نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    تیسرا باب - 1 ہم دیوہیکل سیاروں کے دیس میں کیسے پہنچے خاکہ3.1 گلیلیو خلائی جہاز، اپنے دبے ہوئے اہم انٹینا کے ساتھ جب حتمی طور پر ١٩٩٧ء میں مشتری پر پہنچا۔ جب یہ برجیسی نظام تک پہنچا تو جہاز آتش فشانی چاند آئی او کے انتہائی قریب سے گزرا تھا۔ ہمارا نظام شمسی عجیب طریقہ سے ترتیب دیا ہوا ہے۔...
  2. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    برادرم ابن سعید اگر آپ اس سلسلے میں کچھ مدد کرسکیں تو انتہائی ممنون ہوں گا۔
  3. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    جناب آپ کے بتائے ہوئے طریقے کار پر عمل کرتے ہوئے پچھلے کوڈ کو نئے سے تبدیل کردیا۔ تاہم اب بھی وہی رن ٹائم ایرر5854 آرہا ہے۔ اور ڈی بگ اس لائن کو شو کررہا ہے : .Execute findText:="{" & search & "}", ReplaceWith:="{1}", replace:=wdReplaceAll کوئی حل؟
  4. زہیر عبّاس

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    دوست رہنمائی کرنے کا شکریہ۔ اومیگا ٹی استعمال کرکے دیکھتا ہوں۔
  5. زہیر عبّاس

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    اسد ایک مرتبہ مدد کرنے کا پھر شکریہ! خدا آپ کو خوش رکھے۔
  6. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    محمد تابش صدیقی جناب اس میکرو کا استعمال کرتے ہوئے ایک اور مسئلہ آگیا ہے کہ جب تلاش کرنے والے جملہ 255 حروف سے زائد ہوتا ہے تو runtime-error-5854 آجاتا ہے۔ اس کا کیا علاج ہے۔ انٹرنیٹ سے تلاش کرتے ہوئے یہ ویب سائٹ ملی ہے جس میں اس کا کچھ حل بتاتا گیا ہے تاہم اس کوڈ کو میں موجودہ میکرو میں کیسے...
  7. زہیر عبّاس

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ کے لئے قابل استعمال TMX ایکسٹینشن کی فائل کس طرح بنائی جاسکتی ہے؟

    گوگل ٹرانسلیٹر ٹول کٹ میں پہلے سے ترجمہ کی ہوئی فائلوں کو استعمال کرنا چاہ رہا ہوں تاکہ پچھلے کام کا کچھ فائدہ اٹھایا جاسکے۔ مصیبت یہ ہے کہ گوگل کہتا ہے کہ فائل TMX ایکسٹینشن میں ہونی چاہئے۔ بد قسمتی سے مجھے کوئی ایسا text aligner جیسا پروگرام نہیں مل سکا جو اردو کے ساتھ ٹھیک طرح سے چل سکے۔ اس...
  8. زہیر عبّاس

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    بہت شکریہ اسد آپ نے میرا مسئلہ حل کردیا۔ یہ آن لائن ٹول تو کافی اچھے نتائج دے رہا ہے۔ خوش رہیے۔ مزیدار بات یہ ہے کہ یہ سائٹ میں بھی دیکھ چکا تھا تاہم اس کا آن لائن صفحہ نہیں دیکھ پایا تھا صرف جاوا والا ڈاونلوڈ صفحہ دیکھا تھا۔
  9. زہیر عبّاس

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    جی گوگل کرکے ہی دیکھا تھا تاہم یہاں زیادہ تر پروگرامنگ لینگویج میں یہ ٹول دستیاب ہیں۔ ونڈوز کے لئے کوئی ریڈی میڈ پروگرام مل سکتا ہے کہیں سے؟
  10. زہیر عبّاس

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    جناب عام طور پر نیا جملہ فل اسٹاپ کے بعد ہی شروع ہوتا ہے۔ مجھے سادہ ورڈ کی فائل یا یوں کہ لیں کہ ٹیکسٹ میں موجود جملوں کو توڑنا ہے۔ توڑنے سے مراد ہر جملہ الگ سطر سے شروع ہوجائے۔ مثال کے طور پر یہ ایک پیراگراف ہے : Scientists' consensus is that a layer of liquid water exists beneath Europa's...
  11. زہیر عبّاس

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    مجھے مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل یا ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں توڑنا ہے۔ یعنی فائل میں مختلف پیراگراف موجود ہیں اور ہر پیراگراف میں مختلف جملے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہر پیراگراف کا ہر جملہ ایک نئی سطر سے شروع ہو۔ کوئی میکرو کی صورت میں یا کسی دوسری صورت میں مدد کرسکتا ہے۔ مجھے انٹرنیٹ سے تلاش کرتے ہوئے...
  12. زہیر عبّاس

    ناولوں سرورق و دیگر تفصیل-اکرم الہ آبادی، اظہار اثر اور مسعود جاوید

    جی بہت شکریہ! اصل میں یہ ویب سائٹ میں دیکھ چکا ہیں پر افسوس کہ یہاں ڈاکٹر سلازار سلسلے کا کوئی بھی ناول دستیاب نہیں ہے۔
  13. زہیر عبّاس

    ناولوں سرورق و دیگر تفصیل-اکرم الہ آبادی، اظہار اثر اور مسعود جاوید

    جناب آپ نے تو خزانہ چھپایا ہوا ہے۔ اکرام الہ آبادی صاحب کے سلازار سلسلے کے ناول کیا اسکین کئے جاچکے ہیں اگر ہاں تو ان کا ربط کیا ہے اور اگر نہیں تو کیا یہ مستقبل میں اسکین کئے جائیں گے؟
  14. زہیر عبّاس

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    جناب یہ اسکین شدہ ناول کہاں سے مل سکتا ہے۔ اصل میں بچپن میں ایک مرتبہ اپنے پر نانا کی کچھ کتابیں ہاتھ لگیں تھیں جس میں اکبر الہ آبادی کا سلازار سلسلے کا ایک ناول ملا تھا جس کا نام غالباً خلاء میں تصادم تھا۔ یہ سائنس فکشن پر مبنی تھا۔ افسوس کہ یہ ناول تو پتہ نہیں کہاں گیا تاہم وہ ناول ابھی تک ذہن...
  15. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دوسرا باب - 4 دیوہیکل سیارے بیرونی نظام شمسی میں کیسے پہنچے جب مشتری اور زحل ٹھنڈے ہوئے تو سکڑ گئے اور اپنے پیچھے ٹھنڈا گیس، برف اور گرد کا بادل چھوڑ گئے۔ ان چھوٹی قرصوں میں سے ان کے حلقوں کے نظام بنے اور قرص میں دور ان کے چاند تکثیف ہوئے۔ مشتری کے چار مہتاب جن کو گلیلیو کے چاند کہتے ہیں اس...
  16. زہیر عبّاس

    گوگل آئی ایم ای (ان پٹ میتھڈ ایڈیٹر) - اردو میں میکرو ز کو امپورٹ اور ایکسپورٹ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    اصل میں یوزر ڈکشنری میں وہ الفاظ شامل ہوتے ہیں جو گوگل کا بلٹ ان ڈکشنری میں موجود نہ ہوں لیکن اس کا ٹرانسلٹریشن الوگرتھم اس کو ٹھیک طرح سے ٹرانسلٹریٹ کر لے توشاید وہ اس کو بلٹ ان ڈکشنری میں ہی ڈال لیتا ہے۔ یہ کسٹم ڈکشنری امپورٹ اور ایکسپورٹ بھی ہو جاتی ہے۔ تاہم اس کو جب آپ امپورٹ کرکے استعمال...
Top