نتائج تلاش

  1. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    باجو یہ رزلٹ میں نے نہیں لکھا، یہ تو ایسے ہی لکھا تھا اُس کتاب میں جہاں سے میں نے یہ مضمون لیا۔میرا کوئی قصور نہیں :(
  2. حجاب

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    ماوراء تصویر یہاں نہیں مچھلی کے سیخ کباب میں لگانی تھی ناوہاں لگاؤ ۔
  3. حجاب

    لائبریری تقریب میں خوش آمدید۔

    میں بھی آگئی ہوں تقریب میں، شگفتہ آپ کے لیئے پھول منگوائے تھے وہ لانا بھول گئی اگلی تقریب تک انتظار کریں آپ:) ماوراء تمہارا ابتدائیہ خطبہ اچھا ہے کافی ماہر ہو گئی ہو تم اب خطبے لکھنے کی :) لائبریری کا کوئی کام ہو تو مجھے بھی دے دیا جائے مگر تھوڑا سا ;)
  4. حجاب

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    ابھی تو میں چراغ پا ہوئی بھی نہیں:rolleyes: اور آپ نے پہلی بار تو کہا نہیں آپ کی عادت ہے شائد شاعری پر تفتیش کی ، ضرور کیجئے۔:)
  5. حجاب

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج حلیم اور رس ملائی۔
  6. حجاب

    مچھلی کے سیخ کباب ۔

    مچھلی کے سیخ کباب۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪ بڑی مچھلی کے قتلے آدھا کلو ( بغیر کانٹے والی مچھلی ) دہی آدھا پاؤ۔ گرم مصالحہ پسا ہوا 2 چائے کے چمچ۔ سرخ مرچ پسی ہوئی 2 چائے کے چمچ۔ بھنے ہوئے چنوں کا آٹا 2 کھانے کے چمچ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ پیاز 1 درمیانی۔ لیموں 2 عدد۔ لہسن...
  7. حجاب

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    ماوراء مجھے تو بغیر کانٹے والی مچھلی پسند ہے ۔ٹیونا فِش اچھی لگتی ہے یہی بنا لو تم بھی۔
  8. حجاب

    فِش پف ۔

    فِش پف۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ مچھلی اُبلی ہوئی آدھا کلو۔(کانٹے نکال کر ریشے کر لیں ) میدہ 2 کھانے کے چمچ۔ بیسن 2 کھانے کے چمچ۔ کارن فلور 1 چائے کا چمچ۔ 2 انڈوں کی سفیدی۔ لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ۔ اجینو موتو ایک چائے کا چمچ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ۔ کُٹی...
  9. حجاب

    فرائی فِش ( ماوراء کی فرمائش )

    فرائی فِش۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ اجزاء۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪ مچھلی ۔ ایک کلو ( فرائی کرنے کے لیئے ٹکڑے بنوا لیں ) لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ یا حسبِ ذائقہ۔ نمک حسبِ ذائقہ۔ پسا ہوا لہسن 2 کھانے کے چمچ ۔ سرکہ 3 سے 4 کھانے کے چمچ۔ اجوائن ایک چائے کا چمچ باریک پاؤڈر یا پیسٹ۔ بیسن آدھا پاؤ۔ آئل حسبِ...
  10. حجاب

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    سخنور پہلی بار کیوں نہیں نوٹ کیا آپ نے ، اب میں نے لکھا تو آپ اِک اور ایک کا فرق بتا رہے ہیں ویسے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا نہ ہی فیض کی روح کو پڑا ہوگا۔ ایک اور اِک کا فرق تو بتائیں۔ مجھے یہ والا اِک پسند ہے میں یہی لکھوں گی آپکو کوئی اعتراض؟؟؟
  11. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اب تو میں آ گئی ہوں اب عیشل
  12. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    صنفِ مخالف بھی یہی جواب پڑھیں۔ اختلاف کی مکمل آزادی ہے یہ مضمون میں نے خود تو لکھا نہیں کہیں سے دیکھ کے لکھا تھا تو ضروری نہیں کہ سب کی شخصیت اس رزلٹ کے مطابق ہو۔
  13. حجاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یاد تو ہونگی وہ باتیں تمہیں اب بھی لیکن شلیف میں رکھی ہوئی بند کتابوں کی طرح کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح۔۔۔۔
  14. حجاب

    گانوں کا کھیل (3)

    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ جائے تم دینا ساتھ میرا او ہمنوا ۔۔۔۔ و
  15. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    بے صبری لڑکیوں لو جواب پڑھو ;) اگر آپ نے پہلے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا ذوقِ شاعری خاصا بلند ہے آپ کو اچھے اور عمدہ شعروں کی پہچان ہے۔آپ کی شخصیت میں سنجیدگی ہے بہت زیادہ ہنسی آپ کو پسند نہیں۔آپ کی قوتِ مشاہدہ بھی عمدہ ہے اور آپ کے اندر خوبصورت چیزوں کو سمجھنے اور...
  16. حجاب

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    شکریہ ۔فیض کے نام میں احمد ہے آحمد نہیں ،یہ آپ نوٹ کیجئے۔
  17. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    رضوان اب تو لگتا ہے بتانا ہی پڑے گا رزلٹ جلدی 3 لڑکیاں مل کے مجھے ٹارچر کر رہی ہیں مسلسل کہ رزلٹ بتاؤ;):grin: یہاں تفسیر صاحب نے بھی پوسٹ کی تھی وہ کیوں ڈیلیٹ کی تفسیر صاحب آپ نے :(
  18. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    شاکر صاحب شعر لکھنے میں میں نے تو غلطی نہیں کی ایسے ہی لکھا ہوا تھا شعر ۔
  19. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    انیس صاحب آپ کچھ زیادہ جذباتی نہیں ہوگئے:rolleyes: جب جذبات کا موقع ہو تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوتا ہوگا:rolleyes:
Top