نتائج تلاش

  1. dehelvi

    کیا کوئی بتائےگا۔

    محفل کے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں: ربط نمبر1 ربط نمبر2 ربط نمبر3
  2. dehelvi

    اشتہار بازی کا انوکھا انداز

    اشتہار بازی شاید پہلے کبھی ضرورت ہوا کرتی تھی، مگر اب تو واقعی یہ آرٹ بن کر رہ گئی ہے۔
  3. dehelvi

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    ناعمہ بہن! حقیقت یہی ہے کہ اسلام صرف ہماری زندگی میں چند اعمال اور باتوں تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔ ورنہ جس مسئلہ کو آپ نے اپنے دلی جذبات کے ساتھ بیان کیا تھا وہ ایک واقعی ناقابل انکار حقیقت ہے۔ تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ سب کچھ ہمارے اسلامی ملک میں اسلام کے صحیح معنی میں نافذ نہ ہونے کی وجہ سے ہے...
  4. dehelvi

    با غیرت مرد

    ماشاء اللہ علی اود بھائی! کیا فکر انگیز تحریر شیئر فرمائی ہے۔ جزاک اللہ!
  5. dehelvi

    آن لائن جریدے

    حضور قبلہ! میرے پاس متذکرہ بالا لنک درست کام کررہا ہے، آپ کے پاس فعال نہ ہونے کی وجہ شاید کنٹری وائز رسٹریکشن ہوسکتی ہے۔ میں معلوم کرتا ہوں۔
  6. dehelvi

    رضیت باللہ ربا -- مشق خط ثلث و نسخ

    ماشاء اللہ! اچھا نمونہ پیش فرمایا ہے۔
  7. dehelvi

    سلیمان خطیب

    ماشاء اللہ نہایت معلوماتی تحریر ہے۔
  8. dehelvi

    لینکس کے لئے اپنی مرضی کا کلیدی تختہ کس طرح بنایا جائے؟

    ماشاء اللہ! محمد سعد، وضاحت کا شکریہ۔
  9. dehelvi

    داغ یہ کیا کہا کہ داغ کو پہچانتے نہیں - داغ دہلوی

    ماشاء اللہ داغ کی تو بات ہی کیا ہے! اور اتنا عمدہ کلام کا انتخاب کرنے میں آپ کے کیا کہنے! شکریہ بہت پسند آیا
  10. dehelvi

    قرآن ایکسپلورر ایک مفید ویب سائٹ

    عائشہ بہن، یہ ’’أ‘‘ لفظ اردو کے عام کلیدی تختہ میں نہیں، اور نہ محفل کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں۔ تاہم عربی کلیدی تختہ میں یہ لفظ شفٹ ایچ پر موجود ہے۔ لیکن لفظ ’’قراءت‘‘ لکھنے میں اس لفظ کی کوئی ضرورت نہیں۔
  11. dehelvi

    قرآن ایکسپلورر ایک مفید ویب سائٹ

    قرأت لفظ عربی میں فعل ماضی واحد متکلم کا صیغہ ہے۔ جبکہ قراءت مصدر ہے، جس کا معنی ہے پڑھنا، البتہ عربی کے عمومی رسم الخط میں القراءۃ کا لفظ گول ۃ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جسے تائے مدورہ کہتے ہیں، تاہم لمبی تا کے ساتھ بھی رسم کی اجازت ہے۔ الغرض ’’قرأت‘‘ اور ’’قراءت‘‘ دو مختلف الفاظ ہیں عوام کی...
  12. dehelvi

    فونٹ القلم خط سنبلی

    میری طرف سے بھی اشتیاق بھائی کو بہت بہت مبارکباد، اور ڈھیر سارا شکریہ۔
  13. dehelvi

    قرآن ایکسپلورر ایک مفید ویب سائٹ

    قارئین تصحیح فرمالیں کہ لفظ ’’قرت‘‘ نہیں ’’قراءت ہوتا ہے۔ بعض لوگ اسے ’’قرأت‘‘ لکھتے ہیں، لیکن یہ بھی درست نہیں، اصل لفظ ’’قراءت‘‘ ہی ہے۔
  14. dehelvi

    اردو نستعلیق - انڈیزائن سے متعلق ایک سوال

    پہلے آپ یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیں: علوی اور جمیل نستعلیق کے نئے ورژن کے آنے کے بعد امید ہے کہ یہ دونوں فونٹس اڈوبی کی پروڈکٹس جیسے السٹریٹر اور انڈیزائن وغیرہ میں درست کام کریں گے۔
  15. dehelvi

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    شمشاد بھائی بس کریں! ناعمہ بہن کو مزید تنگ نہ کریں، وہ یہاں سے بھی چلی جائیں گی۔;)
  16. dehelvi

    مزاج کیسے ہیں - 4

    شمشاد بھائی ! لگتا ہے ناعمہ بہن واقعی بہت ناراض ہیں۔ بہن اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔
  17. dehelvi

    لینکس کے لئے اپنی مرضی کا کلیدی تختہ کس طرح بنایا جائے؟

    شکریہ محمد سعد! آپ نے کافی مفید لنکس فراہم کئے، میں کوشش کرتا ہوں، اگر کوئی پریشانی ہوئی تو پھر عرض کروں گا۔ نیز مکی بھائی سے بھی درخواست ہے کہ اگر ان کے علم میں اس سے بہتر کوئی اور طریقہ ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں۔
  18. dehelvi

    لینکس کے لئے اپنی مرضی کا کلیدی تختہ کس طرح بنایا جائے؟

    لینکس کے ماہرین سے ایک سوال مجھے لینکس کے لئے اپنی مرضی کا کلیدی تختہ ڈیفائن کرنا ہے، جس طرح کہ ونڈوز کے لئے کی بورڈ لے آؤٹ کریئیٹر سے اپنی مرضی کا کی بورڈ بنایا جاسکتا ہے اور انسٹال کرکے استعمال کیا جاتا ہے۔ بالکل اسی طرح لینکس میں مجھے اپنی مرضی کا کی بورڈ بناکر استعمال کرنا ہے۔ کیا لینکس کے...
  19. dehelvi

    نماز یوں بھی اداکی جاتی ہے۔

    اللہ اکبر، واقعی بندگان خدا ہر حال میں اپنے خالق کی بندگی کرتے ہیں۔
  20. dehelvi

    حصولِ توانائی میں خود کفالت ممکن ہے !!!

    کاش ہمارے ارباب اقتدار جو ملکی سرمایہ لوٹنے کے بعد اب عوام کے خون سے ریوینیو جنریٹ کررہے ہیں، تھوڑی دیر کے ہی سہی اس پر غور کرلیں۔
Top