نتائج تلاش

  1. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    63 برس آزمائش دی کس نے؟ 61 برس تو آزمائش سے بچنے کی کوشش میں گزار دئیے بھیا۔ انفرادی طور پر چند ایک نے امتحان دیا ہوگا، پوری قوم تو پرچہ لیٹ کروانے کے چکر میں رہی اور نتیجتاَ 61 برس سے عذاب بھگت رہی ہے۔
  2. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    یہ تو صرف جان چھڑانے کا بہانہ ہے۔ تو گویا آپ سمجھتے ہیں کہ حق بنا کسی آزمائش کے آپ کو تھالی میں‌رکھ کر دے دیا جائے؟ اللہ تعالٰی نے قرآن میں واضح فرما دیا کہ صرف مُنہ سےکہہ دینا کافی نہیں۔ آزمائش ہوگی پھر مانا جائے گا۔ یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ ایک روشن مستقبل کے لئے حالات کی آزمائش سے گزر سکتے...
  3. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    ارے محسن بھیا وہ تو ذرا آپ کی چٹکی لے رہا تھا۔ اب ہمت بھائی کے مقابل زینب بہنا کا نام لکھنا ذرا اچھا نہیں لگتا تھا۔ بہنا روٹھ جاتیں تو پھر کیا کرتا؟ ہاں فیصل قریشی بھیا کا نام جچے گا:) جمہوریت کو چلتا رہنے دینے کی آپ کی بات سے میں بالکل متفق ہوں۔ اور جہاں تک اچھے لوگوں کی بات ہے، کیا پاکستان...
  4. خرم

    اسلام آباد و ہزارہ ڈویژن کی ہائیکنگ کے دوارن لی گئی تصاویر

    آہمم تو کتنے کا بیچتے ہیں۔ ہم بھی یوسفی صاحب کے اورنگزیب خان صاحب مرحوم کی طرح اسے خرید کر شکار کریں گے اور پھر کھائیں گے;)
  5. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    محسن بھیا میں یہ قطعاَ یہ نہیں کہہ رہا کہ جو زرداری کہہ رہا ہے وہ درست ہے۔ میں تو صرف یہ عرض کررہا ہوں کہ جو لوگ اس سب کچھ کی توقع نہیں کرتے تھے وہ کم از کم الفاظ‌میں بھولے ہیں۔ کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ اگر زرداری کی جگہ نوازشریف ہوتا تو کچھ مختلف کرتا؟ چہرہ کوئی بھی ہوتا ہونا یہی تھا۔ اور...
  6. خرم

    تحریک جہاد کے مراحل

    یہ ایک نقطہ نظر ہے۔ جہاد بالسیف اسلامی ارتقاء کا آخری پڑاؤ ہوتا ہے الا یہ کہ آپ کو اپنی مدافعت میں لڑائی کرنا پڑ جائے۔ تلوار اُٹھانے سے پہلے دوسروں کو اسلام کی دعوت دینا لازم ہے اور اس سے پہلے ایک اسلامی معاشرہ کا قیام لازم ہے اور اس سے پہلے تمام مسلمانوں کے باطن کو اللہ کے رنگ میں رنگنا لازم...
  7. خرم

    ~*~جنگل ~*~

    بہت شکریہ شمشاد بھائی اور طالوت بھیا۔ شمشاد بھائی خدیجہ ان دنوں ابھی چلتی نہیں تھیں۔ اب ماشاء اللہ Mobile ہو گئی ہیں تو ان کی بھی کھینچیں گے اگلی دفعہ۔ طالوت بھیا گئے تو تھے ہرن کے شکار پر لیکن ہرن دکھائی ہی نہیں پڑے۔ جنگل میں ایک کیمپ سائٹ ہے تو بیوی بچے ادھر رہتے ہیں اور ہم ذرا جنگل میں گھوم...
  8. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    آپ ہی رضاکارانہ طور پر اپنا نام پیش کردیجئے بھیا۔ ویسے ایک مسئلہ ہوجائے گا۔ آپ نے تو کبھی قومی دولت لوٹی ہی نہیں۔ آپ تو پہلے مرحلہ پر ہی نااہل قرار پاجائیں گے۔
  9. خرم

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    بس بھیا جب ڈیرہ کے لوگوں کی پہلی ترجیح انصاف اور امن ہو جائے گا تو پھر امن اور انصاف بھی آجائے گا انشاء اللہ کہ وعدہ ہے "ان لیس للانسان الا ماسعی"۔ اب اگر اگلی دفعہ فضل کریم بھی منتخب نہ ہوں اور فضل الرحمٰن بھی نہ اور نہ ہی کوئی ایسا جو ان تمام واقعات میں لاتعلق رہا بلکہ کوئی ایسا شخص منتخب ہوا...
  10. خرم

    سوات میں شریعت مبارک

    ارے نہیں بھیا۔ آپ پر تو ہرگز تنقید نہیں کی۔ آپ کی بات کو تو صرف بات آگے بڑھانے کے لئے استعمال کیا ہے۔ معافی چاہتا ہوں‌ذرا مذاکرے کے سے انداز میں‌لکھتا ہوں اور یہ موضوع بھی کچھ ایسا ہے کہ جذباتی سا ہوجاتا ہوں۔ میں تو ایک عمومی رویہ کی بات کررہا تھا جو اکثر لوگوں میں پایا جاتا ہے۔ میرے ایک بہت...
  11. خرم

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    ظہور بھیا تو اگلے الیکشن میں ڈیرے کے لوگ ووٹ کسے دیں گے؟ اور اس الیکشن میں جیتنے کے لئے کسی امیدوار کو کیا وعدہ کرنا ہوگا؟
  12. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    دیکھئے بھیا اب مشرف تو چلے گئے۔ اور زرداری کو لایا کون؟ یہ جو آج میاں صاحبان کو سرے محل اور سوئس اکاؤنٹ یاد آرہے ہیں، ان کے لئے مقدمات کس نے دائر کئے تھے؟ پھر مذاق جمہوریت پر بھی دستخط ہوئے اور اپنے خفقان ملک کے فلیٹ پر ہوئے ماشاء اللہ۔ اس وقت ان کی پاکبازی کا علم نہ تھا شریف برادران کو؟ پھر...
  13. خرم

    ~*~جنگل ~*~

    گزشتہ برس ہم بھی کافی دفعہ جنگل گئے شکار کے سلسلہ میں۔ شکار تو ہاتھ نہیں آیا، یہ چند تصاویر ہیں جو آپ کی نذر کئے دیتے ہیں۔ نور اپنی ڈورا بال کے ساتھ نور جنگل کی پگڈنڈی پر آتے ہوئے جنگل اور اس میں بہتی ہوئی ایک ندی
  14. خرم

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    تو ظہور بھائی ان میں سے کس نے "ظالمان" کو سپورٹ نہیں کیا ماسوا عمران خان کے شائد۔ اگر ان منافقین کی کرتوتیں نہ ہوتیں تو یہ دن ہی کاہے کو دیکھنے پڑتے؟ اب تو ایک اورنیا تماشہ کھڑا ہوگیا ہے۔ اب قوم کی توجہ ظالمان سے بھی ہٹ جائے گی، سوات اور باجوڑ میں بھی "امن" ہو جائے گا اور قوم نوازشریف و زرداری...
  15. خرم

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    بات صرف ظرف کی ہے۔ سالک جب راہ سلوک طے کرتا ہے تو اسے کائنات کے رازوں سے آشنا کیا جاتا ہے۔ صفات باری تعالٰی سے آشنا کروایا جاتا ہے، الفاظ سے آگے بڑھ کر معانی و مطالب کی دُنیا سے روشناس کروایا جاتا ہے۔ ان مقامات سے گزرتے ہوئے کچھ اصحاب ان لطائف میں ہی کھو جاتے ہیں انہیں مجذوب کہا جاتا ہے۔ نبی پاک...
  16. خرم

    شریف بردران ناہل قرار

    تو کیا آپ سب کو یہ پہلے سے علم نہ تھا؟:eek: نوازشریف اور زرداری کی سیاہ سی بقا ایکدوسرے کی مخالفت پر ہے۔ سب کچھ سکرپٹ کے مطابق ہے۔ جیسا پہلے عرض کیا تھا بدقسمتی سے 80 کی دہائی کے اواخر میں شروع ہونے والا کھیل دوبارہ کھیلا جائے گا۔ کبھی ایک بادشاہ تو کبھی دوسرا۔ اندر سےدونوں ایک۔ وچوں وچوں...
  17. خرم

    ابو غریب جیل کے مناظر ظلم

    بھائی بات تو صرف اس لئے کہی کہ ابوغریب پر تو ہم کہہ دیتے ہیں کہ "انسانی حقوق کے علمبرداروں کا اصل چہرہ سامنے آگیا"۔ اپنے گھر میں جو ہو رہا ہے اس کی بات ہی نہیں۔ وہ پاکستانی فوجی جنہیں ظالمان نے ذبح کیا اور نہ صرف ذبح کیا بلکہ اس کی تشہیر بھی کی، اس کے لئے ہمارے دل میں کوئی دُکھ نہیں؟ وہ بی بی...
  18. خرم

    سوات میں شریعت مبارک

    طالوت بھیا آپ کبھی بھی کسی کو کسی عطائی ڈاکٹر، منشیات کے اسمگلر اور دوسروں کے حق میں دلائل دیتا نہیں‌دیکھیں‌گے مگر دین کو تباہ کرنے والوں‌کو شیطان کی ایسی مدد حاصل ہوتی ہے کہ اچھے بھلے سیاہ کو سفید مانتے نظر آتے ہیں۔ یہی حال ظالمان کا ہے۔ اعلان کرتے تھے کہ فلاں جگہ بندہ ذبح ہوگا جسے "تماشا"...
Top