نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    پاکستان کا قومی ترانہ جسٹی فیکشن اور بغیر جسٹی فیکشن کے ساتھ
  2. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    آج اس فانٹ پر مزید کچھ کام کیا۔ اعراب کے ٹیبل کو درست کرنے کے علاوہ کچھ اوپن ٹائپ فیچرز کو شامل کیا گیا۔ابھی چند الفاظ کی اشکال سے میں مطمئن نہیں ہوں۔ ان کے لئے اپنے بڑے بھائی سے اصلاح کی درخواست کی ہے۔ انشاء اللہ وہ ٹھیک ہونے کے بعد فانٹ کی شکل مزید بہتر ہوجائے گی۔
  3. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    چند دن قبل ہمارے ایک دوست کو ایک پوسٹر کی ہیڈنگ کے لئے ایک فانٹ درکار تھا۔ مجھ سے انہوں نے فرمائش کی تو انکار نہ کرسکا۔ گرچہ عرصہ دراز سے فانٹ ڈیویلپمنٹ سے دوری ہے اور بہت کم وقت ملتا ہے کہ اس پر کام کیا جاسکے لیکن دوست کو ناراض بھی نہ کیا جاسکتا تھا۔ اس لئے پہلے تو ویپ پر ڈھونڈا تو کوئی خاص...
  4. علوی امجد

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    میرا خیال ہے کہ میری زندگی فیس بک کے بغیر بہت اچھی گزر رہی ہے۔ اس لئے بار بار اکاونٹ بنانے کی مجھے کوئی خاص ضرورت نہیں۔
  5. علوی امجد

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    اصل میں لفظ' معطل 'سے دلوں میں بہت سے ابہام پیدا ہوجاتے ہیں کہ خدا معلوم کیا خطا کی تھی کہ اکاونٹ معطل ہوگیا۔ اصل کہانی یہ ہے کہ بہت عرصہ فیس بک اکاونٹ استعمال نہ کرنے کے بعد جب میں نے لاگ ان ہونے کی کوشش کی تو جواب ملا کہ سیکورٹی وجوہات کی بناء پر آپکا اکاونٹ ویری فائی کرنے کے لئے اپنی تاریخ...
  6. علوی امجد

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    بہت شکریہ ۔ آپ کی پیش کردہ تجاویز کافی حد تک اس فانٹ میں شامل ہیں۔ اصل میں اس فانٹ کی تیاری میں ایک بنیادی نکتہ یہ بھی تھا کہ پاکستان کے تمام وہ زبانیں جو نستعلیقی رسم الخط پر لکھی جاتی ہیں کے بنیادی کیریکٹرز شامل کیے جائیں۔ چونکہ لیگچرز بیسڈ فانٹ میں ایسا کرنا ممکن نہ تھا چنانچہ اس فانٹ پر کام...
  7. علوی امجد

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    بہت عرصہ ہوا اردو محفل کے ٹائپوگرافی سیکشن میں بہت خاموشی ہے۔ اکا دکا کوئی پوسٹ نمودار ہوتی ہے جس کا موضوع زیادہ تر کسی فانٹ کے حوالے سے تکنیکی مسئلے پر مشتمل ہوتا ہے۔ لیکن کسی نئے اور تخلیقی موضوع پر پوسٹ نظر نہیں آرہی۔ میرا ذہن اس جمود کے دو تاویلات پیش کرتا ہے کہ یا تو شعبہ اپنی دلچسپی...
  8. علوی امجد

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کوجوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، آمین۔
  9. علوی امجد

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    اصل میں عرصہ ہوا ہاتھ سے لکھے ہوئے اس لئے اب وہ پہلے والی رائٹنگ نہیں رہی۔ یہ بھی غنیمت ہے کہ ابھی بھی لکھا جارہا ہے۔
  10. علوی امجد

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    نب والا پین تو نہ مل سکا لیکن ایک پوائنٹر دستیاب ہوا چنانچہ اس سے نستعلیق اور نسخ رسم الخط میں لکھی ہوئی میری رائٹنگ کا نمونہ۔
  11. علوی امجد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    انڈوپاک رسم الخط میں مکمل متن http://www.noorehidayat.org/ پر موجود ہے۔
  12. علوی امجد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    محکمہ اوقاف کے دفاتر پاکستان کے تقریباہر بڑے شہر میں ہیں۔ وہاں سے معلومات کی جاسکتی ہیں۔ جهاں تک مجھے یادپڑتا هے پاکستان میں محکمه اوقاف کے سند یافته قاری حضرات قرآن پاک کے متن کے صحیح هونے کا سرٹیفیکٹ جاری کرتے تھے (یہ 2007ءکی بات ہے)۔ اغلاط سے مبراًقرآنی متن کی پرنٹنگ کے حوالے سے قوانین بھی...
  13. علوی امجد

    قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

    میں لطیف ساگر صاحب کی تمام تجاویز سے مکمل طور پر متفق ہوں۔ شائد محکمہ اوقاف یا اس سے منسلک مستند قاری صاحبان سے اس حوالے سے سرٹیفیکٹ جاری کرتے هیں۔ اس وقت بے شمار لوگوں نے ان فانٹس کی مدد سے پورے پورے قرآن پاک کمپوز کئے ہوئے ہیں۔اس لئے مستند متن حاصل ہونے کے بعد اس کو کسی ویب سرور پر معہ تمام...
  14. علوی امجد

    پیامی نستعلیق

    نستعلیق میں کرننگ کی سب سے بڑی رکاوٹ "ک" ہے۔ خصوصاجب وہ نئی لائن کے شروع مٰیں آجائے۔
  15. علوی امجد

    پیامی نستعلیق

    ماشااللہ! نظر آرہا ہے کہ کافی محنت کی گئی ہے۔
  16. علوی امجد

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    جی ہاں، اس ورژن میں گاہے بگاہے مختلف فورمز پر نشاندہی کی گئی اغلاط اور کئی دیگر مسائل کو ٹھیک کرنے کے بعد اپڈیٹ کیا گیا ہے۔
  17. علوی امجد

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    اکھیاں والو۔۔۔ اکھیاں بڑی نعمت ہن :cry: ویسے اس کا ایک اپڈیٹ کچھ عرصہ پہلے اس دھاگے میں شیئر کیا جاچکا ہے۔
  18. علوی امجد

    ہنگو:سرکاری اسکول پرخودکش حملہ ،طالب علم جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سکول کے 16 سالہ طالب علم اعتزاز احسن نے اپنی جان قربان کرکے خودکش حملہ آور کو روکا۔
Top