نتائج تلاش

  1. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    گو کہ اس کے امکانات انتہائی کم ہیں لیکن اللہ آپ کی زبان مبارک کرے!
  2. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    Somebody should have the courage to tell him that the decision is already in line with the Constitution of Islamic Republic of Pakistan
  3. جان

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    فیصلہ علامتی ہی سہی، تمام پاکستانیوں کو میری طرف سے مبارکباد!
  4. جان

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    ہمیں یقین دلانے میں آپ کی سر توڑ کوشش جاری ہے! :)
  5. جان

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    غالباً 'گا' لکھنا چاہ رہے ہوں گے! آہ، نقیبی صاحب نے تو 'مفتیوں' پہ بھی دم کر کے دم لیا! :)
  6. جان

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میری رائے میں تمام ارتقائی معاملات بکھرے ہوئے ہونے سے بہتر ہے یہاں طے ہونے چاہیئں! سید صاحب نے موزوں لنک دیا ہے، جزاک اللہ!
  7. جان

    مبارکباد آصف اثر کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    جاسم صاحب کو لڑی کھولنے پر ڈھیروں مبارکباد! قبول کیجیے قبلہ! :)
  8. جان

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    انتہائی ادب سے اختلاف کی جسارت کرنا چاہوں گا، جو آپ نے بات کہی وہ صرف ایک پہلو ہے۔ اس سے انکار نہیں کہ ایسا نہیں ہوتا یا ہو سکتا لیکن ضروری نہیں کہ ہر بار ہی یہی ہو۔ اس کا دوسرا پہلو یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس نے سچے دل سے توبہ کی ہو۔ کوئی بھی شخص جس نے واپسی کا راستہ اختیار کیا ہو یہ گمان...
  9. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    عمران خان بھی عوامی اختیارات کا صحیح استعمال کرتے تو آج یہ ذلالت نہ دیکھنی پڑتی، اور خان صاحب چاہیں تو اب بھی پارلیمنٹ جا کر صحیح راستہ اختیار کر سکتے ہیں لیکن اگر انہیں اپنے 'سیاسی و ذاتی مفادات' عوامی مفادات سے زیادہ عزیز ہیں تو ان کے بھی دن گنے جا سکتے ہیں! اور بالآخر یہ بھی 'لندن' جا کر ہی...
  10. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    پی ٹی آئی کے بقول نواز شریف تو ہے ہی غلط، اگر اسی کے راستے پہ چلنا ہے تو آپ میں اور نواز شریف میں تو کوئی فرق نہ ہوا! آپ اپنی بات کریں کہ آیا نواز شریف کے غلط راستے پہ خود کو چلائیں گے یا اپنا 'صحیح راستہ' اختیار کریں گے!
  11. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    آپ اپنے مضحکہ خیزی کے معیارات پہ نظرِ ثانی کریں۔ میں نے آپ کے مراسلے کا جواب دیا ہے، اپنے مسائل نہیں بتائے! سوال گندم، جواب چنا کے مصداق بات کو دائیں بائیں نہ گھمائیں تو بہتر ہے! :)
  12. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    اس مشورے کو آپ کو خود پہ اپلائے کرنے کی سخت ضرورت ہے! :)
  13. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    نواز شریف اگر یہی اختیارات استعمال کرے تو خان صاحب اور پی ٹی آئی میرٹ کا رونا روتی رہے اور اپنی باری آئے تو صوابدید یاد آ جائے۔ پی ٹی آئی نجانے کب منافقت کے خول سے باہر نکلے گی!
  14. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    عدالت تو پھر عوام کی نمائندہ نہیں ہے، اصل مضحکہ خیزی تو یہ ہے کہ یہاں ملک کے سب سے بڑے ایگزیکٹیو آفیسر عمران خان صاحب اس بات کو نہ صرف من و عن تسلیم کرتے ہیں بلکہ صبح شام ان کی خدمت میں بھی مصروف ہیں۔ ان کے وزیر استعفیٰ دے کر ان کا کیس لڑتے ہیں، اس مضحکہ خیزی پہ تو غصہ نہیں آتا آپ کو بلکہ آپ تو...
  15. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    عدالت کا کام انصاف مہیا کرنا ہے، اگر عدالت سٹنگ پرائم منسٹر نواز شریف کو گھر بھیج سکتی ہے تو خان صاحب کے بھی ذاتی و سیاسی مقاصد کے لیے اختیارات کے بے لگام استعمال پہ سوال اٹھا سکتی ہے اور میرے نزدیک اختیارات کو ذاتی و سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا کرپشن ہے اور اگر عدالت چاہے تو اس کرپشن پہ خان...
  16. جان

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    چلیں جب بھی آتی ہے، جیسے بھی آتی ہے، آ تو جاتی ہے۔ ضروری نہیں کہ ایک انسان اگر غلط راہ پہ چل پڑے تو دوبارہ کبھی رجوع ہی نہ کرے۔ مجھے تو خوشی ہوتی ہے جب کوئی پٹڑی پہ آنے کی ہلکی سی کوشش بھی کرے، یہی کوشش ہی انسان کے بس میں ہے اور یہی سرمایہ حیات ہے! چونکہ ہم دل کا حال پڑھ نہیں سکتے لہذا ہمیں...
  17. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    متفق لیکن صدر اور وزیراعظم کے اختیارات بھی قوم کی امانت ہوتے ہیں اور ان کو اپنی ذات کے لیے استعمال کرنا یقیناً انتہا درجے کی کرپشن ہے۔خان صاحب ثابت کریں کہ 'ریجنل سیکورٹی انوائرنمنٹ' کی منطق عوام کے فائدے میں ہے؟ اگر ورلڈ وارز میں بھی فوجی ریٹائر ہوتے ہیں تو یہ منطق بالکل بے جواز ہے اور خان صاحب...
  18. جان

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    عجیب ترین سپریم کورٹ ہے کہ ہمارے بگ باس کی ایکسٹینشن پہ سوال اٹھا دیے، ابھی تو ہم ان کا احسان پوری طرح چکا بھی نہ پائے تھے!
Top