نتائج تلاش

  1. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جزاک اللہ۔۔ لیکن اس ورژن میں ایک مزید مسئلہ در پیش ہے وہ یہ کہ آخری صفحہ ڈاؤن کرتے وقت ذیل میں درج ایرر دے کر کے سافٹ ویر بند ہو جاتا ہے۔ failed to download page. retying # 1 The remote serve returned an error <502> Bad Gateway.
  2. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جزاک اللہ ۔۔۔ میرے پاس صرف ایک مسئلہ آ رہا ہے اور وہ یہ کہ جو کتاب بھی ڈاؤن لوڈ کی جائے اُس کا آخری صفحہ رہ جاتا ہے۔
  3. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی فلسفی بھائی سے میرا رابطہ ہوا ہے۔۔۔ وہ مصروف ہیں۔۔ اُن کا فرمانا ہے کہ جونہی فرصت ملی یہ مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔۔
  4. وصی اللہ

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    جی آپ کے مذہبی اُمور ہیں یعنی مذہب آپ کی ریاست ہے ۔۔۔ ذرا عبارات اکابر کتاب دیکھیں جس میں اس مذہبی ریاست کے مطلق العنان حکمرانوں نے گستاخیوں پر مبنی تحریروں کا کس طریقے سے دفاع کیا ہے۔۔۔ نیز رحیمیہ رسالے کے فروری کے شمارے کے شذرات بھی پڑھ لیجیے کہ آپ کے تازہ اکابرین نے کیا کیا گل ہائے رنگ کھلائے...
  5. وصی اللہ

    رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو خواب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ کار بتایا۔ مفتی تقی عثمانی۔

    خواب حجت ہوں یا نہ ہوں۔ دیو بند کے اکابر تو آفاقی حجت ہوتے ہیں۔۔۔ بلکہ حجتی ہوتے ہیں یا شاید کٹ حجتی
  6. وصی اللہ

    سال کی جھوٹی خبریں

    درج بالا پوسٹ پڑھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاست مدینہ کے خلاف تمام یہودی لابی اور شیطانی قوتیں اکٹھی ہو گئیں ہیں۔ یہ سب قوتیں اپنی آخرت خراب کرنے کے درپے ہیں۔۔۔کوئی انھیں سمجھاؤ کہ ہم سمجھائیں کیا۔
  7. وصی اللہ

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    اے پی ایس کبھی نہیں بھولیں گے۔۔۔۔ سقوطِ ڈھاکہ کو یاد نہیں کریں گے۔۔۔ کوئی پاکستان کا بال بیکا نہیں کر سکتا۔۔۔۔ ہم خود ہی کافی ہیں۔۔۔۔
  8. وصی اللہ

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس لیے کہ نواز شریف نے بہت کرپشن کی ہے اور ظل سبحانی کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔۔۔
  9. وصی اللہ

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    تعصب اور حماقت کی بھی حد ہوتی ہے کیا؟؟ یقیناً نہیں۔۔
  10. وصی اللہ

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    نجم الغنی رام پوری کی ایک معروف کتاب "نجم الامثال" درج بالا فہرست میں شامل نہیں۔۔
  11. وصی اللہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پنجابی کا لفظ ہے پتھر کی سل کو کہتے ہیں۔ جیسے شکر پڑیاں معروف مقام ہے۔۔۔
  12. وصی اللہ

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    S.W. Fallon کی معروف لغت میں دھوبی کے تحت یہ ضرب المثل کچھ یوں درج ہے: دهوبی धोबी dhob'ī, n. m. S. धावक A washerman. Dhobī kā kuttā; ghar kā, na ghāṭ kā. Prov. Like a washerman's dog; nor of the house nor of the ghāṭ. (From pillar to post). dhobī-pāṭ, n. m. 1. The washerman's board or stone on...
  13. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس یہ ایرر ہر کتاب کے لنک پر آرہا ہے
  14. وصی اللہ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    مسئلہ: session not created: Chrome version must be between 71 and 75 (Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 6.3.9600 x86_64) (SessionNotCreated) مسئلہ کی تفصیل: at...
  15. وصی اللہ

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    جی قبلہ ہمیں ایسا ہی سوچنا ہوگا۔۔۔ لیکن صورت حال یہ ہے کہ کام کا معاوضہ مکمل طور پر ادا کیا جا چکا ہے۔۔ تلفظ کے حوالے سے جب میں نے لغت کے ذمہ داران جیسا کہ قبلہ عقیل عباس جعفری صاحب سے رابطہ کیا تو موصوف نے فرمایا کہ جس خاتون کی آواز میں ریکارڈنگ کروائی گئی ہے۔۔۔ آپ اُن سے خود رابطہ کریں اور...
  16. وصی اللہ

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    الل ٹپ طریقے سے ریکارڈنگ کی گئی ہے۔۔ یعنی بغیر کسی ترتیب کے۔۔۔ جس لفظ کا جی چاہا ریکارڈنگ کر دی گئی ہے اور بیشتر الفاظ چھوڑ دیے گئے ہیں۔ میں نے ابھی "استقبال"۔۔۔ "استفسار" اور "استغفار" دیکھیے ہیں۔ جو کہ حرف الف سے ہیں۔۔ تینوں کی ریکارڈنگ موجود نہیں۔۔۔ "اعتدال"۔۔ "اعتبار" بھی ریکارڈنگ کے بغیر...
  17. وصی اللہ

    اردو میں مستعمل فارسی محاورات اور ضرب الامثال مع اردو ترجمہ

    کیا یہ ضرب الامثال واقعی اردو میں مستعمل ہیں؟؟ نثر میں یا نظم میں۔۔۔؟؟
  18. وصی اللہ

    باریک لیکن اہم فرق

    ویسے مجھے بظاہر تو "ل" کا فرق واضح طور نظر آ رہا ہے۔۔ تفصیلی بات پھر ہو جائے گی۔۔۔
Top