نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    گوٹھ ماچھی اب ن سے
  2. امر شہزاد

    ہندی لکھنا اور پڑھنا

    میں اس سلسلے میں آپ کے جو کام آ سکا ، انشا ءاللہ آوءں گا۔ میرے پاس میرے اپنے بنائے ہوئے کچھ نوٹس ہیں، جو میں انشاءاللہ پیر کو آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر دوں گا۔
  3. امر شہزاد

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    احمد بھائی کیا کر رہے ہیں؟ جناب ابھی تو غ کی باری ہے۔
  4. امر شہزاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کھائے ہیں وہ فریب محبت کے نام پر اب اپنے آپ پر بھی نہیں ہم کو اعتبار اعتبار
  5. امر شہزاد

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    عدم خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے ستم ظریف بڑے جلد باز ہوتے ہیں عبد الحمید عدم
  6. امر شہزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    بھئی اپنا لودھراں اب ش سے
  7. امر شہزاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مانگ کر میں نے گزاری نہیں کیا عمرِ تمام میرا ہر لمحہ تیرے پاس رہا ہے کہ نہیں تمام
  8. امر شہزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    سیالکوٹ پھر الف سے
  9. امر شہزاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    میں یہ شعر کہیں اور پوسٹ کر رہا تھا غلطی سے ایسا ہو گیا۔
  10. امر شہزاد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ہمارے شوق کے آسودہ و خوش حال ہونے تک تمھارے گیسو و رخسار کا سودا ہو چکا ہوگا
  11. امر شہزاد

    صرف شعر

    کسی آنکھ کو صدا دو کسی زلف کو پکارو بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
  12. امر شہزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    گوجر خان ج سے
  13. امر شہزاد

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کچھ اس طرح میں ترے دل کے حصار سے نکلا کہ جیسے کوئی ستارہ مدار سے نکلا
  14. امر شہزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    راولاکوٹ اب الف سے
  15. امر شہزاد

    شہر کا نام تو بتائیں

    بدین ش سے
  16. امر شہزاد

    خمار بارہ بنکوی اے موت تمہیں بُلائے زمانے گزر گئے۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    کیا لائقِ ستم بھی نہیں اب میں دوستو! پتھر بھی گھر میں آئے زمانے گزر گئے بہت عمدہ شعر ہے ایسی اچھی غزل شئیر کرنے کا شکریہ
  17. امر شہزاد

    مبارکباد امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں ۔

    خوشی کی بات تو ہے لیکن اس لیویل کی نہیں:grin: میں تو تیار ہوں بھیجنے کو ، مجھے ایڈریس تو دے دیں!!!!!
  18. امر شہزاد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    آج بازار میں پا بجولاں چلو دست افشاں چلو، مست ورقصاں چلو خاک بر سر چلو، خوں بداماں چلو راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو فیض احمد فیض افشاں
  19. امر شہزاد

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    آپ کا حق تھا آپ تک پہنچ گیا۔
  20. امر شہزاد

    تعارف میں اِک پاکستانی

    خوش آمدید اتنے سے تعارف سے تشنگی نہیں جاتی جناب!
Top