نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شکریہ علی وقار بھائی! چاند تو خیر کیا ہوئے بس یوں سمجھیے کہ مصروفیاتِ زندگی نے کہیں کا نہیں رکھا ۔

    شکریہ علی وقار بھائی! چاند تو خیر کیا ہوئے بس یوں سمجھیے کہ مصروفیاتِ زندگی نے کہیں کا نہیں رکھا ۔
  2. محمداحمد

    پاکستانی مصنوعات اور ہماری ترجیحات

    آپ اب بھی محفل میں تشریف لاتی ہیں؟ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    اتنی مشکل مشکل باتیں! :confused: اگر اُدھار نہیں دینا تو مت دیں، کم از کم مقدمہ ہی واپس لے لیں۔ :)
  4. محمداحمد

    اس کفییت نامے کی خاص بات یہ ہے کہ بڑے عرصے بعد سید عمران اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی...

    اس کفییت نامے کی خاص بات یہ ہے کہ بڑے عرصے بعد سید عمران اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی صاحبان بھی نظر آ رہے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ اکمل بھائی! ہم بھی آج کم و بیش ایک ماہ بعد آئے ہیں لیکن وجہِ غیر حاضری...

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ اکمل بھائی! ہم بھی آج کم و بیش ایک ماہ بعد آئے ہیں لیکن وجہِ غیر حاضری نہ کسی نے پوچھی نہ ہم نے بتائی۔ اور خدا جانے علی وقار بھیائی نے فاتحہ بھی پڑھی یا نہیں۔ :) یا ہم بھی بقول شاعر یہی کہیں کہ: پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں ۔۔۔ چار پھول چڑھانے کی نوبت البتہ ابھی نہیں...
  6. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    نوٹ کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ آن لائن ہی ٹرانزیکشن ہو جائے گی۔ :)
  7. محمداحمد

    اردو محفل میں بیس سال!

    باز خوش آمدید محترم! محفل میں آتے رہا کیجے جب جب فرصت ملے۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    میں نے بھی گُلِ یاسمیں سے ہی اُدھار لے کر ہی دینے ہیں۔ آپ ان سے پوچھ لیں کتنے دے سکتی ہیں۔ :) :)
  9. محمداحمد

    ٹماٹر کی چٹنی ۔۔🍅🍅 Tomato Chutney

    ویسے ٹماٹر کی چٹنی تین طرح کی ہوتی ہے، ایک کچی، ایک پکی ہوئی اور کچھ کیچ اپ کو بھی ٹماٹر کی چٹنی کہتے ہیں۔ :) یہاں شاید پکی ہوئی کا ذکر ہے۔
  10. محمداحمد

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    اور طوطا تو ہوتا ہی طوطا چشم ہے ورنہ کہہ سکتا تھا کہ بھائی میں اپنے گھر واپس جاؤں گا۔ :)
  11. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ نے تو محفل پر اپنی اتنی تعریفیں کی ہیں، سب نیکیاں دوبارہ سے کرنا پڑیں گی۔ :):):)
  12. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج ایک جگہ رائتہ کھاتے ہوئے مجھے محفل کی یہ گفتگو یاد آئی۔ رائتے میں دہی کی بس ایک موہوم سی یاد ہی باقی رہ گئی تھی۔ :)
  13. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    آپ کی شکایت قائدِ اعظم سے لگانی پڑے گی۔ :) ویسے ہمارے انار کے ساتھ بلی ہوا کرتی تھی، تاہم پ سے پراٹھا موجود نہیں تھا۔
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    ظفری بھائی، ورکنگ ڈے تھا اور دفتر میں بھی کچھ ضروری کام تھے سو مجھ جیسے آنے جانے اور ملنے ملانے کے چور کو بہانہ ہاتھ آگیا۔ :)
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    بہت شکریہ جاسمن بہن! اس بار کئی دنوں بعد باقاعدہ محفل آنا ہوا تو آپ کا میسج دیکھا۔ وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا، کب کیسے گزر گیا۔ ع۔ وقت سے کون کہے یار ذرا آہستہ آپ سب احباب کی نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ۔ ممنون ہوں۔
  16. محمداحمد

    جب AI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا۔ ویڈیو از تختی آن لائن

    ہممم ڈرامہ اور خوشیا صاحب تو یاد آگئے تھے لیکن یہ سمجھ نہیں سکا تھا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ شکریہ۔ :)
  17. محمداحمد

    جب AI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا۔ ویڈیو از تختی آن لائن

  18. محمداحمد

    حدیثِ رسول ﷺ

    آمین جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
Top