صدا یہ غیب سے آئی کہ صرف عشقِ رسول (ص)
میں سوچتا تھا کہ مقصودِ زندگی کیا ہے؟
(ماہر القادری)
ایسی بے شمار مثالیں ملیں گی جو اردو زبان کے بڑے بڑے شعراء نے عشق کے ضمن میں اشعار کہہ کر قائم کردی ہیں۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ عشق میں نفسانی پہلو اور انتہائی شدت کی جو بات آتی ہے، اس پر گزشتہ دور سے لے...