نتائج تلاش

  1. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میری محترم بٹیا پتھر کھاتے سب و شتم سنتے دعا دیتے اپنی راہ لگنا بلاشک اللہ سوہنے سے ڈرتے رہنے والوں کا عمل ۔ آپ بھی اپنی راہ چلتی جائیں کوئی کچھ بھی کہے کوئی وضاحت نہیں ۔۔ آنکھ کے بدلے آنکھ کا فرمان حق مگر معاف کر دینا حق کی اطاعت اور عند اللہ مقبول بہت دعائیں
  2. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے محترم بھائی اللہ سوہنا آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین وقت کے ہاتھ مجبور ہوتے ۔۔۔ اردو محفل سےتو نکل جاتا ہے رکن مگر یہ اردو محفل نہیں نکلتی رکن میں سے ۔ سو میں بھی وقت پاتے حاضر بہت دعائیں
  3. نایاب

    آپ سب محترم دوستوں کا دلی دعاؤں بھرا شکریہ وہ کیا ہے نیٹ کی پابندی نے قید کر رکھا تھا ۔ اب اک...

    آپ سب محترم دوستوں کا دلی دعاؤں بھرا شکریہ وہ کیا ہے نیٹ کی پابندی نے قید کر رکھا تھا ۔ اب اک بار پھر حاضر ہے ٹھگ دعاؤں کی پٹاری لیئے بہت دعائیں
  4. نایاب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ پر سلامتی ہو سدا محترم بٹیا زندگی کی جنگ میں مصروف وقت کے ہاتھ کھلونا کبھی وقت ہی وقت کبھی اک پل کی فرصت نہیں ۔ تلاش رزق میں جہاں ہوتا ہوں وہاں نیٹ کی کچھ پابندی ہے ۔ محفل پڑھتا رہتا ہوں مگر لاگ ان ہوتے جواب دینا ممکن نہیں ۔ آج موقع ملا تو حاضر ہو گیا ۔ اپنی دعاؤں کی پٹاری لیئے اللہ...
  5. نایاب

    تیرہویں سالگرہ آوازِ دوست کا انٹرویو

    ماشاء اللہ کیا خوب انٹرویو چل رہا ہے ۔ اردو محفل کے چمن میں جیسے کوئی علم کا چراغ روشن ہو ۔ سوال بھی خوب اور جواب بھی علم کے موتی لٹائے جا رہے ہیں ۔ آرام سے پڑھتے کچھ حاصل کرنے والی باتیں ہیں ۔ اگر وقت و نیٹ نے اجازت دی تو کچھ پوچھ میں بھی علم پانے کی کوشش کروں گا ۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ماشاء اللہ کیا خوب مصاحبہ ہو رہا ہے ۔ ابھی سارا پڑھ پانا مشکل ہے ۔ کاپی کر بعد میں پڑھوں گا ۔اگر وقت اور نیٹ نے اجازت دی تو محترم بٹیا سےاپنا علم بڑھانے کو کچھ پوچھنے کی جسارت کروں گا ۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    اللہ سوہنا محترم ہادیہ بٹیا کے والد محترم کو اپنے رحم و کرم سے نوازتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین بہت دعائیں
  8. نایاب

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ سوہنا اپنا کرم فرمائے آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین بہت دعائیں
  9. نایاب

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    السلام علیکم واہ بہت خوب گویا عدالت لگی ہوئی ہے ۔ اک ہم کہ اپنی ہی عدالت لگا منتظمین کرام سے مناقشے کر دل بہلا لیتے تھے ۔ محترم ابن سعید بھائی محترم وارث بھائی کو بہت ستایا ۔ آفرین ان کے ضبط پر ہزار بات سن کر بھی کبھی نا انصافی نہ کی ۔ اردو محفل میں سجا یہ دربار عام اچھا لگا ۔ سدا سجی...
  10. نایاب

    ماشاء اللہ خوب رونق لگی ہے اردو محفل کے چمن میں ۔ اللہ سوہنا سدا آباد رکھے اس چمن اردو کو آمین

    ماشاء اللہ خوب رونق لگی ہے اردو محفل کے چمن میں ۔ اللہ سوہنا سدا آباد رکھے اس چمن اردو کو آمین
  11. نایاب

    مبارکباد زیک کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    محترم زیک بھائی منصب اکتیس ہزاری مبارک ہو ۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    السلام علیکم آمین ثم آمین یا رب العالمین محترم نور سعدیہ بٹیا کا دلی دعاؤں بھرا شکریہ کہ میری والدہ کی مغفرت کی دعا کے لیئے سبب بنی ہیں ۔ اللہ سوہنا سب دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے ۔ آمین آپ سب محترم دوستوں کے لیئے دلی دعائیں جو میرے دکھ میں میری والدہ کے لیئے مغفرت کی دعا کرتے شامل ہوئے ۔...
  13. نایاب

    معروف روحانی شخصیت حضرت خواجہ فقیر صوفی محمدنقیب اللہ شاہ قدس اللہ سرہ العزیز

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنہاں کیتیاں نیک کمائیاں او سدا ای جیوندے نیں بلاشک اک اچھی بزرگ ہستی محترم پیر بابا بونیری کی نسبت سے مجھے گمان ہے کہ مجھے ان کی صحبت کا شرف حاصل ہے ۔ شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  14. نایاب

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کے لیے۔۔میری طرف سے تحفہ:)

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ ماشاء اللہ سالگرہ کا سب سے متاثر کن دھاگہ بہت دعائیں
  15. نایاب

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    محترم رانا بھائی مجھ حقیرکی جانب سے محفل کے استاد قرار پاتے ہیں آپ کیا ہی خوب مفید نکات بیان کیئے ہیں نئے اراکین کے لیئے ۔ گویا دل جلا راہ میں رکھ دیا جو چاہے پائے روشنی و راہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    اردو محفل کا چمن سدا آباد رہے آمین بہت دعائیں
  17. نایاب

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    شرمندہ ہی کر دیا محترم چوہدری بھائی دیکھا جو نامہ اعمال ۔۔۔۔۔۔ اپنا سا منہ لے کر رہ گیا میں بہت دعائیں
  18. نایاب

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اے کاش کہ " میں بھی ہوتا کوئی شاعر " بہت دعائیں
  19. نایاب

    بارہویں سالگرہ بوجھو تو مانیں

    واہہہہہہہہ بہت خوب محترم بٹیا جی خوب دھاگہ بنایا ہے بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  20. نایاب

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    واہہہہہہہہہہہہہ ماشاء اللہ بلا شک اجلے کھرے لفظوں کا گلدستہ پرویا ہے محترم نور سعدیہ بٹیا آپ نے ۔ اللہ سوہنا آپ پر مہربان رہے سدا آمین بہت دعائیں
Top