نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    بلاول زرداری کی ''رٹی ہوئی تقریر '' سے اندازہ ہوگیا کہ یہاں موروثی سیاست کی لعنت کیسے کیسے رنگ...

    بلاول زرداری کی ''رٹی ہوئی تقریر '' سے اندازہ ہوگیا کہ یہاں موروثی سیاست کی لعنت کیسے کیسے رنگ دکھاتی ہے !!!
  2. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    جناب ہر معاملے کے سیاہ و سفید کو ہی دیکھا جاتا ہے ۔ بے چون و چراں نہیں مان لیا جاتا ۔ اور بقول ابوالکلام کے "ہم سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کرتے ہیں !!!“ ۔
  3. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    اگر ترکی کا پنج وقتہ نمازی باشندہ بھی کمال کو بابائے قوم سمجھتا ہے تو یہ بلاشبہ اس کا حق ہے ۔ اور کوئی بھی اسے اس حق سے محروم نہیں کر رہا ۔ بات تو یہاں قائد اور کمال کی ہورہی تھی جس کے تناظر میں ہم سب نے خامہ فرسائی کی ۔ دوسری بات قلیل "اقلیت“ ہی ہوتی ہے لیکن یہ بھی محض دعویٰ ہے ۔
  4. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    سو با توں کا ایک جواب ۔ تصویر تو قائد کی بھی ہمارے ایوان صدر ، وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ میں لگی ہوئی ہے ، پھر ہمارے حکمران ہمارے اصلی قائد کی کتنی پیروی کرتے ہیں ۔ !!! آپ کو کمال کا اتنا غم کھائے جارہا ہے کہ ہم " جنونی “ لوگ اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں ، کاش کہ جس قائد اور اقبال کو اس قوم نے پس...
  5. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    جس ترکی کی ترقی کے گن آپ گا رہے ہیں وہ کوئی روز اول سے ہی ترقی کی بلندیوں کو نہیں چھو رہا ۔ آجکل جس کی حکومت ہے یہ اس کو کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے ترکی کو کہاں سے کہاں لا کھڑا کیا ہے اور مسلم ممالک میں باعزت مقام دلوایا ہے حتی کہ وزیر اعظم رجب طیب اردگان خدمت اسلام کا شاہ فیصل ایوارڈ کا حقدار...
  6. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    اس کا صرف یہی اچھا پہلو تھا کہ اس نے ترک قوم کو (ایک خاص وقت میں ) سہارا دیا تھا۔ لیکن پھر پوری ترک قوم کو اسے سروں پر بٹھانے کا خمیازہ بھگتنا پڑا جس کے ایک (لسانی) پہلو سے آپ کو بھی اتفاق ہے ۔ آخر اس یونانی کا کیا حق تھا کہ پوری ترک قوم کو اس کے ورثے سے محروم کردے ؟؟ اور تو اور اس کی زندگی...
  7. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    ہمارا یہی اصلی قائد اپنی تقریروں میں اسلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو رہبر ، قبلہ، کعبہ ، مرشد مانتا ہے ۔ اب آپ کی مرضی !!!
  8. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    قرآن میں ارشاد ہے کہ ایک آدمی کے سینے میں دو دل نہیں ہوسکتے !! ایک طرف وہ آپ کی محبوب زبان کا قاتل اور دوسری طرف رہبر، قبلہ، کعبہ و مرشد ؟؟؟ چہ معنی دارد ؟؟ یہ سوچ ایک ناپختہ اور جذبات کی رو میں بہے شخص کی عکاسی کرتی ہے ۔ حیرت ہے انتظامیہ نے آپ کو لائبریرین کا درجہ دے دیا !!! خود اپنی بات کو...
  9. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے !!! جو شخص اپنی قوم کو ہی دھوکہ دے رہا ہو ، اس کا مقابلہ آپ قائد اعظم جیسے لیڈر سے کرتے ہیں ؟؟؟ جو شخص اپنی ہی قوم کو ان کے تاریخی ورثے سے محروم کردے ، اسے آپ قائد کا ہم پلہ سمجھتے ہیں ؟ جبکہ قائد کو خود اردو صحیح نہ آتی تھی پھر بھی ان کا یہی کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی...
  10. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    "اتاترک کے دور تک یورپی ادب کے زیرِ اثرعثمانی ترکی جدید اردو کی طرح فطری ہو چکی تھی اور اس میں مصنوعیت ختم ہو چکی تھی۔ مگر قوم پرست اتاترک کے نزدیک چونکہ عثمانی خط اور عثمانی زبان ان عربوں کی یادگار تھی جو جنگ عظیم اول میں عثمانیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپ چکے تھے، اس لیے اس نے جدیدیت کے نام پر...
  11. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    آپ کی طرف سے آئیں بائیں شائیں کرنا "اظہر من الشمس“ ہے ، لہذا ہمیں بے وقوف نہ بنائیے۔ آپ کے پیش کردہ اقتباس کا جواب آپ کو دیا جا رہا ہے لیکن آپ حقائق کا انکار کرتے ہوئے نہیں مان رہے اور خود ہی قائد کو جھوٹا بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ یعنی یا تو آپ قائد کی خطبہ الہ آباد کے بعد کی سیاست کو جھٹلائیں...
  12. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    یہ قرآن کی آیت ہے ، اس کو آپ مذاق کیوں سمجھ رہے ہیں ؟؟
  13. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ محترم الف نظامی صاحب کے بتائے ہوئے حوالے کو ملاحظہ کرنے کی زحمت کیوں نہیں کر رہے ! اور حقیقت یہ ہے کہ آپ آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں اور آپ سے کوئی جواب نہیں بن پا رہا۔ قائد نے جہاں قرآن کریم کو تقسیم ہند سے پہلے اور بعد میں بھی مشعل راہ اور کافی سمجھا اور کہا ہے...
  14. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    واہ جناب حسان خان ! محترم الف نظامی صاحب قائد کے فرامین کا پورا دفتر اٹھا لائے اور آپ ہیں کہ "میں نہ مانوں“ !!! :love: آپ ابھی تک 3، 4 جگہ ذکر کردہ کمال پاشا کی مدح کے فقروں پر اپنی متزلزل و بوسیدہ عمارت کھڑی کیے بیٹھے ہیں !! اور حوالے کا سن کر بھی مستند اور غیر مستند کی رٹ لگا رہے ہیں !! اتنا...
  15. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    حسان خان بھائی آپ نے فقیر کی گزارشات کو درخورِ اعتنا نہیں سمجھا ؟؟ اور یہ اصلی جناح اور باریش جناح کی کیا تفریق کردی آپ نے ؟؟ جناح وہی ہیں جو مسلمانان ہند کے لیڈر ہیں ۔ کل کو کوئی "اصلی اقبال“ اور "باریش اقبال“ کی بحث چھیڑ دے گا، شکر ہے کہ اقبال اپنا وژن اپنے شعروں میں مبسوط انداز میں بیان کرگئے...
  16. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    اچھا ! یعنی اِن چھ تقریروں میں ان کے حقیقی نظریات "پوشیدہ " ہیں !!! جبکہ وہ 1942ء سے پہلے بھی ہندوستان کی سیاست میں اہم رول ادا کر رہے تھے ۔، قائد نے ہزاروں کی تعداد میں تقاریر اور بیانات دیے ہیں، تقسیم سے پہلے بھی اور بعد بھی ، ان تمام تقاریر و بیانات میں آپ کو کہیں ان کے "حقیقی نظریات“ نہیں...
  17. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    مجھے آپ کے الفاظ سے بھی اختلاف ہے۔ ہم کسی مورتی کی پوجا نہیں کرتے ۔ آپ کی طرح میں بھی قائد کا محب ہوں لیکن ان کے "حقیقی نظریات " نظریہ پاکستان، مسلمانان ہند کیلئے علیحدہ اسلامی ریاست کا قیام اور اس کا قرآن و سنت پر مبنی قانون ہے نہ کہ کمال کی مدح و توصیف !!
  18. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    ویسے اسی "یہودی" کا مداح پورا عالم تھا ، جگہ جگہ اس کے قصیدے پڑھے گئے حتیٰ کہ ہندوستان میں اس پر کتابیں لکھی گئیں۔ پورا عالم تو جمال الدین افغانی کے بھی گن گاتا رہا ہے جبکہ اب دستاویزات سے ثابت ہوچکا ہے کہ وہ ایک فری میسن تھے !!! حسان خان بھائی حقیقت بعد میں ہی کھلا کرتی ہے، پہلے ہر شے پر پردہ...
  19. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    Yahudi dönme کی اصطلاح سے تو ضرور واقف ہوں گے حسان خان بھائی ویسے میرا بھی ان سے یہی سوال ہے کہ انھیں مزاح کس بات میں محسوس ہوا ؟؟
  20. کفایت ہاشمی

    قائد اور اتاترک

    کمال کی پیدائش یونان کے ایک علاقے سلونیکا میں ہوئی جو سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ اور یاد رہے کہ اس علاقے میں یہودیوں کی اکثریت تھی اور یہودی بھی وہ جو بظاہر مسلمان تھے لیکن درپردہ یہودی ! جسے ترکی میں "یہودِ دونمہ ‘‘ کہتے ہیں !!!
Top