نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    منشی شمس الدین اعجاز رقم

    الف نظامی صاحب ماشآاللہ آپ کی تحقیقی مراسلات کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ ان کی بدولت ہم کو فن خطاطی کے ان جواہر نمول سے تعارف حاصل ہورہا ہے جن کے نام ہم سے بیشتر لوگوں نے شائد کبھی سنا بھی نہ تھا۔ کیا شمس الدین اعجاز رقم کی کتب تنویر شمس ، مرقع نگاریں ، گلدستہ ریاحین ، بزم پرویں اور اعجاز...
  2. علوی امجد

    بہت شکریہ! آپ کی علمی و تحقیقی تحاریرکا میں بہت بڑا فین ہوں۔ اللہ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین

    بہت شکریہ! آپ کی علمی و تحقیقی تحاریرکا میں بہت بڑا فین ہوں۔ اللہ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  3. علوی امجد

    یہ کیریکٹرس کس فانٹ اور کی بورڈ میں ہیں؟

    فانٹ تیار کرتے وقت ان کیریکٹرز کے بارےمیں معلومات نہیں تھی کہ آیا ان کی اردو میں ضرورت ہے یا نہیں اس لئے شامل ہونے سے رہ گئے۔علاقائی زبانوں میں غالباہندکو میں یہ کیریکٹر استعمال ہورہےہیں۔ بہرحال اگر آپ چاہیں تو علوی نستعلیق کے پرانے ورزن میں ان کیریکٹرز کا اضافہ کرکے اپ لوڈ کردیتا ہوں۔ ویسے...
  4. علوی امجد

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    میں نے اردو کا جو پہلا سافٹ وئیر استعمال کیا وہ فاروق صاحب کا "صدف" تھا۔ جس میں شاہکار، سقراط اور سرخاب کی مینول کمانڈ لگانے کےجائے منیوز کے ذریعے کمانڈ لگائی جاتی تھیں۔ جس کی وجہ سے اس میں کام کرنا بڑا آسان تھا۔ میں نے اس زمانے میں اس میں اردو کے کافی اشتہارات اور کتب ڈیزائن کی تھیں۔ پھر انعام...
  5. علوی امجد

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    ان پیج کے شروع کے ورزن پاور پیج اور اردوپاور کے نام سےاب بھی چل رہے ہیں۔ ان میں سہولت یہ تھی کہ آپ اس کی UTF فائل کو کسی بھی فانٹ ایڈیٹر میں تبدیل کرکے اپنے نام سے محفوظ کرسکتے تھے جو کہ باآسانی ان پیج میں چل جاتی ہیں۔ طلعت فانٹ بھی شائد ایسا ہی کوئی فانٹ ہے۔ مجھے یاد ہے کہ اپنے فانٹ ڈیویلپمنٹ...
  6. علوی امجد

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    اس دھاگے پر موجود تمام تصاویر اور گفتگو سن کر بہت لطف آیا۔ اس حوالے سے تمام لوگ داد تحسین کے مستحق ہیں۔ خصوصا شاکر بھائی جنہوں نے تاج نستعلیق کی تخلیق کرکے ہم سب کو موقع فراہم کیا کہ اس پلیٹ فارم پر اکھٹے ہوسکیں۔ الف نظامی صاحب جنہوں نے نہ صرف اس خوبصورت اور منظم محفل کا انعقاد کیا بلکہ اپنی...
  7. علوی امجد

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا لکھوں میرے پاس وہ الفاظ نہیں جن کی مدد سے میں تاج نستعلیق کی تعریف کرسکوں۔ آج ایک بہت بڑا سنگ میل عبور ہوا ہے۔ شائد یہ اردو خطاطی کے قدردانوں کے لئےشاہکار کا درجہ تو رکھتا ہی ہو لیکن اردو فانٹ سازی کی دنیا میں بھی یہ ایک بہت بڑا انقلاب ہے۔ ۔۔آج اردو کمپیوٹنگ کو...
  8. علوی امجد

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    ایک دو دن کی غیر حاضری کے بعد آج اس دھاگے کو دیکھا تو طبیعت خوش ہوگی۔ ماشاء اللہ بہت اچھی گفتگو جاری ہے۔ کچھ تبصرہ کرنا اپنی کم علمی کی نشاندہی کرنا ہوگی۔ صرف اتنا ضرور کہنا چاہوں گا کہ یہاں پر گفتگو کچھ دوسرے رخ پر چلی گئی۔ نستعلیق خط کی خوبصورتی یقینالیگیچرز کی بدولت ہی ہے کیونکہ قلم کی روانی...
  9. علوی امجد

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    فانٹ کرننگ کے حوالے سے بہت اچھی گفتگو جاری ہے۔ اس لئے جی چاہا کہ میں بھی کچھ اپنے تجربات شیئر کردوں۔ شائد اردو فانٹس کی ترقی کے لئے کوئی راہ متعین ہوسکے۔ اول تو معذرت کے ساتھ یہ کہوں گا کہ اتنی بڑی تعداد میں لیگچرز کو اکٹھے کرکے پھر ان کے کرننگ پیئر بنانا فانٹ کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ اس سے تو بہتر...
  10. علوی امجد

    لیپ ٹاپ کی خریداری

    میرے پاس Dell XPS L502X Core i7ہے۔8GB ریم کے ساتھ۔ پچھلے چند ماہ سے استعمال کررہا ہوں۔ اسپیڈ اور پرفارمنس دونوں لحاظ سے بہتر ہے۔ ویسے بھی Dell اسپیڈ کے حوالے سے HP اور SONY دونوں سے اچھے ہیں۔ SONY قیمت میں تو سب سے آگے ہے۔ لیکن ہمارے آفس میں جتنے لوگ SONY استعمال کررہے ہیں سب اسپیڈ کو رو رہے...
  11. علوی امجد

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    بہت خوبصورت فانٹ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت اور توفیق عطا فرمائے!
  12. علوی امجد

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    اللہ تعالیٰ آپ کا عمرہ قبول فرمائے اور مزید دعاگو ہیں کہ اللہ آپ کو مستقبل قریب میں حج کی سعادت بھی نصیب فرمائے۔ آمین !
  13. علوی امجد

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    شکریہ نظامی بھائی کہ آپ نے اس بارے میں توجہ دلائی۔ حقیقت میں نستعلیق فانٹ کی تیاری ایک نہایت تھکا دینے والا کام ہوتاہے۔ اس کے لئے اس کے تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے۔ میں نے اس بارے میں پہلے بھی شاکر بھائی سے بات کرچکا ہوں ۔ اچھا ہوا کہ اب فورم کے ذریعے یہ کارخیرانجام پاسکے گا۔ میں...
  14. علوی امجد

    قرآنی فونٹ

    میرے پاس کچھ مواد موجود ہے۔ ذاتی پیغام کے ذریعے اگر اپنا کوئی ای میل ایڈریس مجھے دے دیں تو میں آپ کو بھجوا دیتا ہوں۔
  15. علوی امجد

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    میرے خیال میں اگرلک اپ میں لکھنے میں کوئی غلطی نہ ہوئی ہو تو اس کو ٹھیک کام کرنا چاہیئے۔ مجھے صحیح اندازہ نہیں کہ آپ کے پاس یہ مسئلہ کیوں آرہا ہے؟ بہرحال اگر آپ مزید تجربات کرنا چاہتے ہیں تو ایسا کریں کہ Space کو نارمل کریں اور Space1 کو اردو کے لئے کم اسپیس کا کیریکٹر بنا دیں۔ اب شروع میں ایک...
  16. علوی امجد

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    جی ہاں وہ تو ضروری ہے ورنہ یہ Lookup کام نہیں کرے گا۔
  17. علوی امجد

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    برادرم شکیل وولٹ میں آپ درجہ ذیل طریقے سے اسپیس کا متبادل اپنے فانٹ میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ 1۔ سب سے پہلے آپ اپنے فانٹ کو کسی بھی فانٹ ایڈیٹر میں کھولیں اور ایک نیا گلف یا کیریکٹر بنائیں جس میں آپ مناسب اسپیس بنا لیں۔ جیسے یہاں میں نے فانٹ کریٹر کے ذریعے ایک نیا گلف جس کی اسپیس کچھ زیادہ تھی...
  18. علوی امجد

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    شکریہ ! پچھلے ڈیڑھ دو سال آنکھوں کی بیماری نے کمپیوٹر سے کافی دور رکھا۔ اب ممکن ہوا ہے کہ شائد کسی فورم میں اپنی نمائندگی کرسکوں۔
  19. علوی امجد

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    جی ہاں مائیکروسافٹ وولٹ کے ذریعے آپ بآسانی اس کو فانٹ میں شامل کرسکتے ہیں۔ اصل میں اردو کے الفاظ کے درمیان کم اسپیس درکار ہوتا ہے جب کہ لاطینی حروف میں اسپیس زیادہ درکار ہوتا ہے۔ اس لئے عبارت کی خوبصورتی قائم رکھنے کے لئے دو طرح کے اسپیس ہونے چاہیئے۔ علوی نستعلیق کے ابتداء میں یہی مسئلہ درپیش...
  20. علوی امجد

    علوی نستعلیق میں ایک غلطی

    شکریہ نوید اس کو نوٹ کرلیا ہے۔ اگر اس طرح کی لیگیچرز کی غلطیاں اور کسی دوست نے نوٹ کی ہوں تو وہ بھی اگر یہاں بیان کردیں تو آنے والا نئے ورزن میں ٹھیک کرلی جائیں گی۔
Top