نتائج تلاش

  1. امر شہزاد

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    میں‌کفیوز ہوں کہ اتنے دن یہی سمجھتا رہا کہ شمشاد جی جاتی ہیں، لیکن یہ تو اب انکشاف ہو رہا ہےکہ معاملہ کچھ اور ہے۔۔ چہ چہ چہ:grin::grin::grin:
  2. امر شہزاد

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    بہت عمدہ! کیا ایسا سب کے لیے ممکن ہو گا؟ اگر ایسا ہوجائے تو واہ واہ!
  3. امر شہزاد

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    خرم کتنی غزلیات کی اجازت ہو گی شعراء کرام کو؟ :grin::grin::grin:
  4. امر شہزاد

    جرات آزما

    جی بالکل ٹھیک اردو میں استعمال ہو گا تو حوصلہ ہی ہو گا لیکن اس کا انحصار استعمال پہ ہے کہ کس جگہ استعمال ہو رہا ہے۔ لیکن مذکورہ بالا شعر میں حوصلے ہی آئے گا۔ اگر اردو میں لفظوں کو انہی قواعد پہ برتا جائے جس پہ وہ اصل زبان میں ہیں تو پھر تو بہت سارے لفظ غلط ٹھہریں گے۔
  5. امر شہزاد

    مبارکباد امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں ۔

    وارث صاحب، اعجاز صاحب اور محترمہ فرحت کیانی بہت شکریہ
  6. امر شہزاد

    مبارکباد ماہروں میں شامل

    آپ کو بہت مبارک ہو بھائی !
  7. امر شہزاد

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    خرم شہزاد! بہت خوب! میں بھی انشاءاللہ حاضر ہوں گا۔
  8. امر شہزاد

    حضرت فاطمہ الزھراء (رضی اللہ عنہا) کی فضیلت

    اتنی پاکیزہ ہستی کے بارے میں مضمون شئیر کرنے کا شکریہ۔
  9. امر شہزاد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    آپ کی بات کا جواب میں اب بھی یہی دوں گا کہ شاعر کا اصل تعارف اس کا کلام ہی ہوتا ہے سو اُس پر ہی بات ہونی چاہیے ۔ خاص طور پر اُس وقت جب شاعر سے آپ کا تعارف نیا نیا ہو۔ کون سی بات؟ اوہ بھائی میں وہی تعارف پڑھ کے سوچ میں پڑ گیا تھا، کہ غزل بھی اچھی ہے اور شاعر بھی اچھے ہیں میں کس کی تعریف کروں؟
  10. امر شہزاد

    جرات آزما

    اوہ ہ ہ ہ ہ ہ میں بھول گیا تھا،معافی چاہتا ہوں، :shock:
  11. امر شہزاد

    بے نام سا سفر

    بہت سے لوگ موڈریٹر ہونے کے ناطے بھی غلطی کر جاتے ہیں!
  12. امر شہزاد

    جرات آزما

    بھائی، باقی تو ٹھیک تھا ، میں مصرعے کی نشاندہی کرکے دو چیزیں دکھانا چاہ رہا تھا، ایک تو خووش اور دوسرا آپ نے اصل کو اَصَل باندھا ہے۔ ابن سعود کی اصلاح بھی پیش نظر رہے۔
  13. امر شہزاد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    احمد بھائی! م م مغل صاحب تعارف کروا چکے ہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں اب؟
  14. امر شہزاد

    بے بسی

    ہاہاہاہا بہت خوب! کیا کہا جا سکتا ہے آپ کا موڈ بتا رہا تھا کہ جواب کا جواب کیا آئے گا۔
  15. امر شہزاد

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    غزل کی تعریف کی جائے یا شاعر کی؟ کنفیوز ہوں!:confused:
  16. امر شہزاد

    بے بسی

    آج سب دل کھول کر ہنس لیجئے عمار پر حشر میں دیکھے گا یہ بھی آپ سب کی بے بسی دھمکی؟
  17. امر شہزاد

    نظر وہ آتے ہیں خلوت کے آئینے میں مجھے

    واہ! کمال ہو گیا! خرم کیا زلفی صاحب آپ کے استاد ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ یقیناً خوش قسمت ہیں۔
  18. امر شہزاد

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    تجھے میں یوسفِ کنعاں کبھی بھی کہہ نہیں سکتا ترے کوچے مٰیں پھرتے ہیں ہزاروں ماہ کنعانی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
  19. امر شہزاد

    جرات آزما

    غزل تو بہت شاندار ہے عمار۔ میں نے دوبارہ پڑھی ہے۔ پہلی حالت اچھی ہے۔
Top