[ایک ہفتے کا ٹائم تھا اس تھریڈ کے رزلٹ اناؤنس کرنے کا لیکن میرا فون خراب تھا تو دیر ہوئی ۔۔سب کو انتظار شائد نہیں ہے کیونکہ اندازہ تو لگا ہی لیا سب نے کے مقصد کیا تھا، مقصد صرف یہ تھا کہ جس طرح کالج میں نیو اسٹوڈنٹ کو فول بناتے ہیں اس طرح محفل کے نیو ممبرز کو فول بنایا جائے ۔وہ تمام پوسٹس جو نیو...
مغل صاحب ، ہمت کی بات نہ کریں تو بہتر ، میں نے مذاق میں لکھا تھا اور آپ میری ہمت کو للکار رہے ہیں :mad: آپ شیر ہیں تو میں بلّی ہوں اور بلّی شیر کی خالہ ہوتی ہے ، تو بھانجے ذرا صاحب ذرا سنبھل کے :mad:
تفسیر بھائی ، آپ نے جو سوری والی پوسٹ کی ہے اُس میں سے میرے نام کے ساتھ جو سوری لکھا ہے وہ ڈیلیٹ کر دیں ذرا جلدی سے ، مجھے اپنے بڑوں سے سوری کہلوانا پسند نہیں ہے یہ میں م س ن پر بھی بتا چکی ہوں آپ کو :mad:
یہ تھریڈ جس بات کا اندازہ لگانے کے لیئے اوپن کیا گیا تھا ، اُس بات کا اندازہ لگایا جا چکا ہے ، کیا آپ سب ممبرز جنھوں نے یہاں پوسٹ کی ،(اولڈ ممبرز کے علاوہ ) آپ سب جاننا چاہیں گے کہ کیا اندازہ لگایا گیا ؟؟؟؟؟
م م مغل صاحب ، آپ نے تو کمال ہی کر دیا ، خالی پلاٹ دیکھ کر ہوٹل بنا لیا :rolleyes: اب...
اُففف میں نے راہبر کے کوئز میں تیر نہیں مارے :( راہبر ، سارا قصور سارہ کا ہے ;)، سارہ نے مجھے نہیں بتایا ، ایسے م س ن پر سارے تھریڈز کے لنک دیتی ہے یہ پڑھنا وہ تو ضرور پڑھنا ، اور کوئز کے جواب خود تو لکھ دیئے مجھے یاد نہیں دلایا :(
تفسیر بھائی آپ بہت اچھے ہیں ، کل تک یہاں آ کر لکھیں کہ آپ اب ناراض نہیں ہیں ، ورنہ سب بہنوں کو جرمانہ دینے کے لیئے تیار رہیں ، کل تک آ جائیں ادھر آپ لکھنے کے لیئے ۔۔ ورنہ پھر سوچ لیں کیا کیا ہو سکتا ہے :rolleyes:
کھیل کھیل میں آج ہم ایک نیا کھیل سٹارٹ کر رہے ہیں ، اس کھیل کے آئیڈیا میں ، میں یعنی حجاب ، باجو ، سارہ اور ماوراء شامل ہیں ( ماوراء تم کو شامل کر لیا ہے ، آؤ گی تو بتادوں گی کھیل کیا ہے۔اور شمشاد صاحب کی شمولیت اس لیئے ضروری ہے کہ شمشاد صاحب کے ذمّے یہ کام لگایا جا رہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ نئے...
شگفتہ آپ کا شکوہ پڑھ کے یاد آگیا کہ 20 فروری 2008 کو ماوراء نے آپ کو پوچھا تھا ، یعنی آپ کی مبارک باد کا تھریڈ اوپن کیا تھا ، آپ کے محفل پر 5000 پوسٹس اور محفل کے 2 سال 3 ماہ ہونے پر ، بہت اچھا لکھا تھا ماوراء نے آپ نے اگر دیکھا نہیں شگفتہ تو یہ دیکھیں ، افسردہ نہ ہوں ;)...
کورٹ میں یہ صورتحال ہوتی تو نہیں اور ہو بھی جائے تو اُس وقت غصّہ نہیں آئے گا، ورنہ کیس کے ساتھ کلائنٹ کا دماغ گھوم گیا تو پیسے واپس اُس کے پاکٹ میں ہی رہ جانے ہیں;)
مجھے غصّہ آتا ہے اُس وقت جب مجھ سے ایک ہی بات بار بار پوچھی جائے ، میرے جواب دینے کے بعد بھی ۔اور بھی کئی باتوں پر آتا رہتا ہے ، آتا بھی جلدی ہے غصّہ اور جاتا بھی جلدی ہے۔
شکر ہے مفروضہ ہی تھا ورنہ تو راکھ ہی ہوتی تھوڑی سی ;) میرے پاس ایک اسٹامپ پیپر ہے لکھ تو دوں مگر اُسکو سکین کون کروائے ، اس لیئے میرے لکھے پر گزارہ کریں ، اور یہ محفل کا پیپر ہی تو ہے جس پر لکھا ہے :)
موبائل لینے میں تو کوئی اعتراض نہیں مجھے ، مگر اچھا والا لوں گی ;)
شمشاد صاحب زیادہ فکر کی بات نہیں ہے ، ایک ماچس کی تیلی 2 ہفتے چل جاتی ہے، 2 ٹکڑے کر کے ;) اب ایک ماچس میں 40 تیلیاں تو ہوتی ہیں، اور موبائل کی یہ بیٹری لوز والی بیماری کچھ زیادہ پرانی بھی نہیں ، اتنے پیسوں میں موبائل نہیں آتا۔۔;)