نتائج تلاش

  1. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    بی بی اس پریہاں پر کافی بات ہوچکی ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ برما میں جو مسلمانوں پر ظلم ہوا اس سے کہیں زیادہ یہاں مسلمانوں نے مسلمانوں پر کوہستان او چلاس میںکیا برما میں اب تک جتنے مسلمان مارے گئے ہیں اس سے کہیں زیادہ کراچی میں روز مارے جاتے ہیں۔ پر یہاں تو دعا کی جارہی ہے ۔ اب یہ بھی تو صحیح نہیں...
  2. میر انیس

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    سو فیصد متفق
  3. میر انیس

    تاسف برما کے مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے اجتماعی دعا

    آمین ثمہ آمین اللہ ہر اس شخص کو اس تنظیم کو اس قوم کواور اس ملک کونیست و نابود کردے جو کسی بھی مسلمان پر اسکی دین کی وابستگی کی وجہ سے ظلم کرے۔
  4. میر انیس

    کوے رے کوے تیری کون سی کل سیدھی

    بھائی اسکے لیئے ضروری ہے کہ کووں سے اپنائیت کا اظہار کریں سب سے پہلے تو اپنا اوتار تبدیل کریں اور عقاب کی جگہ کسی کوے کی تصویر لگائیں ( یہی مشورہ میں شمشاد کو بھی دونگا ایسا نہ ہو دوسرا شکار تم ہی ہو) پھر چند با اثر کووں کو بلایا جائے ان سے مذاکرات کریں۔ جب اے این پی اور ایم کیو ایم میں مذاکرات...
  5. میر انیس

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    بات کہیں اور نکل گئی طلعت حسین کے پروگرام کا حوالہ دینے سے میرا مقصد کسی ایک شخصیت کو نشانہ بنانا نہیں تھا بلکہ میں نے تو ایک مثال دی تھی کہ چونکہ ان چینلز والوں نے اپنا چینل پیسے کمانے کیلئے کھولا ہوتا ہے یہ تو خیر بہت اچھی بات ہوگی کہ کمائی کہ ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھا جائے کہ کہیںذرا سی بھی غفلت...
  6. میر انیس

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    ویسے یقین کریں آپ پہلے شخص ہیں جنہوں نے کہا کہ کویت میں یا پاکستان کے علاوہ کہیں بھی رہ کر پاکستان کے کھانے دل کو نہیں بھاتے ۔ یہاں تو یہ حالت ہے کہ جب کوئی بہن یا بھائی بیرون ملک سے آتا ہے تو وہ بہت ترسا ہوا لگتا ہے اور یہاں کے مخصوص پکوان کی جان اسوقت تک نہیں چھوڑ تا جب تک اپنا پیٹ خراب نہ...
  7. میر انیس

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    لو اتنی اہم خبر سے میں محروم رہا ۔ میرے اتنے اچھے دوست کو مدیر بنادیا گیا اور مجھ کو کان و کان خبر نہ ہوئی یہ تو آج غزل جی کا پیغام اسکو اوپر لے آیا اور مجھ کو اچانک سے یہ خوشی کی خبر ملی، میرےخیال میں اسکی وجہ یہ ہے کہ 6 جولائی کو جناب مہدی صاحب ہمارے گھر تشریف لائے اور یہ خبر 4 جولائی کی ہے...
  8. میر انیس

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    نہیں یہ بات طنزاََ نہیں بلکہ انہوں نے اپنے ادارے کے دفاع کے طور پر کہی تھی کیوں کہ وہ اس زمانے میں آج ٹی وی سے ہی منسلک تھے اور وہ پروگرام بھی آج ٹی وی سے ہی نشر ہورہا تھا اور انکے انداز سے لگ رہا تھا کہ وہ اس سوال سے تھوڑے سے جھنجلا گئے ہیں۔ میرے کہنے کا بھی تو یہی مطلب ہے کہ ہماری عوام ہی کچھ...
  9. میر انیس

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    آپ نے بالکل بجا فرمایا دراصل عوام جو دیکھنا چاہتی ہے میڈیا وہی دکھاتا ہے ۔ ظاہر ہے جس پروگرام کو لوگ زیادہ پسند کرتے ہیں اشتہار بھی اسکو ہی زیادہ ملتے ہیں جس سے اس چینل کی آمدنی ہوتی ہے ، آپ کو یاد ہوگا کہ ایک زمانہ تھا کہ پاکستان میں انڈین فلمیں وی سی آر پر چلانے پر بھی پابندی تھی لیکن پھر بھی...
  10. میر انیس

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    یا اللہ ۔ شمشاد تم انکو چھوٹے سموسے کہتے ہو میرے 26 انچ کے ایل سی ڈی پر صرف یہ دو سموسے ہی چھائے ہوئے ہیں یعنی ایک ایک فٹ کا ایک سموسہ باپ رے باپ میرا تو آدھے سموسے سے ہی پیٹ بھر جائے
  11. میر انیس

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    بعض دفعہ لوگ افطاری میں تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھاجاتے ہیں جس سے تیزابیت اور بد ہضمی ہوجاتی ہے۔ پر اعتدال میں رہیں تو کوئی حرج نہیں پر شمشاد تین سموسے کھاجانا اعتدال سے تھوڑا زیادہ ہے۔
  12. میر انیس

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج میں نے سحری میں پالک قیمہ پراٹھے کے ساتھ اور دودھ پھینی کھائی تھی ۔ جبکیہ افطار میں آلو کے پکوڑے چھولے آم کا شیک اور بعد میں کھانے میں پلاؤ کھایا تھا اب پھر دل کر رہا ہے کچھ کھانے کو کیوں کے اسوقت پانی زیادہ پیا تو پیٹ جلدی بھر گیا تھا۔
  13. میر انیس

    راجیش کھنہ کی موت پر میڈیا کا ماتم

    شمشاد یہ بات سچ ہے کہ ہمارے کچھ چینلز دیکھ کر یہ لگتا ہی نہیں ہ کہ یہ پاکستانی چینلز ہیں یا ہندوستانی آئے دن ہندوستانی شوز فلمیں اور مختلف پروگرام چلتے رہتے ہیں اور تو اور خاص عید بقر عید پر ہندوستانی فلمیں اور ورائٹی پروگرام دکھائے جاتے ہیں لیکن شاید یہ انکی کاروباری مجبوری ہے کیوں کہ وہ وہی...
  14. میر انیس

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    کراچی 15 گھنٹے 12 منٹ
  15. میر انیس

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    میرے خیال میں سعود کی وضاحت اسوقت آئی جب میںاپنا پیغام ٹائپ کر رہا تھا۔
  16. میر انیس

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    واقعی ان لڑکیوں(شگفتہ، مقدس،عائشہ وغیرہ ) نے بہت محنت کی ہے۔ اور اپڈیٹ اور گراف کا اسٹائل بھی کمال کا ہے۔ لیکن یہ فرخ صاحب کی کاوش کیوں پسِ پردہ چلی گئی ؟ بھئی کسی کی بھی محنت رائیگاں نہیں جانی چاہیئے
  17. میر انیس

    عامر خان کا کیرئیر ختم ہو چکا؟

    بچپن کو میرا بچپن سمجھا جائے محمد علی کا نہیں
  18. میر انیس

    عامر خان کا کیرئیر ختم ہو چکا؟

    شمشاد بات یہ ہے کہ یہ ہم پاکستانیوں کا خاصہ ہے کہ جس کسی سے تھوڑا سا بھی تعلق بنتا ہو چاہے وہ کتنا بھی برا کھیلے اسکی ہار پر افسوس ہوتا ہے۔ مجھ کو یاد ہے بچپن میں جب محمد علی باکسر ہارتا تھا تو میں بہت روتا تھا
  19. میر انیس

    ساتویں سالگرہ ہفتہ لائبریری: وارم اپ ٹائم :) پروگرام و ترتیب

    بہت بہت مبارک ہو۔ کیوں ٹیگ کرنے کی رسم کیا کسی کوے نے شروع کی تھی
  20. میر انیس

    مبارکباد یہ تازہ نہال اچھا ہے (میر انیس کے بیٹے کی پیدائش)

    بہت بہت شکریہ فہیم خیر مباک اللہ تم کو بھی ہر بلا سے دور رکھے
Top