کون دہرائے وہ پرانی بات
غم بھی سویا ہے جگائے کون
وہ جو اپنے ہیں ، کیا وہ اپنے ہیں
کون دُکھ جھیلے ، آزمائے کون
اب سُکھ ہے تو بھلانے میں ہے
لیکن اُس شخص کو بھلائے کون
آج پھر دل ہے کچھ اداس اداس
دیکھیئے آج یا د آئے کون ؟؟؟ جاوید اختر ۔
؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏
آپ کو دوسرا نمبر اس لیئے دیا گیا مغل صاحب کہ آپ نے ناجائز قبضہ کیا ہوٹل بنایا اور معصوم بیوقوفوں کو دال بھی مہنگی کھلائی;)
حجاب عباسی کا نام تو سُنا ہے مگر کوئی تحریر نہیں پڑھی مجھے کہاں ملا دیا اُن سے مغل صاحب :rolleyes:
تعبیر ، اس محلّے کے کتنے پھیرے لگائے تھے آپ نے یہ تو انسپیکشن کرنے والے بتائیں گے :) (آپ کی پوسٹس کتنی ہیں اس تھریڈ میں ؟ ) جتنے پھیرے لگائے آپ نے وہی آپکا کوارٹر نمبر ہے جائیے آرام کیجئے ;)