نتائج تلاش

  1. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    "جانے بھی دو یارو" رہ ہی گئی۔۔۔۔۔ نصیر الدین شاہ، ستیش شاہ (فرح خان کا بھائی)، پنکج کپور پنکج کپور کی مقبول کا نام رہ جاتا تو آرٹ فلموں کا تذکرہ ادھورا ہی رہ جاتا۔ یقیننا آپ نے دیکھی ہوگی۔ عرفان خان اور تبو۔۔۔۔! نانا پاٹیکر کی ایک فلم تھی "ترکیب" ---- اس کی ڈی وی ڈی یہاں کراچی میں حال ہی میں آئی...
  2. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بھائی تلمیذ/زحال! لنکس کا ذکر چلا ہے تو یو ٹیوب پر خاکسار کا مکمل نام اور ساتھ الف نون لکھ دیجیے، الف نون کے 12 نادر و نایاب پروگرامز دیکھنے کو ملیں گے، یہ کہیں اور نہیں ملیں گے، بازار میں دستیاب نہیں ہیں۔
  3. Rashid Ashraf

    کتابوں کا اتوار بازار 24 جون 2012

    اتوار بازار کی روداد دو ہفتوں سے بوجوہ شامل نہیں کررہا ہوں، لکھی رکھی ہے، پال لگا کر ایک جانب رکھ چھوڑا ہے، بصورت دیگر یہ دو ہفتے بھی زرخیر رہے ہیں۔ نقوش کا شخصیت نمبر، 1956 کا پہلا حصہ ملا اورالزبیر بہاولپور کا 1964 کا آپ بیتی نمبر لیکن بازی لے گئی ایک ایسی کتاب جو گیا (پٹنہ، بہار) سے شائع ہوئی...
  4. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    چند نام مزید نوٹ کیجیے: ایک دن اچانک کملا کی موت - مارک زبیر کملا سارانش - انوپم کھیر ہولی - عامر خان - 1984 - اس وقت انہیں کوئی جانتا نہ تھا یہ وہ منزل تو نہیں - اس میں حبیب تنویر ہیں - کہیے کچھ یاد آیا ؟ زیڈ اے بخاری کی خودنوشت "سرگزشت" میں ان کا تذکرہ ہے۔ نانا پاٹیکر کی فلم پرہار (آرٹ فلم)...
  5. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بھائی تلمیذ و زحال! manorama 6 feet under شاید یہ دیکھی ہو آپ نے ، اگر نہیں تو میرے کہنے سے ضرور دیکھیں۔ ابھے دیول کی یہ خاص بات ہے کہ منفرد موضوع کی فملوں میں کام کرتا ہے۔ آپ انہیں آرٹ فلم قرار دے سکتے ہیں۔ زیر تذکرہ فلم میں خدا جانے ایسی کیا بات ہے کہ میں نے اسے درجنوں مرتبہ دیکھا ہے۔ یہ بات...
  6. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    Immaculate Conception میں ضیا محی الدین کی اداکاری عمدہ ہے۔ فلم میں چند مناظر قابل اعتراض ہیں لیکن اس کے باوجود سبجیکٹ قابل غور ہے۔ کراچی میں اس کی شوٹنگ ایک مزار پر ہوئی تھی۔ اس فلم کی ڈی وی ڈی بہترین پرنٹ کے ساتھ رینبو میں ایک جگہ دستیاب ہے۔ شبانہ اعظمی، نصیر، انو کپور کی ایک بہترین فلم...
  7. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    تلمیذ! آپ اور زحال کس شہر میں ہیں ؟ کراچی کے ایسے کسی آؤٹ لیٹ کا پتہ بتانا جو فلمیں دوسرے شہر بھیجتے ہوں، اس لیے مشکل ہے کہ وہ آپ سے منہ مانگی رقم طلب کریں گے۔ ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی شناسا کراچی آئے تو مجھ سے رابطہ کرلے۔ ایسا بیرون مملک میں مقیم احباب کے لیے بھی کئی بار کرچکا ہوں۔ فلمیں...
  8. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بھائی تلمیذ! آخروش ایک بے رحم فلم ہے۔ ہندوستان میں اچھوتوں پر کیا گزرتی ہے، اس کو نہایت عمدہ طریقے سے دکھایا گیا ہے۔ ایک فلم نانا پاٹیکر کی ہے۔ اس کا ذکر نہیں ہوا۔ یہ " انکش" ہے۔ ممبئی کے چار بے روزگار جوانوں پر۔ خاموش فلم "پشپک" میں کمل ہاسن کی اداکاری لاجواب ہے۔ فلم میں ایک ڈائلاگ بھی نہیں...
  9. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بہت شکریہ بھائی تلمیذ! نشانت اور آکروش کے نام سہوا رہ گئے تھے، یہ دونوں فلمیں تو نہایت عمدہ ہیں۔ بھومیکا بھی اسی دور کی فلم ہے۔ ایک فلم دودھ والوں پر بنی تھی، "منتھن" اس کا نام ہے۔ بھائی تلمیذ! حیققت تو یہ ہے کہ کراچی کے رینبو سینٹر میں دستیاب چند عمدہ ہندوستانی آرٹ فملوں کی دستیابی کا "ذمہ دار"...
  10. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    نصیر الدین شاہ اور شبانہ اعظمی کی ایک یادگار فلم "پار" ہے۔ کلکتہ کے پس منظر میں بنی اس فلم میں پسے ہوئے طبقے کی جدوجہد اور اس دوران گزرنے والے مصائب و آلام کو جابکدستی سے پیش کیا گیا ہے۔ کلکتہ ایک بڑا شہر اور یہ دونوں گاؤں سے بھاگے ہوئے ۔ فلم کا آخری منظر دلدوز ہے، دیکھنے والے کا دل اس وقت پارہ...
  11. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    مرچ مصالحہ، نصیر الدین شاہ، اوم پوری کی فلم ہے۔ اسی کی دہائی میں بنی اس آرٹ فلم میں نصیر ایک جاگیردار ہے اور اس کی عملداری میں مرچیں کوٹنے و پیسنے والی غریب عورتیں بھی ہیں جن میں ایک (سمیتا پاٹل) پر وہ بری نظر رکھتا ہے۔ اوم پوری ایک مسلمان چوکیدار ہے۔ یہ ایک خوبصورت فلم ہے جس میں فلم بنانے والا...
  12. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    اگر آپ نے ایک معیاری فلم دیکھنی ہے تو East is East اوم پوری کی یہ فلم انگریزی زبان میں ہے۔ گزشتہ برس دس سال کے وقفے کے بعد اس کا دوسرا حصہ بھی بنا تھا، اس کا نام West is West موخر الذکر میں پاکستان کا لوگ گلوکار سائیں ظہور بھی نظر آتا ہے۔ خاکسار کا یہ مضمون ملاحظہ ہو...
  13. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    عموما یہ سمجھا جاتا ہے کہ اسی کی دہائی کے بعد آرٹ فملوں کا دور ختم ہوگیا لیکن ایسا نہیں ہے۔ آج بھی ایسی فلمیں بن رہی ہیں جو خالصتا آرٹ فلم ہی کے زمرے میں آتی ہیں۔ ایک ایسی حیرت انگیز فلم کا ذکر کروں گا جس کو دیکھنے سے کردار نگاری، منظر نامے اور اداکاری کی صلاحتیوں پر اش اش کرنا لازمی ہوجاتا ہے۔...
  14. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    چند مزید لاجواب فلموں کے نام یہ ہیں: اس رات کی صبح نہیں وہ چھوکری بمبئی بوائز وجیتا جنون 36 چورنگی لین باتوں باتوں میں رجنی گندھا
  15. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    گزشتہ پوسٹ میں انتہائی مطلوبہ فلموں میں سرفہرست نام سعید اختر مرزا کی "اروند ڈیسائی کی عجیب داستان" کا لکھا تھا۔ خوش قسمتی تو دیکھیے کہ حال ہی میں، محض چند روز قبل ہی ہندوستان کے ایک ادارے نے چند فلمیں انٹرنیٹ پر شامل کی ہیں۔ ان میں یہ فلم بھی موجود ہے۔ جلد ہی آپ کو تمام فلموں کے لنکس بھیج دوں...
  16. Rashid Ashraf

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    جناب والا! سب سے پہلے تو مبارکباد کہ آپ نے اس دھاگے کو شروع کیا۔ اس سے قبل میں نے کئی اہم نام آپ کے سامنے پیش کیے تھے۔ اس گفتگو میں رہ جانے والا ایک نام ششی کپور کی فلم "ان کسٹڈی" کا بھی ہے۔ ان کسٹڈی، اردو کے ایک شاعر کی کہانی ہے جو تاریک الدنیا ہو کر گمنامی کی زندگی بسر کررہا تھا کہ اسی اثناء...
  17. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    آپ کی یاداشت بالکل درست کہتی ہے۔ این صفی کے علاوہ ان میں ایک "ابن صفی" (تشدید کے ساتھ) بھی تھے، نجمہ صفی نامی لکھنے والی کے بارے میں تو انہوں نے عمران سیریز کے ناول ڈیڑھ متوالے (اکتوبر 1963) میں کہا تھا کہ بہت عرصے سے میرے نام کے قافیے سے ملتے جلتے نام والی ایک خاتون غلط فہمی پھیلا رہی ہیں لیکن...
  18. Rashid Ashraf

    ابن صفی پر کچھ باتیں

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%AA%D8%AC%DA%BE-%DA%A9%D9%88-%D8%AE%D9%84%D9%82-%D8%AE%D8%AF%D8%A7-%D8%BA%D8%A7%D8%A6%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%81-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%B5%D9%81%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%A7%D8%B2%...
  19. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    شکریہ بھائی تلمیذ بہت ممنون ہوں اعجاز صاحب آپ کا آپ کو کتاب کا سرورق، عقبی ٹائٹل،ابتدائی مضمون و دیگر پی ڈی ایف کی شکل میں بھیج رہا ہوں
  20. Rashid Ashraf

    کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا-ابن صفی پر ایک تازہ کتاب

    جناب خلیل صاحب اور بھائی تلمیذ! آپ کا شکریہ اسی تعلق سے صفی صاحب کی ایک بات یاد آرہی ہے۔ 25 جولائی 1975 کو شائع ہونے والے عمران سیریز کے ناول جنگل میں منگل (شکرال سیریز) کا پیشرس ایک بہت ہی دلچسپ خط لیے سامنے آیا تھا: "جناب ابن صفی آپ کے ناول ایک عرصے سے زیر مطالعہ ہیں۔ ہمارا مسئلہ بے ڈھب ہے اور...
Top