نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    انسانی دُم کے امکانات پر غور۔

    زہریلا آدمی رجواڑوں کی کہانی ہے، کہنے کو ناول بعد کا ہے لیکن فضا اس وقت کی ہے جب فریدی اور حمید بالترتیب انسپکٹر اور سارجنٹ ہوا کرتے تھے میں نے اپنی کتاب کے پس ورق ماہنامہ شاعر کے مدیر افتخار امام صدیقی کا یہ فقرہ نقل کیا ہے: " ابن صفی کی نثر اردو کے قدیم و جدید اہم ترین نثر نگاروں سے کہیں زیادہ...
  2. Rashid Ashraf

    علامہ طالب جوہری صاحب کے ساتھ کچھ وقت

    حضرت علامہ طالب جوہری سے ایک ملاقات تذکرہ ابن صفی خیر اندیش راشد اشرف کراچی سے ”بڑا ظلم ہوا‘ ۔۔۔۔۔۔ علامہ صاحب نے اپنی مخصوص آواز و انداز میں فرمایا۔ اس انداز پر فدا ہونے والوں کی تعداد کتنی رہی ہوگی، خدا ہی جانے لیکن میں تو ان کے بہت قریب بیٹھا ٹک ٹک انہیں جناب ابن صفی کو یاد کرتے دیکھ...
  3. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    تاخیر سے جواب دے رہا ہوں جناب والا شاید یہ کتاب دلی سے بھی شائع ہو۔ ڈول ڈال دیا ہے، ابتدائی جواب بھی آگیا ہےکہ دلچسپی رکھتے ہیں، البتہ دیدار ضروری ہے۔ دیدار کا یہ رہا کہ تین روز قبل علی گڑھ چند نسخے پروفیسر اطہر صدیقی کو پہنچے ہیں جنہوں نے مطلوبہ منازل تک پہنچانے کی ذمہ داری بخوشی قبول کی تھی۔...
  4. Rashid Ashraf

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کیجیے...
  5. Rashid Ashraf

    بڑے بڑے لوگ ابن صفی مرحوم کے فین

    بہت شکریہ بلال اعظم صاحب آج روزنامہ ایکسپریس لاہور میں امجد اسلام امجد صاحب کا ابن صفی کی بتیسویں برسی اور خاکسار کی کتاب "کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا" (درج بالا امت رپورٹ) کے تعلق سے کالم شائع ہوا ہے...
  6. Rashid Ashraf

    آج بروز جمعرات، 26 جولائی، 2012 جناب ابن صفی کی 32 برسی ہے

    آج بروز جمعرات، 26 جولائی، 2012 سری ادب کے بے تاج بادشاہ جناب ابن صفی کی 32 ویں برسی ہے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے۔ (آمین) لاہور کے ادبی پرچے الحمراء کی تازہ اشاعت، جولائی 2012 میں صفی صاحب پر شائع ہوا خاکسار کا مضمون " ابن صفی-دیار دل نہ رہا-بزم دوستاں نہ رہی" شائع ہوا ہے۔ اردو زبان...
  7. Rashid Ashraf

    شاعرِ ازل گیر و ابد تاب ۔۔۔ زیف سیّد ۔ وائس آف امریکہ

    زیف سید صاحب کے بارے میں کچھ تفصیل مل سکتی ہے ؟
  8. Rashid Ashraf

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    کیا اردو محفل پر تصویر (امیج فائلز) شامل کرنے کی سہولت موجود ہے ؟
  9. Rashid Ashraf

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    بہت شکریہ خلیل صاحب پروفیسر سحر انصاری انجن ترقی اردو کے دفتر میں صبح گیارہ بجے بیٹھتے ہیں، غالبا دو تین گھنٹے وہاں گزارتے ہیں۔ ملاقات کے لیے وہ جگہ زیادہ مناسب ہے۔ آرٹس کونسل میں وہ زیادہ تر خوشامدی قسم کے لوگوں ہی میں گھرے رہتے ہیں، کام کی بات کرنا مشکل ہوتا ہے۔
  10. Rashid Ashraf

    الحمراء لاہور کے تازہ شمارے (جولائی 2012) میں شائع ہوا ایک خط

    الحمراء کے مذکورہ شمارے سے سے ایک دلچسپ انتخاب آپ کو روانہ کردیا ہے ۔۔۔۔ آپ بیتی، مضامین، اس انتخاب میں ہر وہ چیز شامل کرلی ہے جو عطر الحمراء ہے۔ پی ڈی ایف فائل کراچی سے روانہ ہوچکی ہے۔
  11. Rashid Ashraf

    الحمراء لاہور کے تازہ شمارے (جولائی 2012) میں شائع ہوا ایک خط

    حصہ دوم: خاکسار الحمراء کے زیر تبصر ہ شمارے کے لیے مکتوب نہ بھیج سکا ،اور نہ ہی ایک ماہ سے ڈاکٹر انور سدید کی ’’تنہائی جگمگا اٹھنے ‘‘ کا سبب بنا۔ وجہ ٹھہری جناب ابن صفی پر اپنی کتاب کی تیاری ۔اس کام میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ’غرق ‘ہوں۔یہ صفی صاحب پر 1972 سے 2012 کے درمیانی عرصے میں لکھے گئے اہم...
  12. Rashid Ashraf

    الحمراء لاہور کے تازہ شمارے (جولائی 2012) میں شائع ہوا ایک خط

    مکرمی، تسلیمات الحمرا کا مئی 2012 کا شمارہ موصول ہوا۔گزشتہ شمارے کی رسید نہ دے سکاتھا۔خاکسار کے مکتوب کو پروفیسر جمیل آذر نے خلوص و پسندیدگی کی سند بخشی، ان کا شکر گزار ہوں۔ تازہ شمارے میں پروفیسر صاحب کا مضمون ’غالب۔پہلا علامتی شاعر‘ خاصے کی چیز رہی۔امید ہے کہ پروفیسر صاحب’ غالب بطور امیجسٹ ‘...
  13. Rashid Ashraf

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    بہت شکریہ خلیل الرحمن صاحب! کل آرٹس کونسل میں شام ساڑھے سات بجے حلقہ ارباب ذوق کے تحت خاکسار کی جناب ابن صفی پر لکھی و مرتب کی گئی کتاب کی تعارفی تقریب تھی --- بالکل خیال نہیں رہا کہ یہاں کے احباب کو آگاہ کردیتا ---- سرشار صدیقی صاحب اور ایچ اقبال صاحب کوگھر سے لے کر ہم پہنچے، ادھر شکیل عادل...
  14. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بھائی تلمیذ! میں نے ان میں تین فلموں نسیم، تھوڑا سا رومانی ہوجائیں اور اروند ڈیسائی کی عجب داستان کو ڈاون لوڈ کرلیا اور لطف کی بات یہ ہوئی کہ ایم پی فور فارمیٹ میں یہ تینوں فلمیں 4 جی بی یو ایس بی میں بہ آسانی سما گئیں۔ ایک جگہ دریافت کیا ہے، وہ لوگ اسے ایم پی ای جی فارمیٹ (ڈی وی ڈی) میں منتقل...
  15. Rashid Ashraf

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے - ایک گمنام انسان کی گمنام خودنوشت

    مسعود علی صاحب کی تصویر اور کتاب کا سرورق یہاں ملاحظہ کیجیے: http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=23402
  16. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    تھوڑا سا رومانی ہوجائیں: http://www.youtube.com/watch?NR=1&feature=endscreen&v=6Qjn7USjzBs
  17. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    لیجیے "نسیم" بھی مل گئی۔ اس میں کیفی اعظمی بھی ہیں:
Top