نتائج تلاش

  1. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    السلام علیکم بہت شکریہ شمشاد بھائی، سنت کی آئینی حیثیت پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرلیں۔ ابھی تک کتاب کے صفحہ 120 تک کی کمپوزنگ تقسیم کرلی گئی ہے۔ جو کمپوزنگ ہوچکی ہے وہ یہاں پوسٹ کردی گئی ہے۔ جتنے صفحے آپ آسانی سے کرسکتے ہیں خود ہی منتخب کرلیں۔ اس کام میں آپ کی شمولیت سے بہت خوشی ہوئی۔
  2. خاور بلال

    شہید غازی اور غازی شہید

    حکیم دانا کا مشہور واقعہ ہے کہ انہیں ایک سفر درپیش تھا لیکن راستے میں ایک دریا ایسا پڑتا تھا جسے پار کرنے کی اجازت نہ تھی۔ حکیم دانا دریا تک پہنچے تو پہرے داروں نے انہیں لوٹا دیا اور کہا کہ جب تک بادشاہ سلامت اجازت نہ دیں دریا پار نہیں کیا جاسکتا۔ حکیم دانا بادشاہ کے حضور پیش ہوئے، ادب سے عرض...
  3. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    اتنی مصروفیت کے باوجود آپ نے یہ ذمہ داری لی۔بہت شکریہ!
  4. خاور بلال

    طالبان کا وزیرستان

    انا اللہ و انا الیہ راجعون
  5. خاور بلال

    شہید غازی اور غازی شہید

    میں عزت ماٰب ناقدین سے پوچھنا چاہوں گا کہ کیا لال مسجد سانحے کا کوئی انسانی پہلو بھی ہے؟ یہ ایک سوال ہے۔ امید ہے اس کا جواب کوئی نہیں دے گا۔ ہماری دنیا میں انسانیت کا بہت چرچا ہے۔ انسانی حقوق تو ایک طرف جانوروں کے لیے دردِ دل رکھنے والے بھرے پڑے ہیں۔ یہاں تک کہ ہزاروں این جی اوز اور ان کے...
  6. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    السلام علیکم! میرے خیال میں قسیم بھائی کچھ دن بعد ہی حاضر ہوسکیں گے۔
  7. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    صفحہ 80 سے صفحہ 98 تک ٹائپنگ شروع کررہا ہوں۔
  8. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    صفحہ 66 سے صفحہ79 تک ٹائپنگ کردی ہے۔ محب علوی اپنے حصے کی ٹائپنگ پوسٹ کردیں تو پھر میں بھی پوسٹ کردوں گا تاکہ ترتیب برقرار رہے۔ محب! کسی مصروفیت کی بنا پر ٹائپنگ نہیں کرپارہے تو مطلع کردیں میں‌کردوں گا۔
  9. خاور بلال

    چاند پر نہ جاؤ

  10. خاور بلال

    عید کا تحفہ

  11. خاور بلال

    کیا عید ابھی تک میٹھی ہے؟

    عید سے پہلے اک شب کو میں دیر تلک یہ سوچا کیے بازار بھرے تھے اشیاء سے سیلابِ آدم برپا تھا عید کی خوشیاں پانے کو ہر اک تھا واں مصروفَ جہد میں نے بھی خریدی اک اک شے ہر شے کی نسبت عید سے تھی فرصت جو ملی تنہائ میں اک ٹھنڈی ہوا کے جھونکے نے مجھے یاد دلائی صابرہ کی، پھر شتیلہ بھی مجھے یاد آیا...
  12. خاور بلال

    تم اپنی عید مناکر ان کو بھول نہ جانا دعاؤں میں

    تم اپنی عید مناکر ان کو بھول نہ جانا دعاؤں میں افلاس ہے رقص کناں جن کی ٹوٹی پھوٹی کٹاؤں میں ان افغانی کہساروں میں، جن کے ماں باپ شہید ہوئے ان معصوموں کی چیخیں ہر سو، پھیل رہی ہیں فضاؤں میں بھارت کے ظلم کی دھوپ میں وہ کشمیری قافلہ پاپیادہ ہے جن کی طلب کہ آکر بیٹھیں پاکستان کی چھاؤں میں...
  13. خاور بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
  14. خاور بلال

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    ایک صاحب ہیں 22 گریڈ افسر۔ بہترین تنخواہ، اچھی مراعات۔ اس حساب سے تو ان کے سو ڈیڑھ سو بچے ہونے چاہئیں۔ آخر ان پر سو بچے بوجھ تو نہیں ہونے ہونگے؟ بچے پیدا نہ کرنے کی منطق غربت سے منسوب کی جاتی ہے، جبکہ امیر حضرات میں اس کی مثال سب سے زیادہ ملتی ہے۔ وہ طبقہ جو غریبوں کا حق مارنے میں شہرت رکھتا...
  15. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    صفحہ 66 سے صفحہ79 تک ٹائپنگ شروع کررہا ہوں۔
  16. خاور بلال

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    صفحہ ٤٤ سے صفحہ ٥٨ تک آپ قرآن کے متعلق اس سے زیادہ کوئی دعویٰ نہیں کر سکتے کہ اس کا متن متفق علیہ ہے اور اس امر میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ فلاں فقرہ قرآن کی آیت ہے۔ لیکن کیا آپ اس بات سے انکار کرسکتے ہیں کہ آیات قرآنی کا منشا سمجھنے، اور ان سے احکام اخذ کرنے میں بے شمار اختلافات ہوسکتے ہیں اور...
  17. خاور بلال

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    نہیں فاروق بھائی! اتنی معمولی بات پر میں ناراض کیسے ہوسکتا ہوں۔ مجھے تو اس بات کا خود اعتراف ہے کہ میں بہت کچھ نہیں جانتا۔ گفتگو میں عموماً حاصلِ مطالعہ پیش کرتا ہوں اور یاد ہوتو ریفرینس بھی دے دیتا ہوں۔ البتہ یہ حاصلِ مطالعہ میری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے۔ مجھے مقصد کا شعور اسی سے ملا اور یہی...
  18. خاور بلال

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    انقلابی جدو جہد کا تقاضا دنیا میں انقلابی جدو جہد کرنے کے لیے صرف اتنی بات کافی نہیں ہے کہ یہاں صحیح نظریہ موجود ہو۔ صحیح نظریے کے ساتھ ایسے لوگ درکار ہیں جو اس نظریے پر سچا ایمان رکھتے ہوں۔ ان کو سب سے پہلے اپنے ایمان کا ثبوت دینا ہوگا اور وہ صرف اسی طرح دیا جاسکتا ہے کہ وہ جس اقتدار کو تسلیم...
Top