نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، کس کس کا رونا روئیے!

    آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے، کس کس کا رونا روئیے!
  2. محمد وارث

    منٹو مرزا نوشہ اور چودھویں

    اور منٹو نے یہ افسانہ لکھا بھی انتہائی خوبصورت ہے۔
  3. محمد وارث

    منٹو مرزا نوشہ اور چودھویں

    گلزار کے شہرہ آفاق نصیر الدین شاہ والے "مرزا غالب' ڈرامے میں بھی اسی سے ملتا جلتا واقعہ پیش کیا گیا ہے۔
  4. محمد وارث

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    بات صرف خلفائے راشدین ہی پر نہیں رکتی، اس کے بعد بھی یہی کچھ ہوتا رہا۔ امویوں نے ہاشمیوں کے ساتھ جو کیا اور پھر عباسیوں نے امویوں کے ساتھ جو کیا اور عباسی خود ایک دوسرے پر چڑھائی کرتے رہے۔ اس کے بعد ترک، مغل، افغان جو ایک دوسرے کے ساتھ اور آپس میں قتل و غارت کرتے رہے ۔ اور صرف مسلمان ہی کیا، ہر...
  5. محمد وارث

    جی الحمدللہ خیریت ہے، بس یونہی۔۔۔۔:)

    جی الحمدللہ خیریت ہے، بس یونہی۔۔۔۔:)
  6. محمد وارث

    اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساہو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال، مہینے، دن...

    اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ہے کوئی جو ساہو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے کچھ سال، مہینے، دن لوگو پر سود بیاج کے بِن لوگو
  7. محمد وارث

    ک سے اوریگن

    کاف سے میں بھی کچھ کچھ سمجھ ہی گیا، ویسے میرے پیچھے کافِ عجمی پڑا ہوا ہے!
  8. محمد وارث

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    مجھے اسی پوسٹ سے پتا چلا کہ یہاں کوئی اور وارث صاحب بھی موجود ہیں! :)
  9. محمد وارث

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں !
  10. محمد وارث

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    مفتی صاحب بلآخر آپ کے کام یہ رند ہی آیا! :)
  11. محمد وارث

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    یاد آوری کے لیے شکریہ علی وقار صاحب، لیکن واللہ میں شاعر نہیں ہوں کہ پچھلے دس بارہ برسوں میں کچھ بھی نہیں لکھا، اور طرح پر کچھ کہنا تو میرے لیے ناممکنات میں سے ہے سو پیشگی معذرت قبول فرمائیں۔
  12. محمد وارث

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    سب محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو!
  13. محمد وارث

    ناصر کاظمی کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

    ناصر کاظمی کی یہ انتہائی خوبصورت غزل ہے، مطلع کے تو کیا ہی کہنے۔ میں اس کا بیت الغزل ڈھونڈتے ڈھونڈتے ادھر آ گیا اور افسوس وہی اس میں نہیں ہے، سو یہ اس کو یہاں لکھنے کا شرف مجھے مل رہا ہے۔ :) پھر آج آئی تھی اک موجۂ ہوائے طرب سنا گئی ہے فسانے ادھر ادھر کے مجھے
  14. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Shameful Flight: The Last Years of the British Empire in India by Stanley Wolpert شہرہ آفاق مصنف اور مستند مؤرخ کے قلم سے یہ کہانی ہے ہندوستان میں تاج برطانیہ کے آخری چند سالوں کی۔ مصنف موصوف نے برطانوی ذمہ داران کو بالعموم اور آخری وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کےکردار کو بالخصوص موضوع بنایا ہے کہ...
  15. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    انتہائی بور کتاب رہی یہ۔ دو تین بار پڑھتے پڑھتے چھوڑ بھی دی لیکن کسی طور مکمل کر ہی لی۔ انتہائی ناقص اسلوب تھا مصنف موصوف کا، مثال کے طور پر مدعا یا مسئلہ بیان نہیں کرتے اور صفائیاں پیش کرنے میں اپنے اشہب قلم کو دوڑائے چلے جاتے ہیں اور اس بھاکم دوڑ میں قاری بیچارے کے پلے کچھ نہیں پڑتا کہ ہوا کیا...
  16. محمد وارث

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    اب اس کے اخلاقی پہلو پر بھی بات کر لیتے ہیں، اس کے لیے میں کوئی رائے دینے کی بجائے آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں۔ آج سے کم و بیش سو سال قبل، بمبئی میں ایک مسلم وکیل تھے، وجیہہ اور جاذب نظر شخصیت کے مالک تھے اور رنڈوے تھے۔ چالیس کے قریب عمر رہی ہوگی۔ ان کے ایک انتہائی مالدار اور خاندانی پارسی...
  17. محمد وارث

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    میں اس مسئلے کے اخلاقی پہلو کو چھوڑتے ہوئے اس کے قانونی پہلو پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ عدالت نے لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے نادرا کے سرٹیٍیفکیٹ (ب فارم) کو حجت کیوں نہیں مانا؟ اور کیوں کہا کہ ریڈیالوجسٹ سے لڑکی کی عمر کا تعین کروایا جائے اس لیے کہ ب فارم جعلی ہو سکتا ہے؟ ب فارم اگر جعلی تھا تو پھر...
  18. محمد وارث

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو زیدی صاحب۔
  19. محمد وارث

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    آپ اپنے ہی الفاظ پر غور فرمائیں۔ انتقال کی اصل وجہ ابھی تک کسی کے علم میں نہیں کہ پوسٹ مارٹم نہیں ہوا۔ دوسری طرف، وراثت کی تقسیم ایک شرعی مسئلہ ہے۔ موت ڈپریشن سے ہوئی یا کسی اور طریقے سے، کسی طور پر بھی ورثا کو وراثت سے محروم نہیں کیا جا سکتا چاہے وہ جیسے بھی ہوں۔ اسلامی اصول کی رو سے کوئی وصیت...
Top