نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    نوشتۂ دیوار از سید ابوالاعلیٰ مودودی

    "نوشتۂ دیوار"ایک وقت آئیگا، جب ماسکو میں کمیونزم خود اپنے بچاؤ کے لئے پریشان ہوگا۔ سرمایہ دارانہ ڈیموکریسی خود واشنگٹن اور نیویارک میں‌اپنے تحفظ کے لئے لرزہ براندم ہوگی۔ مادہ پرستانہ الحاد خود لندن اور پیرس کی یونیورسٹیوں میں جگہ پانے سے عاجز ہوگا۔ نسل پرستی اور قوم پرستی خود برہمنوں اور جرمنوں...
  2. خاور بلال

    بیت بازی

    آنکھ ہر روز ہی پر نم ہے لاش پر لاش کا یہ عالم ہے اک اٹھائی،اک دفنائی ہے اب کے کیسی یہ عید آئی ہے
  3. خاور بلال

    جشنِ آزادی

    تمام احباب کو جشن آزادی مبارک سارا کا منتخب کردہ “میرا قرآن ہے میرادستور“ بہت اچھا لگا۔ سلیم ناز بریلوی(مرحوم) نے اس نظم کو پڑھکر یادگار بنادیا تھا۔ اگر کسی ساتھی کے پاس ہوتو شیئر کریں۔
  4. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    قسیم نے صحیح کہا کہ شیعہ ہوتا یا سنی وہ حکم ملنے پر ضرور کاروائی کرتا۔آخراپنوں کو مارنے کیلئے شیعہ یا سنی ہونا ضروری تھوڑا ہی ہے۔ پاک فوج ہے نا۔۔۔نام ہی کافی ہے۔ پیسہ ملے تو کعبے پر چڑھائی کردیں گے، بس دام ملنے چاہئیں۔ یہ حکم کے غلام ہیں اور غلامی کی تاریخ بھی ان سے شرماتی ہے۔ جن لوگوں کے...
  5. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد! لال مسجد کے موضوع پر ہونے والے ڈسکشن میں‌ جاکر دیکھ لیں‌ آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا۔ یہاں‌ پہ لوگ باتیں‌ تو کرتیں‌ ہیں ‌بڑی بڑی کہ مسلکی اختلاف کو بھلا دینا چاہئے۔ لیکن لال مسجد کے معاملے میں‌ لوگ اپنا مسلکی اختلاف نہیں بھلا سکے شیعہ مکتبہ فکر اور اھلسنت حضرات لال مسجد کے معاملے...
  6. خاور بلال

    اب سسک سسک کر کیا جینا؟

    جب دشمن راج کرے ہر سو بہنوں کی چادر چھن جائے ماؤں کی گود اجڑ جائے اور عزت خاک میں گڑ جائے حرفوں سے زخم کو کیا سینا اب سسک سسک کر کیا جینا؟ جب ہر سو اندھیارے میں بھی سارے گھر شیش محل ٹھہریں اور شیش محل کے سب باسی بس اپنے لیے ہی جیتے ہوں سب تن کی بھوک مٹاتے ہوں سب من کی پیاس بجھاتے...
  7. خاور بلال

    لال مسجد قضیہ

    قسیم بھائی! شاندار تجزیہ ہے جو عین حقیقت ہے۔ گریبان؟ صاحب گریبان میں جھانکنے کا طعنہ پہلے دور کے لوگ دیا کرتے تھے۔ گریبان میں‌جھانکنے کیلئے گریبان کا ہونا ضروری ہے۔افکار کے ننگے پن اور نظریات کی برہنگی کا یہ عالم کبھی نہ تھا جو آج ہے۔ پچھلے دور کے لوگ کتنے ہی اسلام دشمن ہوں لیکن ان کے...
  8. خاور بلال

    اسلام غالب آئیگا

    نظامی صاحب کو اس نظم میں‌کہیں‌ایم ایم اے کا ذکر نظر آگیا شاید، لیکن بہت غور کرنے پر مجھے نظر نہیں‌آیا۔ پتہ نہیں‌ آنکھیں ہیں یا بٹن بہر حال یہ طے ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگانے سے اسلام غالب نہیں آئے گا۔
  9. خاور بلال

    اسلام غالب آئیگا

    اس ملک میں تم دیکھنا، اسلام غالب آئیگا اور پاک سے پاکیزہ تر، اپنا وطن ہوجائیگا پھر کفر کا الحاد کا، سکہ نہ چلنے پائیگا اللہ کے شیروں سے جو الجھے گا منہ کی کھائیگا پیغمبر اسلام کا پرچم یہاں لہرائیگا اسلام غالب آئیگا اب زور چل سکتا نہیں، ہرگز یہاں شیطان کا یہ ملک ہے اسلام کا، یہ دیس ہے...
  10. خاور بلال

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    دورِ ظلمات کا کچھ بھروسا نہیں جبر کی رات کا کچھ بھروسا نہیں کب نجانے برسنے لگے موج خوں چشم حالات کا کچھ بھروسا نہیں جبر کی رات چھا جائے گی ہر طرف اور لٹ جائیگی صبح کی آبرو قریہ قریہ جلے گا چراغِ ہوس پھیل جائے گی بادِ سخن کو بہ کو اس لئے ہم سخن ساتھیو، بھائیو ظلم پھر ظلم ہے اس کو مہلت نہ دو
  11. خاور بلال

    ہم نہیں‌مانتے!

    دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لیکر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو، صبح بے نور کو ہم نہیں مانتے میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو ہم نہیں مانتے پھول شاخوں...
  12. خاور بلال

    مردِ منافق

    قانون بشر سارے کہنے کو ہیں جمہوری سوچو تو مقاصد میں چنگیزی و تیموری ارباب حکومت کی سلطانی و فخوری جمہور کی مظلومی، معصومی و مجبوری یہ روسی و امریکی انداز جہاں داری بندوں پہ ہے بندوں کی قہاری و جباری دجال کی رزاقی، قارون کی زرداری صیہونی و شاطر کی دو گنا عملداری مشرق کی شریعت ہے...
  13. خاور بلال

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    فوج اور شیطانوں کے کیخلاف لڑائی؟۔۔۔۔!! اگر یہ فوج شیطانوں‌ کے خلاف جنگ کا ارادہ کرلے تو سب سے پہلے اسے اپنے ہی اوپر حملہ کرنا پڑے گا۔ اور۔۔ میرے خیال میں‌تو جنگ کھیڈ نئیں ایں، زنانیاں دیاں
  14. خاور بلال

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    احمد فراز کی نظم جو انہوں‌ نے پاک فوج کیلئے لکھی۔ میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں جب کبھی مری دل ذرہ خاک پر سایہ غیر یا دست دشمن پڑا جب بھی قاتل مقابل صف آرا...
  15. خاور بلال

    ایک اور حملہ

    شروع میں‌ قوم پاک فوج سے محبت کرتی تھی۔ پھر قوم نے فوج سے نفرت کی اور اب نفرت انتقام میں‌ بدل گئی ہے۔کاش! پاک سرزمین، پاک فوج سے پاک ہوتی۔ میرے فوجی جواں‌، جراتوں کے نشاں کسی دور میں‌ قوم فوج کیلئے اس طرح‌ کے ترانے پڑھتی تھی۔ اور اب ۔۔۔۔۔۔ کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا اب جو شعلے...
  16. خاور بلال

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    اور۔۔۔۔۔۔۔ فالودہ
  17. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن شروع

    نبیل نے١٢ مئی کے واقعے کی نشاندہی کرائی تو گزشتہ دھاگے ذہن میں آگئے جہاں ١٢ مئی پر بحث ہورہی تھی۔ ہمارے وہ عزیز ارکان محفل جو لال مسجد کے جرائم کی فہرستیں مزے لے لے کر گنوارہے ہیں یقینا یہی کام انہیں ١٢ مئی کو بھی کرنا چاہیے تھا۔ یقینا دال میں کچھ کالا ہے۔ اوہ۔۔۔ سوری! کالے میں کچھ دال ہے۔
  18. خاور بلال

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    سید ابرار! آپ کا تجزیہ پاک فوج کے بارے میں بہت اچھا ہے۔ خدانخواستہ جنگ جیسی صورتحال ہوجائے تو پاک فوج سے ہرگز توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ دوسرا یہ کہ آخر انڈیا کو حملہ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ پاکستان کو تباہ کرنا مقصود ہوتو اسے چاہیے کہ پاک فوج کو سپورٹ کرے۔ پاک فوج جیسے جیسے ترقی کریگی پاکستان...
  19. خاور بلال

    لال مسجد آپریشن شروع

    وہ جرنیل ہوں یا عالم دین کے ضد آخر دونوں کی پوری ہوگئی خون میں رنگے ہیں سب دیوار و در لال مسجد، لال مسجد ہوگئی
  20. خاور بلال

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    اوہ اب سمجھ آئی کہ پاکستان کیوں بچا ہواہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر انڈیااور پاکستان اپنی فوجیں‌ادلی بدلی کرلیں‌تو بہت جلد انڈیا تباہ ہوجائیگا۔ بھائی ہمت علی ناراض مت ہوئیے گا لال مسجد والوں نے جنرل نیازی کی یاد دلادی۔ کہاں تو جہاد اور شہادت کی باتیں اور کہاں‌مشروط سرنڈر کی باتیں۔ پاک فوج کے...
Top