نتائج تلاش

  1. رضوان

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    جی ہاں ویسے کا ویسے ہی ہے جیسے پہلے ہوگا بس تبدیلی اتنی سی ہے کہ چاروں طرف لگا ہوا لوہے کا جنگلہ اور جھولے کوئی بیچ کر کھا گیا۔ ایک ایرپورٹ وہاں بنا ہوا ہے پانی کے اوور ہیڈ ٹینک کے نیچے جہاں دن رات جہاز مستاتے رہتے ہیں اور دھویں کے مرغولوں میں اپنا غم کیموفلاج کیے رکھتے ہیں۔ (لوہا بھی انہی...
  2. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آپ نے منع کیا ہے اس وجہ سے نہیں آتے۔ :lol: آخر کو بزرگوں کی بات کی لاج بھی تو رکھنی ہے نا!
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں نہیں آرہا :wink: مجھے کوئی شوق نہیں بڑھئو کہلوانے کا ویسے بھی چا شمشاد میں بزرگوں کی عزت کرتا ہوں اب اپ کیلیے جگہ خالی ہے۔
  4. رضوان

    صرف بالغوں کے لیئے

    بڑھاپا؟ چا شمشاد یہ کیا ہوتا ہے؟ سانس مشقت کی وجہ سے پھولا ہے جو جوان ہی کیا کرتے ہیں! سچی بتائیں کہ آخری دفعہ آپ نے کب اور کیوں دوڑ لگائی تھی یعنی یہ کس سن قبل از مسیح کی واردات ہے؟
  5. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔ اب دکان بڑھائیے آپ سے خطائے عظیم سرزد ہوچکی ہے جس کا کفارہ بھی ممکن نہیں :?
  6. رضوان

    شادی دفتر

    ظفری اور میں اکٹھے ہی نکلے تھے اس تلاش میں لیکن وہ دغا دے رہا ہے تو نصیبوں کی ہی بات ہوئی نا۔ جب مجھے نہیں مل رہا رشتہ تو اسے کیوں مل رہا ہے ؟ مجھے اپنے نا ملنے کا اتنا دکھ نہیں جتنا غم ظفری کو رشتہ ملنے سے ہو رہا ہے :cry: :cry:
  7. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    ابھی اتنی عمر رسیدہ خاتون پیدا نہیں ہوئیں :lol: آپ نے یہ کیا کہہ دیا شمشاد بھائی اب تو نیا دھاگہ ہی کھلے گا اس پر تو کوئی پیغام نہیں ہے آنے والا :wink:
  8. رضوان

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    جی ہاں پیلا فلیٹ ہی ہمیں اپنی ضروریات سے قریب ترین لگا۔ پھر محسوس ہورہا تھا کہ کچھ عرصے بعد یہ بھی نہیں ملے گا۔ ہم میاں بیوی کو اسوجہ سے اچھا لگا کہ پارک قریب ہیں اور بیڈ روم کی کھڑکی سے قبرستان دکھائی دیتا ہے۔ :lol: فلیٹ ہے ہی تیسری منزل پر صرف حقیقی ضرورت مند ہی ہمت کرتے ہیں :) اب اوکھلی...
  9. رضوان

    شادی دفتر

    اگر یہ سب سچ ہے (لگتا تو ہے) تو بہت خوفناک سچ ہے! ظفری مجھے کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو ؟ مجھ ضعیف کا ایک تم ہی تو سہارا تھے اب بیچ منجدھار میں میں کس کی بئیاں تھاموں کون مجھے دلاسہ دے گا۔میرا ارمان تھا کہ ہم دونوں کے نصیب اکٹھے ہی جاگیں مگر تم تو تنگ آ کر اکیلے ہی ماتھا پھوڑنے پر تیار ہوگئے۔...
  10. رضوان

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    لو کونسی جگہ ہے دنیا میں جہاں آُ پکی جان پہچان نہیں اب وہیں میں اپنا ٹین ٹاپرا لیجاؤں :?: جنابہ آئی نائن والے بے مروت لوگ ہیں اس وجہ سے چھوڑ دیا :wink: (اب آپ سے زیادہ اس بارے میں کون جانتا ہے ) آئی۔ایٹ میں(پیلا )فلیٹ خرید لیا ہے کہ جب رہنا ہی ہے تو بچوں کی اسکول یونیورسٹی کے قریب رہیں۔...
  11. رضوان

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    اعجاز اختر، سارہ خان(ایک ہی فیتے میں سب کو لپیٹ دیا آپ نے کہ خود ہی آپسمیں بانٹ لو مبارکباد)، ضبط اور بوچھی شکریہ (اب میں آئی ایٹ میں رہ رہا ہوں آئی نائن والوں نے کہا ہے ۔۔۔۔ یہ گلیاں یہ چوبارہ یہاں آنا نا دوبارہ ہم تو گئے پردیس رے :cry: )
  12. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب دار اجاڑ پڑے ہیں اور کوئی منصور بننے پر راضی نہیں کیوں قیصرانی؟
  13. رضوان

    صرف بالغوں کے لیئے

    کیا بہت اچھے؟ طاہر آپ نے سانس ہی پھُلادیا بھگا بھگا کر۔ لاگ ان کر کے صفحہ اول سے دوڑتا آیا ہوں کہ میرے آنے سے پہلے کہیں ایڈٹ نہ ہو جائے۔ :cry: :cry: یہاں آکے پتہ چلا کہ حبشی سے بچنے کی طرح کی کہانی ہے۔ :wink:
  14. رضوان

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    ایک ساتھی نے حبِ الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دل کی بات کہہ دی کہ “میں بے وفاؤں کی طرح وطن چھوڑ کر نہیں جاؤں گا بلکہ یہیں رہ کر وطن کی خدمت کروں گا۔“ بات ذاتی یا کسی ایک شخص کی نہیں ہے یہ عام خیال ہے کہ تارکینِ وطن شارٹ کٹ ( Easy money ) کے لیے باہر جاتے ہیں اور مقصود اپنا معیارِ زندگی بلند کرنا...
  15. رضوان

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    تفسیر صاحب کمال کا لکھا ہے بلکہ دھرایا ہے۔ اس تحریر نے ہمیں پھر سے اپنے اندر جھانکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ جو تحریر سوچنے پر مجبور کرے وہی یاد رہ جاتی ہے۔ بلاشبہ آپ ایک عمدہ استاد ہیں جو زندگیوں کو تبدیل کرنے کا فن جانتا ہے۔
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    دل ڈھونڈتا ہے پر وہی فرصت کے رات دن ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ سردیوں کی دھوپ میں۔۔۔۔
  17. رضوان

    بریکنگ نیوز !

    باس صاحبہ ڈاکیومنٹری اسی سال میں آ جائے گی نا!
  18. رضوان

    شادی دفتر

    آخر ظفری سے رہا نا گیا۔ یہ تو کچھ اچھا نہیں کیا خیر اب کیا ہوسکتا ہے ظفری۔۔۔۔۔۔۔
Top