اب وہ شعر بھی نکال دیا ہے۔۔۔ ۔اب تک کا نتیجہ یہ رہا:
نہ منزلیں ہیں نہ راستے ہیں ملانے والے
کدھر سے گزرے، کہاں گئے ہو، او جانے والے!
ہمیں یہ توفیق ہی نہیں تھی جواب دیتے
بہت سی باتیں سنا گئے ہیں سنانے والے
عجب تماشا ہے ڈوریوں کو ہلا ہلا کر
نچاتے جاتے ہیں پتلیوں کو نچانے والے
چڑھا لو سر پر تو...
ہم نے لائف کو انجوائے کم کیا ہے، لیکن جتنا کیا ہے نا ملائکہ بیٹی، وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ فضول گزار دی۔۔۔ کیونکہ انجوائے منٹ تو تھوڑی بہت ہر وقت لگی ہی رہتی ہے۔۔ کچھ وقت سخت گزار کر انسان جب سامنے آتا ہے تو اس کی بات اور گفتگو ہی کچھ اور ہوتی ہے۔۔۔
میری خود احتسابی بھی آپ کے سامنے ہے،جن اشعار کو نکالنا چاہتا ہوں، وہ سرخ کردئیے ہیں۔۔۔اس پر حتمی رائے ضرور دیجئے:
نہ منزلیں ہیں نہ راستے ہیں ملانے والے
کدھر سے گزرے، کہاں گئے ہو، او جانے والے!
ہمیں یہ توفیق ہی نہیں تھی جواب دیتے
بہت سی باتیں سنا گئے ہیں سنانے والے
بہت سے جگنو اندھیر نگری میں...