نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    ‘زلف‘

    تجھ سے بڑھ کر مجھے اس شخص کی چاہت ہوگی جس کے شانے پہ تیری زلف کا سایہ ہوگا
  2. خاور بلال

    اختر شیرانی او دیس سے آنے والے بتا !!!!!!

    دیس کی یاد کیسی ہوتی ہے؟ اس کا تجربہ تو پردیس جاکر ہی ہوگا۔ اسی سے اندازہ لگالیں کہ ایف ایم پر دیارِ غیر سے ایک صاحب دیس کی یاد تازہ کرتے ہوئے روپڑے۔۔۔ لیکن ایسے لوگوں کی بھی بڑی تعداد ہے جو دیس میں بیٹھ کر دیس سے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں۔ اور پردیس جانے کیلئے رال ٹپکائے پھرتے ہیں۔ کاش ہماری...
  3. خاور بلال

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور حلاج صاحب! عورت کا کیا مقام ہونا چاہئیے؟ ازراہِ کرم اپنے خیالات سے نوازیے۔ عزیزم فاتح نے اہم نقاط کی وضاحت کردی ہے۔ میرے سوال پوچھنے کی وجہ صرف یہ جاننا ہے کہ دوسری طرف کا نقطہ نظر عورت کے حقوق کے حوالے سے کیا ہے، تاکہ ٹودی پوائنٹ بات ہوسکے۔
  4. خاور بلال

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    فاتح بھائی! السلام علیکم پہلی بات تو یہ کہ میں کسی کو گالی نہیں دیتا البتہ کوئی سخت بات کہنی ہوتو طنزیہ جملے سے گذارا کرلیتا ہوں اس میں بھی کوشش ہوتی ہے کہ براہِ راست نام لیکر طنز نہ کروں۔ خالہ لاؤڈ اسپیکر والی بات براہِ راست آپ سے ٹکرا گئی جس کیلئے معذرت۔ :grin: دوم یہ کہ دشمنانِ اسلام...
  5. خاور بلال

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    عزیز بھائی فاتح نے میری کمزور انگریزی کی طرف توجہ دلائی، گویا بیچ چورا ہے میں ہنڈیا پھوڑ دی۔ اب تو منہ چھپانے کو بھی جگہ نہیں مل رہی، کاش چلو بھر پانی ہو تا اور میں۔۔۔۔آ اے عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔ کانوں میں سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں اے میرے ہمنشیں چل کہیں اور چل، اس چمن میں اب اپنا گزارہ...
  6. خاور بلال

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    فلم کے اسکرپٹ میں کتنی کمزوریاں ہیں اس کی نشاندہی کون صاحب کریں گے؟ میرا دعویٰ ہے کہ فلم کے اسکرپٹ میں کافی خامیاں ہیں۔ اب وہ صاحبان جو اس فلم کی تعریف میں سر دھن رہے ہیں، ذرا اپنی ماہرانہ رائے اسکے اسکرپٹ سے متعلق بھی دے دیں۔ فلم کا دارو مدار اسکے اسکرپٹ پر ہوتا ہے۔ ماہرین اگر اسکرپٹ میں...
  7. خاور بلال

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    دیے گئے لنک سے خبر پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ کاروائی اسلام پسندوں کو بدنام کرنے کیلئے ہے۔ اب اگر عزیزانِ محفل بھی اس خبر کو پڑھ کر اسلام پسندوں کی طرف انگلی اٹھائیں اور مجاہدین کو موردِ الزام ٹھہرائیں تو یہ بجائے خود ایک انتہا پسندی ہے۔ ظاہر ہے اسلام کولمبس نے دو ہفتے پہلے ہی تو دریافت کیا ہے...
  8. خاور بلال

    یہ موت کی آہٹ ہے کہ۔۔۔۔

    ہٹو بچو! :) بہت خوب شاعری ہے۔ واہ واہ عمار شباشے
  9. خاور بلال

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ ایک بات سمجھ سے باہر ہے کہ جو بحث اور اعتراضات آج کل محفل پر جاری ہیں ان کے تشفی جوابات علماء نے بیان کردیے ہیں۔ میں سید ابوالاعلیٰ مودودی کی کم از کم درجن سے زائد تصانیف جانتا ہوں جن میں معترضین و مستشرقین کو قرآن و حدیث اور عقلی دلائل کے ذریعے جوابات دیے گئے ہیں جن کے...
  10. خاور بلال

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    ہر کوئی ایک ہی طرح‌ نہیں سوچتا شمشاد بھائی۔
  11. خاور بلال

    تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

    اگر زلفوں کے ساتھ ساری زندگی گزار سکتے ہیں تو اس سےاچھی بات کیا ہے۔ ویسے اپنا تخلص زلفی رکھ لیں۔ زلفیں نہ سہی زلف سے نسبت ہی سہی۔
  12. خاور بلال

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    "حال ہی میں یہ ایک نرالا اندازِ فکر پیدا ہوا ہے کہ اسلام میں “پریسٹ ہڈ“ (priesthood) نہیں ہے۔ قرآن اور سنت اور شریعت پر کوئی “ مُلا “ کا اجارہ نہیں ہے کہ بس وہی ان کی تعبیر کرنے کا مجاز ہو، جس طرح وہ تعبیرِ احکام اور اجتہاد و استنباط کرنے کا حق رکھتا ہے اسی طرح ہم بھی یہی حق رکھتے ہیں اور کوئی...
  13. خاور بلال

    اسلام اور موسیقی

    دف کی اجازت شادی بیاہ اور عید کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ حد ہے کہ جہاں تک آدمی جاسکتا ہے۔ اس آخری حد کو اگر کوئی شخص نکتہ آغاز بنانا چاہتا ہو، اس کو آخر کس نے مجبور کیا کہ وہ خواہ مخواہ اس نبی ص کے پیروؤں میں اپنا نام لکھائے جو آلات موسیقی توڑنے کیلئے...
  14. خاور بلال

    1948 کا پاکستان

    عزیز بھائی فاتح! اخبار کا یہ کالم مجھے ای میل کے ذریعے موصول ہواتھا۔ اسے آپ پہلے پوسٹ کرچکے ہیں یہ مجھے معلوم نہیں تھا۔ توجہ کیلئے شکریہ کالم نگار کا نام مجھے معلوم نہ ہوسکا اسی لئے صرف اقتباس لکھ کر گذارا کیا ہے۔
  15. خاور بلال

    1948 کا پاکستان

    قائدِ اعظم کا پاکستان
  16. خاور بلال

    استنبول میں مشرف کا گھر

    ارے بابا جی! جب سے آپ کو کام کہا ہے تب سے غائب ہیں۔ اگر کام نہیں ہوسکتا تو صاف انکار کردیں۔ جویں زیادہ انتظار نہیں کرسکتیں۔ وہ *۔۔۔۔۔۔* کے فراق میں تڑپنے پھڑکنے میں مبتلا ہیں۔
  17. خاور بلال

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    دیکھا شمشاد بھائی۔ تجربہ بولتا ہے ناں!!
  18. خاور بلال

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    بہت مزا آیا شمشاد بھائی! ممد بھائی کا کردار بھی لاجواب ہے۔ اگر سچی بات بتاؤں تو اس طرح ہے کہ مقدمے سے پہلے ممد بھائی مجھ سے مشورہ کرتے تو میں کبھی مونچھیں کٹانے کا مشورہ نہیں دیتا۔ اس حوالے سے مجھے آبِ گم میں مشتاق احمد یوسفی کا کردار " بشارت کے سُسر " بہت پسند ہیں، جنہیں پڑوس کے دوکاندار کی...
  19. خاور بلال

    ملنگ بابا ہزار سالہ چلہ کاٹ کر گھر پہنچا اس کی بالکل نئی تصویریں

    مکمل ہوجانے دیں تب ہی رائے بنے گی۔ بہر حال پہلا حصہ پڑھ کر بہت مزا آیا اور دوسرے حصے کا اشتیاق بڑھ گیا ہے۔ شکریہ
  20. خاور بلال

    ناجی

    نذیر ناجی کی پوری زندگی ناجی اور ہاں جی میں کٹ گئی۔ ان کا سارا کمال یہ ہے کہ وہ پہلے جن باتوں پر ہاں کرتے ہیں حالات بدلتے ہی اُن پر نا، نا کرنے لگتے ہیں۔ یا ایک وقت میں جن امور پر ان کی گردن نا، نا میں ہلتی تھی پھر انہی امور پر ان کی گردن ہاں ہاں میں لچکنے لگتی ہے۔ سنا ہے گرگٹ سات رنگ بدل سکتا...
Top