نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    آپ کی بات درست ہے۔ واقعی یہ کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔
  2. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میں کیا کروں شمشاد بھائی ، یہ میرے دینی بھائی ہیں ۔ اگر ان کےدل میں شک کا کوئی کانٹا ہے تو وہ مجھے نکالنے کی کوشش تو کرنی ہے ۔ اللہ رب العزت سے توفیق اور مدد مانگتا ہوں کہ اس میں کامیاب ہوجاؤں۔ آمین
  3. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اس سے تو پتا چلتا ہے کہ اسلام لانے کیلئے کوئی سختی نہیں ہے نہ کسی کو مجبور کیا جا سکتا ہے۔ کسی ذمی کو مجبور نہیں کیا جاسکتا کہ وہ جبرا اسلام قبول کرے اور یہی آپ ٌصلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کریمہ تھے کہ انہیں اجازت دی کہ وہ اپنے طریقے پر عبادت کریں تاکہ وہ تنگ نظری محسوس نہ کریں بلکہ سوچ سمجھ کر...
  4. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    یہ بڑی مضحکہ خیز بات ہے۔ مسلمان عید مناتے ہیں تو رب کا شکربجا لانے کیلئے اور اسے یکتا اور اکیلا مان کر اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کی پیروی کی وجہ سے جبکہ کرسمس کا بنیادی مقصد اور غرض آپ کو بتا چکا ہوں ، یہ تہوار نہ مسیح علیہ السلام نے منایا نہ انجیل میں اللہ نے حکم دیا۔ جس فاسد عقیدے کی اللہ...
  5. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    برین ہیکر ، باباجی ، bilal260 الف نظامی عزیزان من ، آپ لوگوں کو یہاں ٹیگ کرنے کا یہ مقصد ہے کہ ہمارے معاشرے کے ایک المیے پر نظر کیجئے جو ٹی وی ڈراموں کے زریعے ہماری نئی پود کو تباہ اور کھوکھلا کر رہا ہے۔یہ صرف ایک موضوع ہے، ایسے کئی اور موضوع ہیں جن پر بات ہوسکتی ہے۔ ہمارے ڈرامے اب کھلے عام...
  6. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    اور اس کے بعد کے بھی کارہائے نمایاں بتائیں نا ملائکہ بہن کو چلیں میں بتاتا ہوں مثلا: 1 : مساجد بند کیں ۔ بعض کو اسلحہ خانوں میں تبدیل کروایا۔ 2: شریعت محمدیہ کے قانون کو ختم کیا اور شرعی عدالتیں بند کردیں 3: قرآن و سنت کا قانون پس پشت ڈال کر سوئزرلینڈ اور شاید جرمنی کے قانون سے بعض باتیں...
  7. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    افسوس کہ میں آُ پ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔ شاید میری غلطی ہے کہ میں نے وضاحت نہیں کی اور مختصر بات پر اکتفا کیا۔ جب ہم مسلمان کسی غیر مسلم کو کرسمس کی مبارکباد دیں گے تو سامنے والا یہی سمجھے گا کہ یہ میری ہی طرح خدا کے بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دے رہا ہے کیونکہ وہ خوشی ہی اسی بات کی منارہا ہے...
  8. کفایت ہاشمی

    اسلام کے دین فطرت اور ضابطہ حیات ہونے میں کیا شک ہے ؟ شریعت کو مذاق یا بے معنی کیوں تصور کرلیا...

    اسلام کے دین فطرت اور ضابطہ حیات ہونے میں کیا شک ہے ؟ شریعت کو مذاق یا بے معنی کیوں تصور کرلیا گیا ہے ؟
  9. کفایت ہاشمی

    ہم نے دین اسلام کو محض چند مذہبی رسومات یا تہواروں کی خوشی منانے تک محدود کیوں کر رکھا ہے ؟

    ہم نے دین اسلام کو محض چند مذہبی رسومات یا تہواروں کی خوشی منانے تک محدود کیوں کر رکھا ہے ؟
  10. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    اچھا تو یہ مراد ہے مومی سے ! انا للہ و انا الیہ راجعون میرے محترم بھائی عسکری ، اللہ آپ کو عسکرِ اسلام میں شامل فرمائے آمین ۔ ایمان بہت نازک شے ہے۔ اس کے چلے جانے میں دیر لگتی ہے نہ پتہ چلتا ہے۔ اس کی حفاظت کی ہمیشہ دعا مانگنی چاہیے۔ کرسمس کفار کا ایک تہوار ہے جس میں ملوث ہونے سے ایمان خطرے...
  11. کفایت ہاشمی

    بعض لوگوں کی عقلوں پر پردہ پڑا دیکھ کر ان پر ترس آتا ہے اور ہمدردی ہوتی ہے کہ انہیں کوئی حق سے...

    بعض لوگوں کی عقلوں پر پردہ پڑا دیکھ کر ان پر ترس آتا ہے اور ہمدردی ہوتی ہے کہ انہیں کوئی حق سے آشنا کردے ۔ !!!
  12. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    مومی ایمان سے کیا مراد ہے ؟ براہ کرم وضاحت کیجیئے ۔
  13. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری - حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    Ukashah بھائی نئی نظم بقلم ماہر حاضرِ خدمت ہے ۔
  14. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری - حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    ماہر القادری مرحوم - حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ ) جانِ صداقت وہ پُرنور صورت ‘ وہ پاکیزہ سیرت وہ خود ذات سے اپنی خیر و سعادت اور اُس پر رسول خدا ٖ ٖ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت وہ نیکی کی عادت وہ خلق و مروت وہ سادہ طبیعت وہ سنجیدہ فطرت جبیں...
  15. کفایت ہاشمی

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم یوسف ثانی بھائی نے جو تحریر کیا تھا، میں اس سے متفق ہوں۔ اول تو یہ معجزہ نہیں۔ اسے کرامت کہنے میں بھی تردد ہے کیونکہ وہ اولیاء کے ہاتھوں ظہور پذیر ہوتی ہے جس میں ان کی اپنی خواہش کا بھی دخل نہیں ہوتا۔ یہ صرف ایک مٹی کا ڈھیلا ہے جسے شیشے میں سجا دیا گیا ہے۔ اس پر ایمان یا یقین کرنا ضروری...
  16. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    میرے بھائی کرسمس کا تہوار کوئی علاقائی رسم یا تہوار نہیں ہے۔ نعوذاللہ خدا کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی ہے (نقل کفر کفر نباشد)۔ کیا یہ تہوار منانا ایک مسلمان کے شایان شان ہے ؟؟؟ فرض کریں کہ ایک شخص محض ولادت عیسیٰ علیہ السلام سمجھ کر منا رہا ہے تب بھی یہ کفار و مشرکین کی مشابہت ہوگی جس کی حدیث شریف...
  17. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    ہمارے ٹی وی ڈرامے کن موضوعات پر مشتمل ہوتے ہیں سوائے اس کے کہ کالج کے لڑکے کو اپنی کلاس فیلو سے محبت ہوگئی ، کسی گاؤں کے وڈیرے یا با اثر شخصیت کے بیٹے یا بیٹی کو اپنی حویلی کی نوکرانی یا نوکر سے محبت ہوگئی ، کسی شہر کے بابو کو گاؤں کی اجٹ لڑکی بھا گئی، کسی لڑکی کی عصمت دری ہوگئی یا پھر طلاقیں...
  18. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    جناب آپ تو اپنے وکی پیڈیا کے ذریعہ کو اپنے پاس ہی رکھیں۔ یہ کوئی مستند ذریعہ نہیں ہے جبکہ اسی وکی پیڈیا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بدبخت جسارت کی تھی۔ اگر آپ Christmas کےلفظ پر کلک کر کے اس کی تاریخ پڑھ لیتے یا Jesus کے حوالے سے پڑھ لیتے تو آپ کو پوسٹ کرنے کی زحمت نہ اٹھانی پڑتی۔...
  19. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    آپ نے میرے مقصد تحریر کو سمجھا نہیں۔ میری گزارشات کا یہی مقصد ہے کہ مسلمانوں کو کیا ضرورت پڑی ہے نصاریٰ کے تہوار کو منانے کی ؟ جبکہ نصاریٰ کرسمس کو ولادت مسیح علیہ اسلام کے طور پر مناتے ہیں اور ان کے نزدیک مسیح علیہ السلام ٌ اللہ کے بیٹے ہیں۔ یہ ایک ایسی بدیہی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔خود...
  20. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    25 دسمبر کو عیسائی برادری کرسمس کا تہوار مناتی ہے ۔ اس تہوار کی غرض و ٍ غایت بیان کرنے کی حاجت نہیں۔ مختصر یہ کہ نصاریٰ کے نزدیک اس دن اللہ کے بیٹے (نعوذ باللہ من ذالک) کی پیدائش ہوئی ۔ یہ عقیدہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں بلکہ خود قرآن کریم ً میں اللہ تعالیٰ نے نصاریٰ کے اس عقیدے کا ذکر کیا ہے اور...
Top