نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    پاکستان میں جرائم کا سب سے بڑا ادارہ پاک فوج ہے اس میں کوئ شک نہیں۔ لیکن معاف کیجئے گا، بے نظیر صاحبہ کی حمایت محض اس لیے نہیں کی جاسکتی کہ وہ پاک فوج کے سیاسی وجود کی مخالف ہیں۔ بے نظیر صاحبہ ایک طرف فوجی اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کرتی ہیں تو دوسری جانب وہ انہی ایشوز پر امریکہ کو تعاون کی یقین دہانی...
  2. خاور بلال

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میں نے اخلاقیات کے ایک بنیادی جز کی طرف توجہ دلائ۔ اس کا حوالہ دے کر آپ نے ایک لاتعلق سی پوسٹ کردی۔ ہر جگہ الفاظ کا بے مقصد ذخیرہ استعمال کرنا ضروری تو نہیں۔
  3. خاور بلال

    ایک اور بابائے قوم

    بابائے قوم والا جملہ تو کراچی میں بینرز پر جابجا لکھا ہوا ہے۔ اس کا کیا کریں؟ آپ شاید لاہور میں رہتے ہیں۔ مجھے اس بات پر یقین ہے کیونکہ ایم کیو ایم سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟
  4. خاور بلال

    اس کی انگریزی بتائیں۔۔

    ہوشربا mind-blowing نقار خانہ؟
  5. خاور بلال

    جنرل ٹائیگر اور پلٹن میدان

    کالم پڑھتے پڑھتے آنکھیں چھلک گئیں۔ جانے کیوں؟
  6. خاور بلال

    ایک اور بابائے قوم

    یا اللہ! ہمیں اس بابائے قوم کے شر سے بچا
  7. خاور بلال

    کیا یہ اتنے بڑے مجرم تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خواتین و حضرات! خرم صاحب نے بڑے پتے کی بات کی ہے، اور ان کے تجربات جان کر مجھے رشک ہورہا ہے اور مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ قانون ہر ایک کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم اور دیگر دہشت پسند مسلح تنظیموں کو بھی جلا کر بھسم کردینا چاہیے۔ لال مسجد والوں کے پاس شاید پندرہ بیس کلاشنکوفیں اور دو یا...
  8. خاور بلال

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بی بی کو کس بنا پر ووٹ دیا جائے۔ ان کی اسلام دوستی پر؟ حب الوطنی پر، امریکا نوازی پر، بے حسی پر، ڈاکٹر قدیر کو دشمنوں کے حوالے کرنے کے عزائم پر، قوم کا خون چوس چوس کر محلات تعمیر کرنے پر، یا مفاہمتی آرڈیننس کے ذریعے گناہ معاف ہوجانے کی خوشی میں؟
  9. خاور بلال

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    خرم صاحب نے ضابطہ اخلاق کی طرف توجہ دلائی۔ میں ان کی بات کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے کہنا چاہوں گا کہ "جھوٹ" نام کی ایک چیز ہوتی ہے، اس چیز سے اجتناب بھی ضابطہ اخلاق میں شامل کیا جائے۔
  10. خاور بلال

    مغربی تہذیب کی پسماندگی اور مذہب

    ظفری! آپ نے اہم موضوع پر بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔ اللہ آپ پر اور آپ کے خاندان پر رحمتیں برسائے۔ آمین
  11. خاور بلال

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    بہت شکریہ ارشد، تصوف کے حوالے سے آپ ہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے میں سید مودودی رحمتہ اللہ کی تحریر سے ایک اقتباس پیش کرنا چاہتا ہوں حالانکہ دھاگے کے عنوان سے مطابقت نہیں رکھتا لیکن بحث سے رکھتا ہے: “ایک تصوف وہ ہے جو اسلام کے ابتدائ دور کے صوفیہ میں پایا جاتا تھا۔ مثلاً فضیل بن عیاض، ابراہیم...
  12. خاور بلال

    :: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

    یہ درخت کہیں بھی ہو۔ لیکن ہے آرٹ کا شاندار نمونہ، کلوزاپ فریمز میں دیکھنے پر صحیح اندازہ ہوتا ہے کہ کام کتنا متناسب اور حقیقت سے قریب ترین کیا گیا ہے۔ آفرین۔
  13. خاور بلال

    جمعیت کا سیلف اسیسمنٹ ٹیسٹ

    این ای ڈی، جامعہ کراچی سمیت دیگر جامعات اور کالجز میں “سیلف اسیسمنٹ ٹیسٹ“ منعقد کرنا اسلامی جمعیت طلبہ کی پرانی روایت ہے۔ اسکی تیاری کے لیے نوٹس فراہم کیے جاتے ہیں، اور اسکا رزلٹ جمعیت ہی مرتب کرتی ہے۔ اسکی مدد سے نئے داخلہ لینے والے طلبہ کو “انٹری ٹیسٹ“ کے لیے اپنی اہلیت جانچنے کا موقع مل جاتا...
  14. خاور بلال

    مور تھور ٹلے (سندھی گانا)

    بچپن میں پی ٹی وی پر سنا کرتے تھے۔ اس کی دُھن ذہن کے کسی گوشے میں محفوظ تھی۔ آج دوبارہ سن کر یاد تازہ ہوگئی۔
  15. خاور بلال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    بالکل صحیح! مجھے اس دھاگے میں‌اسی جملے کی کمی محسوس ہورہی تھی۔
  16. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    ہمیں بھی یہی اندازہ تھا کہ آپ شہری آدمی ہیں۔ لیکن بہتر ہوا کہ وضاحت کردی
  17. خاور بلال

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    میں نے یہ ہرگز نہیں کہا کہ اقبال اور سید مودودی ایک دوسرے کی فوٹو کاپی تھے۔ میں نے تو یہ کہا تھا کہ ان کے افکار و نظریات میں انتہائ مماثلت ہے۔ ایسی باتیں سمجھنے کے لیے common sense کو زحمت دینی پڑتی ہے۔ ہاں البتہ جھوٹ بولنے کے لیے کسی کامن سینس کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ مزید جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ...
  18. خاور بلال

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    خرم صاحب نے یہ سوال بہت مزے دار اٹھایا ہے کہ علامہ اقبال اور سید مودودی کے افکار میں کیا مماثلت ہے۔ ان کے اس سوال کا جواب دینا اب وقت ضائع کرنا ہے۔ میں نے بہتان تراشی کا دروازہ بند کرنے کے لیے انہیں مشورہ دیا تھا کہ سید مودودی کے افکار کا مطالعہ کرلیں۔ لیکن حسبِ توقع ان کی کشف و الہٰام کی کیفیت...
  19. خاور بلال

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    السلام علیکم! خرم صاحب، سب سے پہلے تو تصیح کرلیجئے۔ "اجلاس میں شرکت" اور "اجلاس کی صدارت" دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ دوسرے یہ کہ ہمیں آپ سے معافی منگوانے کا ہرگز کوئ شوق نہیں اور نہ ہی بال کی کھال اتارنے کا۔ اس سے پہلے بھی کچھ دھاگوں میں آپ سید مودودی رحمتہ اللہ سے متعلق بے بنیاد باتیں کہہ چکے ہیں۔...
Top