السلام علیکم
میرے آفس کے ایک ساتھی عبدالکریم بھائی کا تعلق تھر سے ہے۔ ان کی زبانی تھر کے احوال سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ آج انہوں نے مجھے اپنے علاقے کی تصاویر ارسال کیں تو مجھے یاد آیا کہ محفل پر کچھ صحرا سے محبت کرنے والے بھی تو ہیں تو بس ان ہی سب کے لئے ۔۔۔
بارش نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کی...