نتائج تلاش

  1. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    آپ براہ کرم مسئلہ نمبر 2 اور 4 کی تصویر ارسال کریں۔ تاکہ وضاحت سے سمجھ سکوں۔
  2. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    نہیں نائٹ موڈ میں تمام ٹیکسٹ کا رنگ سفید اور رچ ٹیکسٹ باکس کا پس منظر سیاہ ہو جاتا ہے۔ اور اسے نئی فائل میں کھول دیا جاتا ہے۔ براہ راست pdf میں محفوظ کرنے کی سہولت فی الحال موجود نہیں۔ کیونکہ مجھے pdf کے متعلق زیادہ علم نہیں ہے۔ pdf میں فائل کو محفوظ کرنے کے لیے کوئی پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرنا...
  3. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ان شاء اللہ اگلے ورژن تک ان میں سے بیشتر خامیوں کی درستگی ہو جائے گی۔ مگر ریپلیس والے مسئلے کا حل حالیہ رچ ٹیکسٹ باکس میں مشکل نظر آرہا ہے۔ سرخیوں وغیرہ پر توجہ دینے کی ابھی کافی ضرورت ہے۔ ربن میں چند بگ ہیں جن کی وجہ سے کرسر وغیرہ کا مسئلہ بنتا ہے۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ درست ہو جائیں گے۔...
  4. H

    آٹھویں سالگرہ لائحہ عمل برائے سالگرہ ہشتم

    میں نے محفل کو تحفہ تو پیش کر دیا ہے۔ مگر مبارک باد کس طرح دینی ہے یہ سمجھ نہیں آرہی۔ :eek: ابجد کا نیا نسخہ شائع ہو چکا ہے۔ درج ذیل ربط ملاحظہ فرمائیں۔...
  5. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ابجد کا نیا نسخہ شائع ہو چکا ہے۔ درج ذیل ربط ملاحظہ فرمائیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%D8%AC%D8%AF-2013-%D8%A7%D9%88%D9%BE%D9%86-%D8%B3%D9%88%D8%B1%D8%B3-%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%DA%A9%D9%88%DA%88-%D9%B9%DB%8C%DA%A9%D8%B3%D9%B9-%D8%A7%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%B9%D8%B1.65331/
  6. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ابجد کا 2013 ورژن آپ کے استعمال کے لیے حاضر ہے۔ ابجد 2013 کی بنیادی خصوصیات میں ربن کا استعمال ایک سے زائد ڈکشنریاں شامل کرنے کی سہولت، کراس ڈکشنری، جمع الفاظ کی ڈکشنری میں تلاش، ٹائپنگ گیم، کی بورڈ میں تبدیلی کی سہولت، شارٹ کٹ ٹیکسٹ، ٹیبلز اور علامات...
  7. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ھھھھھھا درست کہا، لیکن ابجد اس بات کو جانتا ہے کہ جمع کون کون سے الفاظ ہیں۔ عربی کے جمع کے بعض قواعد ابھی ابجد کو سکھائے نہیں ہیں۔ دو چار دن تک نیا ورژن تیار ہو جائے گا۔
  8. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ڈکشنری مرتب کرتے وقت جمع کے صیغے ڈکشنری میں شامل نہیں کیے جاتے کیونکہ اس سے ایک تو الفاظ بار بار دوہرائے جاتے ہیں دوسرا ڈکشنری کا حجم بہت بڑھ جاتا ہے۔ اس کے لیے خود لفظ کا واحد سوچ کر ڈکشنری میں واحد کو دیکھا جاتا ہے۔ لیکن ابجد اپنے صارفین کو آسانیاں...
  9. H

    اردو سرچ انجن کے سلسلے میں

    سسٹم پر اردو کی تنصیب نہایت آسان ہے۔ اگر آپ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتی ہیں۔ تو بلال بھائی کا بنایا ہوا اردو تنصیب کا سسٹم استعمال کریں۔ http://www.mbilalm.com/pak-urdu-installer.php اس کے علاوہ آن لائن اردو لکھنے کی ضرورت نہیں۔ آپ ابجد اپنے سسٹم پر انسٹال کر کے آف لائن بھی اردو لکھ سکتی...
  10. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    چلیں آج پتہ چلا کے ابجد میں بھی جمالیاتی حس موجود ہے۔ گیم کا نیا پیش منظر ملاحظہ کریں۔
  11. H

    ٹیکس باکس میں اردو لکھنے کی سہولت

    اگر آپ اسائنمنٹ کے طور پر کر رہے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ کسی کا کام نہ دیکھیں۔ بلکہ خود کوشش کریں۔ یعنی شروعات خود کریں۔ اگر راستے میں کسی جگہ پر کچھ پتہ نہ چل رہا ہوں۔ تو نبیل بھائی جیسے دوست موجود ہیں۔ ہوم ورک خود کریں۔ اس طرح آپ کو ساتھ ساتھ نئی اشیاء بھی پتہ چلیں گی۔ ویسے آپ اسے ویب بیسڈ...
  12. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ان شاء اللہ اسے محفل کی سالگرہ کے موقع پر شائع کر دیا جائے گا۔
  13. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ابجد نے مداحوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے کی بورڈ کو بھی ان کے اختیار میں دے دیا ہے۔ کافی طویل اور تھکا دینے والا عمل تھا مگر ابجد نے شاید ٹھان لی ہے کہ ایک ایک کر کے تمام آپشن آپ کے اختیار میں دے دینے ہیں۔ اب اپنی مرضی سے کی بورڈ کے حروف میں...
  14. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، یاد بخیر ابجد زیادہ سمجھدار ہو گیا ہے۔ اسے معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر اردو کے لیے سوائے انگریزی یا فارسی کے کوئی ڈکشنری نہیں ہے تو ابجد نے اب کراس ڈکشنری کی خصوصیت متعارف کروائی ہے۔ اگر آپ کے پاس انگریزی سے اردو اور انگریزی سے عربی ڈکشنری...
  15. H

    انداز بیاں اور۔۔۔ دیوان غالب اینڈرائڈ ایپ

    ماشاءاللہ اچھی اپلیکیشن ہے۔ میرا انڈرائڈ ادھار پر گیا ہوا ہے۔ واپس آتا ہے تو چلا کر دیکھتا ہوں۔
  16. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    میرا خیال ہے آپ کوئی ایسا فونٹ استعمال کر رہے ہیں جو بہت زیادہ ہیوی ہے۔ جیسے جمیل نوری تستعلیق ہے۔ ڈاٹ نیٹ کا رچ ٹیکسٹ باکس اس قابل نہیں ہے کہ ایسے فونٹس کا متحمل ہو سکے۔ ایک اچھا رچ ٹیکسٹ باکس ملے تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے وگرنہ نہیں۔ دوسری صورت میں آپ کوئی کریکٹر بیسڈ فونٹ استعمال کر سکتے ہیں۔
  17. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں ابجد 2013 میں ایک گراں قدر اضافے کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ ڈکشنریوں کی تعداد اب آپ کی مرضی سے: اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ ڈکشنریاں موجود ہیں یا آپ نے اپنے کام کے حساب سے مختلف ڈکشنریاں ترتیب دے رکھی ہیں تو ابجد اب آپ کو یہ کام بھی دے گا۔ اپنے...
  18. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میں ڈاٹ نیٹ کا نیا ورژن استعمال کرنے سے متفق نہیں ہو سکتا، یہاں تک کے کوئی بہت بڑی تبدیلی اس سے لانی ممکن ہو سکے۔ کیونکہ ڈاٹ نیٹ 3 کے حجم کے علاوہ اس کی تنصیب میں بھی بعض پیچیدگیاں ہیں۔ آپ کی باقی تجاویز پر ان شاء اللہ کام کرنے کی کوشش کروں گا۔ ابجد کا نیا نسخہ شائع کرنے کا ارادہ کر رہا ہوں اس...
  19. H

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ڈاؤنلوڈ لنک http://urduencyclopedia.org/abjad
  20. H

    ٹوٹم اینڈ ٹیبو از سگمنٹ فرائڈ

    احباب میں سے اگر کسی نے فرائڈ کی کتاب ٹوٹم ایڈ ٹیبو کا مطالعہ کیا ہو تو گزارش ہے کہ اس کا تعارف پیش کر دیں۔ اور اگر کسی دوست کے اس کے اردو ترجمے کا علم ہو تو پبلشر وغیرہ کا نام بھی بتا دے۔
Top