نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    باتیں اچھی ہیں، لیکن مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب رٹی رٹائی اچھی باتوں کو برے لوگوں پر اور سنی سنائی بری باتوں کو اچھےلوگوں پر منطبق کیا جائے ۔ میرے گھر میں پاکستانی نیوز چینلز دیکھے جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ میں نے دیکھا کہ میرا بیٹا جسکی عمر نو سال ہے، اپنے چھوٹے بھائی اور بڑی بہن کو کہہ رہا تھا...
  2. محمود احمد غزنوی

    بچی نے 2 منٹ میں سارا کچا چٹھا کھول دیا

    اتنی چھوٹی عمر کے بچوں کو محض اپنی تفریح کی خاطر طوطے کی طرح رٹا کرindoctrinate نہیں کرنا چاہئیے۔۔۔بچوں کی معصومیت کی عمر ہے انکے ساتھ ایسا کرنے سے انکی آزادانہ سوچ کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے اور جو کچھ ماں باپ یا میڈیا سے سنتے ہیں بغیر سوچے سمجھے وہی دہرائے چلے جاتے ہیں ۔ کیونکہ یہ بچے کی نفسیات...
  3. محمود احمد غزنوی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    فکر نہ کریں ایسا کچھ نہیں ہوگا اور کوئی سنگین نتیجہ نہیں نکلے گا۔ زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا کہ ڈاکٹر صاحب کا کوئی چاہنے والا یہ سنگین کام اسی سڑک پر جاکر کرے گا جہاں شہباز شریف نے زرداری کے گلے میں رسی ڈال کر گھسیٹنا تھا، یا پھر بھاٹی چوک میں ہوگا جہاں شریف برادران نے زرداری کو پھانسی پر لٹکانے...
  4. محمود احمد غزنوی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    میرے خیال میں یہ جوشِ خطابت ہی ہے، ورنہ یقیناّ قادری صاحب کی تمام زندگی اور انکی جماعت کی ساری تاریخ پر امن جدوجہد ہی کی آئینہ دار رہی ہے۔۔۔دیکھنے والے معانی پر نظر رکھتے ہیں ، الفاظ پر نہیں۔ جسٹ اے سلپ آف ٹنگ۔۔۔۔ایک آدمی جسکی عمر 64 سال سے اوپر ہو، اور وہ متواتر کئی دن سے ایک تناؤ والی...
  5. محمود احمد غزنوی

    گُلو بٹ گینگ کا انجام

    جی یقیناّ۔۔۔یہ سوال اسی لئے پوچھا تھا کہ بعض لوگ اس سارے عمل کی ذمہ داری حکومت پر ڈالنے کی بجائے لانگ مارچ اور انقلاب مارچ کی کال دینے والوں پر ڈال رہے ہیں ۔ بالکل اس کہانی والی سچویشن ہے جب ایک گرو اور چیلا سفر کرتے کرتے اندھیر نگری میں جاپہنچے۔۔۔جہاں کا دستور نرالا تھا اور گدھا ، گھوڑا سب...
  6. محمود احمد غزنوی

    گُلو بٹ گینگ کا انجام

    سوال یہ ہے کہ ان دونوں مراسلوں میں "یہ لوگ" سے کون لوگ مراد ہیں؟
  7. محمود احمد غزنوی

    گُلو بٹ گینگ کا انجام

  8. محمود احمد غزنوی

    http://www.masud.co.uk/ISLAM/misc/wobb.htm

    http://www.masud.co.uk/ISLAM/misc/wobb.htm
  9. محمود احمد غزنوی

    وعلیکم السلام۔۔۔سر یہ لیجئے اسکا ربط :

    وعلیکم السلام۔۔۔سر یہ لیجئے اسکا ربط :
  10. محمود احمد غزنوی

    خود فوج کی نظریں کس پر ہیں

    ہوا ہے گو تند و تیز لیکن، چراغ اپنا جلا رہا ہے۔۔۔۔۔۔ وہ مرد درویش جس کو حق نے، دئے ہیں انداز خسروانہ
  11. محمود احمد غزنوی

    الاہور کے شہری یرغمال

    ان ججوں سے کوئی پوچھے کہ ذرا تم اپنی فیملی کے ساتھ ان کنٹینروں کے نیچے سے اس طرح رینگ کر نکلو اور پھر فیصلہ سناؤ کہ کنٹینروں ست شہری انسانی حقوق متاثر نہیں ہوتے۔۔۔۔۔شرمناک کا لفظ کافی نہیں ہے اس عدلیہ کیلئے ، کوئی اور لفظ ہونا چاہئیے
  12. محمود احمد غزنوی

    الاہور کے شہری یرغمال

    یو آر اگنورڈ۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    الاہور کے شہری یرغمال

    اور اس آدھے پاکستانی کا نام ہے نواز شریف جسکے بیٹے نے لندن میں دو ارب پاؤنڈ کا بزنز کھڑا کیا ہوا ہے۔۔۔یہ بتائیے کہ اتنے پیسے وہاں کیسے پہنچے؟۔۔۔کیا یہ لوگ برطانیہ میں پیدا ہوئے تھے؟۔۔۔اتنا بتا دے کوئی کہ اتنی بڑی رقم پاکستان سے باہر کس طریقے سے منتقل کی انہوں نے؟
Top