نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    یہ سافٹویئر آپ کے پاس ہے؟

    میرے خیال سے یہ رومن اردو سے یونیکوڈ اردو کا سافٹ ویئر ہے۔ اردو سے رومن نہیں لکھے گا۔
  2. زہیر عبّاس

    گوگل آئی ایم ای (ان پٹ میتھڈ ایڈیٹر) - اردو میں میکرو ز کو امپورٹ اور ایکسپورٹ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    میں کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لئے گوگل آئی ایم ای کا استعمال کرتا ہوں۔ اس کی ایک سب سے اچھی بات میکروز کا استعمال ہے۔ وہ الفاظ جو اس کا ٹرانسلٹریشن الوگرتھم رومن اردو سے یونیکوڈ اردو میں نہیں ڈھال سکتا اس کے لئے میں میکرو کا استعمال کرتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ میں مختلف کمپیوٹر ز استعمال کرتا ہوں...
  3. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    فائل کی پراپرٹیز تو ٹھیک ہیں۔ بہرحال اب دوبارہ کھول رہا ہوں تو ٹھیک کھل رہی ہے معلوم نہیں کیا مسئلہ ہوگیا تھا۔
  4. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    اب ایک مسئلہ اور آرہا ہے جس ایکسل فائل میں ورڈ کی لسٹ ڈالی ہے وہ میکرو اور ورڈ کی فائل کو بند کرنے کے بعد بھی read only ہی کھل رہی ہے۔ یعنی مزید الفاظ کم از کم اس فائل میں سیو نہیں ہو پا رہے اس کے لئے مجھے ایک نئی فائل بنانی پڑ رہی ہے اور پھر اس کو پاتھ میکرو میں define کرنا پڑرہا ہے۔ اس کا کوئی...
  5. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    محمد تابش صدیقی صاحب زبردست ! یہ میکرو میں نے استعمال کیا کام کررہا ہے۔ ابھی میں نے صرف ایک ہی لفظ سے تجربہ کیا ہے۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ میرا ایک بڑا مسئلہ اس سے حل ہوتا نظر آرہا ہے۔ اب صرف اتنا بتا دیں کہ VB میں جائے بغیر اس میکرو کو کیسے چلا سکتا ہوں۔
  6. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    یہ ٹیمپلیٹ میں نے ڈاؤنلوڈ کرکے چلایا تو search and replace میں VBA replace کا بٹن تو آگیا Macro 1 by Zonnee, on Flickr تاہم جب اس کو چلاتا ہوں تو یہ error دیتا ہے Macro 2 by Zonnee, on Flickr میں نے میکرو سیٹنگ میں جاکر اس کو enable بھی کروا دیا Macro 3 by Zonnee, on Flickr> تب بھی نہیں چلا پھر...
  7. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    بہت شکریہ! اصل میں پہلی مرتبہ کسی میکرو کو چلانے کی کوشش کررہا ہوں لہٰذا انٹرنیٹ پر تلاش جاری ہے کہ میکرو لکھا کیسے جاتا ہے۔ اگر لکھ لیا گیا اور صحیح طور سے کام کرگیا تو بھی یہاں بتا دوں گا ورنہ پھر سے آپ لوگوں کی مدد درکار ہوگی۔
  8. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    بہت شکریہ جناب! مزید معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ^& خود فائل سے نہیں اٹھ سکتا کیا؟ کیونکہ اس طرح تو مجھے ہر بار ٹیکسٹ خود سے لکھنا پڑے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک فہرست بنا لوں تاکہ اس میں بار بار استعمال ہونے والے انگریزی ناموں کی نقل صوتی (ٹرانسلٹریشن) ان کے اصل ناموں کے ساتھ لکھ لوں اور جب میں یہ...
  9. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    تجویز دینے کا شکریہ اسد! میں اپنی بات کو آپ کے دیئے ہوئے مشورے کی روشنی میں بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ فرض کیجئے کہ میرے پاس ایک مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل موجود ہے جس کا متن کچھ اس طرح سے ہے۔ اس فائل کو نام دے دیتا ہوں فائل نمبر ایک: Bada, J.; Glavin, DP; McDonald, GD; Becker, L (1998). "A...
  10. زہیر عبّاس

    ورڈ میں بیرونی فائل کی فہرست سے تلاش و تبدیل میں مدد درکار ہے

    مجھے ایک ایسا میکرو درکار ہے جو کسی ورڈ کی فائل میں موجود الفاظ کو ایک دوسری ورڈ کی فائل میں تلاش کرے اور دوسری ورڈ کی فائل میں موجود الفاظ کے سامنے موجود لفظ سے اس کو بدل دے۔ مثلاً اگر کہیں Einstein لکھا ہوا ہے تو یہ اس بیرونی فائل میں Einstein کو تلاش کرے اور اس کے آگے موجود لفظ سے بدل دے۔...
  11. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دوسرا باب - 2 دیوہیکل سیارے بیرونی نظام شمسی میں کیسے پہنچے مشتری اور زحل کے مداروں کی جدائی کی وجہ ایک برفیلے دیو کا قریبی ٹکراؤ ہے جس کو "مشتری کی چھلانگ کا منظر نامہ" کہتے ہیں۔ اس نظریئے کو اس قسم کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، لیکن اکثر اس میں بھی برفیلے دیو کو نظام شمسی سے باہر جانا...
  12. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دوسرا باب - 2 دیوہیکل سیارے بیرونی نظام شمسی میں کیسے پہنچے 2.2 by Zonnee, on Flickr خاکہ2.2 نائس نمونہ۔ بائیں: باہری سیارے اور سیارچوں کی پٹی کا اس وقت کا منظر جب مشتری اور زحل نے ٢ اور ١ کی نسبت سے گمگ حاصل نہیں کی تھی۔ درمیان: نیپچون (گہرا نیلا) اور یورینس (نیلا –ہرا) نے جب جگہیں بدلیں،...
  13. زہیر عبّاس

    بہت شکریہ!!

    بہت شکریہ!!
  14. زہیر عبّاس

    جناب خیریت ہی ہے۔ بس لوگوں کی سائنس سے بے رغبتی دیکھ کر دل کچھ اچاٹ سا ہوگیا ہے۔جب لوگوں کی...

    جناب خیریت ہی ہے۔ بس لوگوں کی سائنس سے بے رغبتی دیکھ کر دل کچھ اچاٹ سا ہوگیا ہے۔جب لوگوں کی زیادہ دلچسپی لغویات میں ہے تو میں کیوں پاگل بن کر مفت میں اتنی مشقت اٹھا رہا ہوں۔ دیکھیں اس اداسی کے مرحلے سے کب واپسی ہوتی ہے۔
  15. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول دوسرا باب - 1 دیوہیکل سیارے بیرونی نظام شمسی میں کیسے پہنچے 2.1 by Zonnee, on Flickr خاکہ2.1 سیاروی ہجرت کے نظریئے کے مطابق نظام شمسی کے ابتدائی دنوں میں پھیلے ہوئے قدیمی حلقے زحل اور نیپچون کے گرد موجود تھے ۔...
  16. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    دیوہیکل سیاروں کے دیس میں - بیرونی نظام شمسی کی کھوج اور آباد کاری مائیکل کیرول پہلا باب - 7 (آخری حصّہ) دیوہیکل سیارے بیرونی سیاروں کا بچپن اپنے ارضی بہن بھائیوں سے بالکل مختلف رہا ہے۔ جب نوجوان سورج اندرونی سیاروں کے کرۂ فضائی کو اتارنے میں مصروف تھا ، مشتری ، زحل، یورینس اور نیپچون...
  17. زہیر عبّاس

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    خالد محمود چوہدری بھائی ! بہت شکریہ جناب۔۔۔ آپ کے جواب سے کافی تشفی ہوئی ہے۔
Top