نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شیخ سعدی کی گلستان سے ایک قطعہ: صاحبدلے بمدرسہ آمد ز خانقاہ بشکستہ عہدِ صحبتِ اہلِ طریق را ایک صاحبدل درویشوں کی صحبت کے عہد کو توڑ کر خانقاہ سے مدرسے میں آگیا گفتم میانِ عالم و عابد چہ فرق بود تاکردی اختیار ازاں ایں فریق را میں نے دریافت کیا عالم اور عابد میں کیا فرق تھا کہ تو نے اُس فریق کو...
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی کی ایک غزل/ نظم کا ترجمہ درکار

    کربلا کی خاک سے ایک مشت ایک روز ایک تیماردار کے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک پہنچا میں نے اس سے پوچھا اے شفا بخش مٹی! میں کیوں اس طرح تیری خوشبو سے مست ہوں؟ تیری خوشبو سے دنیا مست کیوں ہے؟ میں نے کیوں پورا دل تجھے دے دیا (یعنے تجھ پر عاشق ہوا)؟ تجھے سونگھنے کے لمحے (کو حاصل کرنے) کے لئے میں بہت سے...
  3. اریب آغا ناشناس

    زبان پر رسم الخط تبدیل کرنے کے اثرات

    ،میری ناقص رائے میں اردو زبان سے عربی الاصل حروف جن میں ق، ظ ذ، ث وغیرہ کو اسلئے حزف کرنا چاہیے کیونکہ ان ہی جیسی آواز والے دیگر حروف ویسے ہی شامل ہیں۔ جیسے ظ اور ذ کو حذف کرنا چاہیے کیونکہ حرف ز ان کا حق تن تنہا ادا کرسکتی ہے۔ بہ ایں نمط س،ص،ث کا بھی معاملہ ہے جن میں سے کسی ایک کو لے کر باقی کو...
  4. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ورائے طاعتِ دیوانگاں ز ما مطلب کہ شیخِ مذہبِ ما عاقلی گنہ دانست (حافظ شیرازی) ہم سے بجز دیوانہ وار فرماں برداری کے کوئی چیز طلب نہ کرو کہ ہمارے شیخِ مذہب نے عقلمندی کو گناہ سمجھا ہے۔
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از ما دگر حکایتِ عقل و خرد مپرس چوں دادہ ایم دیں ز دست و اختیار ز کف (خوشحال خان خٹک)
  6. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    بندہ ہم درین معاملہ ہم نوائے شماست۔کاش زبانِ فارسی زبانِ من و مللِ من بودے۔
  7. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرے ہاں تو صحیح کام کررہی ہے۔ ہوسکتا ہے کچھ دیر بعد کھل سکے۔
  8. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ اس لنک پر اس کا ترجمہ پڑھ سکتے ہیں: http://iqbalurdu.blogspot.com/2011/04/asrar-e-khudi-22-andz-meer-e-nijat.html
  9. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جوابِ شکوہ کے اس شعر کا ترجمہ فرمادیں خودگدازی نمِ کیفیتِ صہبایش بود خالی از خویش شدن صورتِ مینایش بود
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    کیس دادر برادر کو کہتے ہیں؟ اور خدمت کو خذمت؟ دراصل پشتو میں بھی خدمت کو خذمت کہتے ہیں، البتہ یہ معلوم نہیں کہ فارسی میں بھی مستعمل ہے۔
  11. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دارم عجب ز نقشِ خیالش کہ چوں نرفت از دیدہ ام کہ دمبدمَش کارِ شست و شوست مجھے اس کے نقشِ خیالی پر تعجب ہے کہ وہ میری آنکھوں سے کیوں نہ مٹا کہ ان کا ہر دم کام دھونا اور صاف کرنا ہے چندا‌ں گریستم کہ ہر آنکس کہ بر گذشت از دیدہ ام چو دید رواں، گفت اینچہ جُوست میں اتنا رویا کہ جو بھی گزرا، اس نے...
  12. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہرکس کہ بہ ازدواج پابند شود معروض بہ داغ و دردِ فرزند شود دہقنِ زمانہ بر کسے مے خندد کز کِشتنِ تخم مرگ خُرسند شود (استاذ خلیل اللہ خلیلی) آخری شعر ذرا سمجھادیں۔
  13. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مباش در پئے آزار و ہرچہ خواہی کن کہ در شریعتِ ما غیر ازیں گناہے نیست (حافظ شیرازی) کسی کو بھی تکلیف دینے کے درپے نہ ہو ، باقی جو کچھ کرنا چاہو کرو۔ کہ ہماری شریعت میں اس(تکلیف دہی) کے علاوہ کوئی گناہ نہیں ہے۔
  14. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما قوتِ پرواز نداریم وگرنہ عمریست کہ صیاد شکستہ ست قفس را (رفیع مشہدی) ہم طاقتِ پرواز نہیں رکھتے وگرنہ شکاری کو پنجرہ توڑے کافی عرصہ گزرچکا ہے۔
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عنوان "سلام رساندن" پر چند اشعار۔ من اے صبا رہِ رفتن بکوئے دوست ندانم تو مے روی بسلامت، سلامِ من برسانید (شیخ سعدی شیرازی) اے صبا! میں دوست کی گلی کی طرف جانے والا راستہ نہیں جانتا۔ تو سلامت سے جارہا ہے، میرا سلام پہنچادو۔ گر بہ سرِ منزلِ سلمیٰ رسی اے بادِ صبا چشم دارم کہ سلامے برسانی از منَش...
  16. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے شمعِ سحر گریہ بحالِ من و خود کن کیں سوزِ نہانی کہ مرا ہست ترا نیست اے صبح کی شمع! اپنے اور میرے حال پر رو، کہ میرے ساتھ جو چھپا ہوا سوز ہے، وہ تیرے پاس نہیں۔ دی مے شد و گفتم صنما عہد بجا آر گفتا غلط اے خواجہ دریں عہد وفا نیست کل جب وہ(محبوب) چلا گیا تو میں نے اسے کہا کہ صنما! وعدہ پورا...
  17. اریب آغا ناشناس

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    میں افغانستان کے سرود سراوں (singers) احمد ظاہر، ساربان اور ناشناس کے گانوں میں عربی کے وہ الفاظ جو فارسی اور اردو دونوں میں مستعمل ہیں، اور کچھ فارسی کے الفاظ کو سنتا ہوں تو وہ اردو میں مستعمل ہجوں سے قدرے مختلف ہوتے ہیں۔ ذیل میں میں مثالیں دے رہا ہوں۔ اردو میں مستعمل ہجے ...
  18. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من نہ آنم دو صد مصرعِ رنگیں گویم مثلِ فرہاد یکے گویم شیریں گویم
  19. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یک قصہ بیش نیست غمِ عشق و ایں عجیب از ہر کسے کہ می شُنوم نامکرر است (حافظ شیرازی) غمِ عشق ایک قصہ سے زیادہ نہیں ہے، اور تعجب کی یہ بات ہے کہ میں جس سے بھی سنتا ہوں، مکرر(دہرایا ہوا) معلوم نہیں ہوتا۔
  20. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے ہدہدِ صبا! بسبا مے فرستمت بنگر کہ از کجا بکجا مے فرستمت اے بادِ صبا کے ہدہد! میں تجھے سبا میں بھیجتا ہوں۔دیکھ لو! میں تجھے کہاں سے کہاں بھیج رہا ہوں ہر صبح و شام قافلہء از دعائے خیر در صحبتِ شمال و صبا مے فرستمت ہر صبح اور شام کو دعائے خیر کا قافلہ تیرے لئے شمال اور مشرق کے ساتھ بھیج رہا ہوں۔...
Top