ہوا نکل گئی ہے جس طرح "بھاری مینڈیٹ" سے کبھی نکلی تھی، اور باجی مریم نے بھی فی الفور بی بی سی کو انٹرویو دے کر فوج سے "بات چیت"کی حامی بھر لی...
  7. Ali Baba

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    پیپلز پارٹی نے ہمیشہ لبرل جمہوریوں کو دھوکہ دیا تھا لیکن نون لیگ ایسی پُرکار جماعت ہے کہ اس نے نہ صرف لبرل جمہوریوں کو بار بار دھوکہ دیا ہے بلکہ جہاں دیدہ، گرم و سرد چشیدہ، گرگِ باراں دیدہ قسم کے سفید، چگی اور کالی داڑھیوں والے مُلائی جمہوریوں کو بھی شیشے میں اتار کر دھوکے پر دھوکہ دے دیا۔...
  8. Ali Baba

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    باجی مریم نے یہ نہیں بتایا کہ کس فو ج سے گند صاف کروانا ہے، چھ سات لاکھ فوج کو گوجرانولہ میں جمع کر کے گند صاف کروانا ہے یا آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف سے گند صاف کروانا ہے جن کے نام لے لے کر ابا جی گلا پھاڑ رہے ہیں، یا پنڈی کے کور کمانڈر سے گند صاف کروانا ہے یا ٹرپل ون بریگیڈ کے بریگیڈیئر سے...
  9. Ali Baba

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    جن دنوں ٹنڈلکر کھیلا کرتا تھا ان دنوں پاکستان میں ایک "مِتھ" مشہور تھی کہ جس ون ڈے میں ٹنڈلکر نے سنچری کی سمجھو وہ میچ انڈیا ہار گیا، اور اکثر ایسا ہی ہوا۔ :)
  10. Ali Baba

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اس سارے تماشے میں سارے تماش بین ایک چیز بھول گئے کہ "اغوا" ہونے والا آئی جی یعنی انسپکٹر جنرل آف پولیس تھا یا وہ "آئی جی" جس کو کوئی بھی تماش بین بلائے تو وہ کہے"آئی جی"۔ یہ کوئی گھسیارا تھا جسے اغوا کیا گیا، اس نے اغوا کاروں کی بات کیوں مانی؟ وہ اگر دو گھنٹے بھی بغیر اطلاع کے کہیں غائب رہتا تو...
  11. Ali Baba

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    کچھ خدا کا خوف کریں، وکالت چوروں کی اور اپنے الفاظ امیر المومنین اور خلیفۃ المسلمین کے منہ میں ڈال رہے ہیں۔ اگر آپ "مفہوم" کی بات کر رہے ہیں تو پھر نعوذ باللہ کسی صحابی نے اس مفہوم کا بھی کچھ ذکر کیا ہوگا کہ "ووٹ کو عزت دو" اور "مجھے کیوں نکالا"۔
  12. Ali Baba

    نظر بد سے حفاظت کی دعا

    اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ
  13. Ali Baba

    جَزَا اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلم

    جَزَا اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَسَلم
  14. Ali Baba

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
  15. Ali Baba

    سورۃ فاتحہ کی فضیلت

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ-1 الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔2 الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۔3 مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔4 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔5 اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔6 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۔غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا...
  16. Ali Baba

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
  17. Ali Baba

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  18. Ali Baba

    حصولِ رزق کی دعا

    اَللَّھُمَ اجْعَلْ اَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَیَّ عِنْدَ کِبَرِ سِنِّی وَ انْقِطَاعِ عُمُرِی
  19. Ali Baba

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي
  20. Ali Baba

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
Top