نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    جی بھوت سے "پرِیت" نکال دی جائے تو بعض خواتین ہی باقی رہ جاتی ہیں ۔۔۔ تمام کو بھوت پریت کہنا دانش مندی نہیں ہوگی، لیکن کچھ کو نہ کہنا زیادتی ہوگی۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی خوب مطلب نکالا آپ نے ۔۔۔ ۔یہاں سے جتنے جائیں گے، واپس دگنے آئیں گے کا مطلب ہے کہ ہم ان کو محفل کے وزیٹنگ کارڈز بانٹیں گے۔۔۔ وہ ہر ایک کو دکھائیں گے کہ فیس بک ہے اور اُردو میں ہے۔۔۔ سب کے سب فیس بک چھوڑ کر یہیں جمع ہوجائیں گے۔۔۔ کیسا؟؟
  3. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    "ہیں" ہی تو لکھا تھا۔۔۔ اس کا کیا جواب ہوتا بھلا؟؟ خواتین اکیلی سفر میں نہیں جایا کرتیں کیونکہ بھوت پریت ان کو ڈراتے ہیں۔۔۔ نہ ہوں تو پریشان ہوتی ہیں کہ کیوں نہیں ہیں۔۔۔ اس لیے پیدا کرلیتی ہیں۔۔۔ اکیلے جانے کا آئیڈیا بے کار ہے مدیر محترم!
  4. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    سمائیلیز ۔۔۔ مجھے استعمال کرنے کا بالکل شوق نہیں ۔۔۔ کیونکہ سمجھ میں نہیں آتیں۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کرے زورِ سفر اور زیادہ ۔۔۔ یہاں سے جتنے لوگ جائیں گے، واپس اس سے دُگنے آئیں گے۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    نہ منزلیں ہیں نہ راستے ہیں ملانے والے

    نہ منزلیں ہیں نہ راستے ہیں ملانے والے کدھر سے گزرے، کہاں گئے ہو، او جانے والے! ہمیں یہ توفیق ہی نہیں تھی جواب دیتے بہت سی باتیں سنا گئے ہیں سنانے والے بہت سے جگنو اندھیر نگری میں اُڑ رہے ہیں دِکھا رہے ہیں سبھی کو رستہ دکھانے والے عجب تماشا ہے ڈوریوں کو ہلا ہلا کر نچاتے جاتے ہیں پتلیوں کو...
  7. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    شاعروں اور ادیبوں کی گفتگو میں اور تو دنیا جہان کی باتیں ہوتی ہیں، وہ خود نہیں ہوتے ۔۔۔ ہوں بھی تو بصورت خاکسار، بندہ یا فقیر ہوتے ہیں ۔۔۔ پڑھنے والا سمجھتا ہے کسی بھکاری کی کہانی سنائی جارہی ہے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    تلاشِ گمشدہ

    واہ واہ ! کیا دھمکی آمیز پوسٹ کی ہے !!
  9. شاہد شاہنواز

    تلاشِ گمشدہ

    اُف ۔۔۔ یہ "خیر" کسی کو پسند کیوں نہیں آتی؟؟
  10. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    دیکھئے ۔۔۔ تب تک ہم سونے جاتے ہیں ۔۔۔ باقی جھگڑا کل آ کر کریں گے ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    ظاہر ہے ، وہ تو سمجھا ہی جائے گا۔۔۔ آپ فارسی میں جو لکھیں گے۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    واقعی مہدی بھائی کی تقریر یا تو خود سمجھے یا خدا سمجھے والی ہوتی ہے۔۔۔ ہم شاعر لوگ بھی ڈکشنری لے لے کر دیکھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    لیجئے! سرکار نے آپ کی طرف جھکاؤ دکھا دیا ہے۔۔ کیجئے تقریر اور بن جائیے سیاستدان!
  14. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    اجی پھرنے کو کس نے کہا ہے۔۔۔ ۔ایک جگہ بیٹھ کر ٹائپ کردیجئے۔۔ حکم سمجھ لیاجائے گا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    جون ایلیا جب ہم کہیں نہ ہوں گے، تب شہر بھر میں ہوں گے۔۔۔

    پوری غزل جون کے فن کا شہکار کہی جائے گی ۔۔ اچھی شیئرنگ ہے۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    تلاشِ گمشدہ

    شکر ہے، ہمیں کوئی نہیں ڈھونڈتا ۔۔۔ نہ کوئی کان سے پکڑ کے واپس لاتا ہے۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    تم اور میں !

    ذوق اچھا ہے لیکن نامکمل ذوق پڑھنے والے کو پریشان کرتا ہے۔۔۔ وہ بھی آپ کے ساتھ پہلے زمین سے آسمان پر پہنچے گا، پھر وہاں سے چھلانگ لگائے گا اور نیچے سے زمین غائب ہوگی ۔۔۔ آپ ہی سوچئے ، کچھ علاج اس کا بھی !!
  18. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    اہل زبان ہونا بھی آج کل الزام ہوگیا ہے۔ کیونکہ جو صحیح بولتا ہے، اسی کو سمجھایا جاتا ہے کہ ایسے نہیں، ایسے بولتے ہیں اور یوں لکھتے ہیں ۔۔۔ صحیح لکھنے اور پڑھنے والے کو غلط راہ دکھانے والے استاد پیدا ہو گئے ہیں ۔۔۔ انسان جائے تو کہاں جائے اور کس سے منصفی بلکہ استادی چاہے؟؟
  19. شاہد شاہنواز

    عالم تنہائی میں بھی ہم تو دھوبی کو ہی ڈھونڈتے پھرتے ہیں ۔۔۔ دھوبی والا کام خود نہیں کرتے۔۔

    عالم تنہائی میں بھی ہم تو دھوبی کو ہی ڈھونڈتے پھرتے ہیں ۔۔۔ دھوبی والا کام خود نہیں کرتے۔۔
Top