نتائج تلاش

  1. رضوان

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    لگے رہو ظفر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدتمیز کا تعاون رہا تو آُپ ہی اس محفل کے سرپنج ہوں گے (پیغامات کے)
  2. رضوان

    مبارکباد رضوان کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ ساتھیو آپ کی محبتوں کا :hatoff: ایک نئے پروجیکٹ میں گلے گلے تک پھنسا ہوا ہوں لاگ ان کا وقت ہی نہیں مل پا رہا ورنہ میں اور محفل سے دور رہوں ناممکن سی بات ہے۔
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آپ اور قیصرانی جائیں گے تو آئیں گے نا۔ قیصرانی کیسی چل رہی ہے آپ کی گاڑی ہمیں تو آپ نے سیر کرائی ہی نہیں اکیلے ہی فراٹے بھرے جارہے ہیں۔
  4. رضوان

    مبارکباد ابراش اظہر کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک ہو ابراش میاں جگ جگ جیو۔
  5. رضوان

    اب کس کو جانا ہے

    چلیں بھائی اب قیصرانی آپ اکیلے ہی ہو !!!! دیکھو گھبرانا بالکل نہیں --- - - - ابھی کوئی نا کوئی آتا ہی ہوگا ورنہ بتیاں بند کرتے ہوئے جانا :idea:
  6. رضوان

    کہاں ہو تم ، چلے بھی آؤ

    واقعی یار یہ پیغام تو اب میری نظر سے گزرا اور پھر میرا سر فخر سے بلند ہوگیا(گردن نیہوڑائے اونگھتے اونگھتے تھک جو گیا تھا) واقعی اب یہ صرف ایک تکون نہیں رہے گی بلکہ باہمی اعتبار اور اعتماد کے رشتوں سے اہرام میں ڈھل جائے گی۔( تالیاں) وہ وقت بھی کیا وقت تھا ظفری تم نے تو ہم سب کو اوقات یاد دلا...
  7. رضوان

    شادی دفتر

    عمریا بیتی جا رہی ہے اور اسی آس نراس میں ہم بیٹھے ہیں۔ ظفری اگر تم ساتھ دینے کا وعدہ کرو تو دو کے ساتھ ایک فری والی اسکیم سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ (وہ فری والی قیصرانی کو دے دیں گے اس کا جی ماندہ ہے نا آج کل) شادی دفتر والو----- ----- ----- اپنا دفتر اٹھالو
  8. رضوان

    شادی دفتر

    پچھلے پیغامات کی مبارکبادیوں سے مجھے ڈھارس بندھی تھی کہ چلو اب یہاں بھی کچھ کام ہونے شروع ہوگئے ہیں تو میرا نمبر بھی آجائے گا۔ لیکن اب مایوس ہوں۔ :cry:
  9. رضوان

    داستان خواجہ بخارا کی:‌ تبصرہ و تجاویز

    میں ضرور کچھ لکھتا لیکن آجکل اسطرح کے پیغامات بس بالا ہی بالا گزر جاتے ہیں۔ ویسے بھی تم ہونا
  10. رضوان

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    واہ قیصرانی کیا چہکنا اسٹارٹ کردیا ہے۔ اب نیا محاذ کھُل چکا ہے باجو کو بھی مناؤ :? قیصرانی لگتا ہے کئی دن یہ سلسلہ چلے گا۔ (ویسے بوچھی کی بات بھی صحیح ہے۔ باقی لوگوں نے اتنی منتیں کیں اس وقت تو آئے نہیں اب خفیہ ہاتھ حرکت میں آیا تو مان گئے :wink: لگے رہو چھوٹے بھائی)
  11. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چلو بھئی آج آپ دونوں کے فراہم کردہ انڈے چوزے ختم ہوئے اور میرے پیسے :lol: وصول۔ میری طرف سے تو ایسی لڑائیاں اور واپسیاں روز ہوتی رہیں کہ اپنا دھندا چلتا اسی کے دَم سے ہے۔ محب آج تم نے منجن کی کتنی ڈبیاں فروخت کیں؟؟؟ میرا تو خیال ہے کل سے تم بھی شمشاد بھائی کی طرح سرمہ دنداسہ بیچو
  12. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    موڈ سے تو لگتا تھا کہ بس تو چل میں آیا مزے کی بات یہ ہے کہ جنوبی افریقہ والوں کا پلان بھی ایسا ہی ہے۔
  13. رضوان

    آج کی خبر

    خوش آمدید قیصرانی بہت شکریہ قدر افزائی کا ( آج تو سب لوگ بڑی عزت سے جواب دیں گے۔ کل سے پھر وہی بے بی ہاتھی ہو :wink: گا کیوں)
  14. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    رونق لگی ہوئی ہے نکالو اپنا تھیلا اور بیچو منجن آج کی دھاڑی تو کھَری کرو تاکہ میرا ادھار چکا سکو
  15. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    سنا ہے پچ :? کافی سخت تھی وکٹ لگاتے تھے گر جاتی تھی اب پاکستانی قوم کو کرکٹ کے بجائے بیس بال کھیلنا چاہیے۔ پھر جب میچ ہو امریکہ بہادر سے تو اربابِ اختیار اپنی ٹیم کی ہار کے لیے دوڑ دھوپ کریں کہ ع ہاریں بھی تو بازی مات نہیں کیوں دوست؟؟؟
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکریہ ماوراء تم بھی کافی عرصہ غیر موجود رہیں۔ یہ ظفری تو اسی طرح جل بھُن جایا کرتا ہے۔ ( ویسے ظفری وہ گنجے پن کے خاتمے کے لیے کونسا تیل استعمال کیا تھا؟؟؟ نہیں نہیں مجھے نہیں میرے ایک دوست کو ضرورت تھی) :(
  17. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اسی کا نام عالی ظرفی ہے۔۔۔۔ظفری (بس تم اپنے نام کی حرفی ترتیب کی وجہ سے اس سعادت سے محروم ہو۔ ایں سعادت بزورِ بازو نیست)
  18. رضوان

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    میری طرف سے بھی ایسی ہی پراسرار اور زور دار [size=36]مبارکباد [/size]
  19. رضوان

    مبارکباد میری سال گرہ

    بہت بہت مبارک ہو جلدی میں آیا ہوں ابھی تحفہ تیار نہیں تھا اس لیے لا نا سکا۔ کیک تو ملے گا نا؟؟؟؟ [size=24]نیک خواہشات کے ساتھ سالگرہ مبارک ہو[/size] (پھولو پھَلو، دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو، جگ جگ جیو )
  20. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میری بھی کئی دفعہ تمہارے خراٹوں کی وجہ سے آنکھ کھل جاتی تھی ۔۔۔ اب تم آگئے ہو تو محب بھی کانوں پر تکیہ رکھ کر سویا کرے گا ۔۔۔ اور ویسے بھی وہ پہلے ہی سے تمہاری ٹانگیں کھینچے کی بات کر رہا ہے ۔۔۔ ذرا بچ کر ۔۔۔ ارے وہ اس مرغی کی ٹانگ کھینچنے کی بات کر رہا تھا جسے میں زور لگا کر کھانے کی کوشش...
Top