میرے درد کو جو زباں ملے !!!!!!
میرا درد نغمہء بے صدا
میری ذات ذرہء بے نشاں
میرے درد کو جو زباں ملے
مجھے اپنا نام و نشاں ملے
میری ذات کو جو نشاں ملے
مجھے رازِ نظمِ جہاں ملے
جو مجھے یہ رازِ نشاں ملے
میری خاموشی کو بیاں ملے
مجھے کائنات کی سروری
مجھے دولتِ دو جہاں ملے
میرے درد کو جو...
سارہ میں نے بھی وہی چوز کیا جو تم نے یعنی ٹری :) اور بھولتی تو میں بھی نہیں کچھ۔
ماوراء مجھے پتہ چل گیا تمہارے بارے میں اب اور کچھ نہیں سمجھ رہی میں;);)
شگفتہ اب تو رزلٹ آ چکا ہے اب تو آپ جواب بھی لکھ دیتیں ناں;)
تفسیر بھائی مجھے پتہ ہے کہ آپ کس وعدے کا ذکر کر رہے ہیں ، مگر وہ وعدہ ہی...
بہت خوب جیہ ، واقعی خط میں جو بات تھی وہ ای میل میں کہاں ، بلکہ اب تو ای میل بھی نہیں ایس ایم ایس ہے ۔ گلالئی کا شکریہ۔گلالئی واہ نام کتنا پیارا ہے گلالئی کا مطلب کیا ہے جیہ ، گُل ، گلال ، یا کچھ اور ؟؟؟
اچاری طہری۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
اجزاء۔
آدھا کلو چاول ( بھیگے ہوئے )
آلو 2 عدد بڑے ( درمیانے سائز کے کٹے ہوئے )
مٹر ۔ ایک کپ۔
پیاز 2 عدد درمیانی باریک کٹی ہوئے۔
ٹماٹر 2 عدد سلائس کٹے ہوئے۔
سرخ مرچ حسبِ ذائقہ۔
ہری مرچ۔ 4 عدد۔
آئل یا گھی 4 کھانے کے چمچ۔
ہلدی 1 کھانے کے چمچہ۔
کالی مرچ۔...
سارہ وضاحت بھی تو کرو نا آدھا جواب لکھ کے کہاں گئی تم؟؟؟؟؟؟؟
ظفری کیا بات ہے مگر سوچ لیں یہ دل کے معاملے ہیں سب کو خوش رکھنے کی بات اور ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ پٹائی ہو جائے;):)
wind. u r the third person in a love triangle.
Tree. u r so loyal to ur partner & if ur love breaks, u can't forget it.
Rain.u really want someone who loves u & care 4 u.
Leaves. u r a big time flirt.
Autumn. u can love 2 persons at the same time
[SIZE="4"]لکھ دیا رزلٹ کتنی جلدی تھی...
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ضبط، بڑی مشکل میں ہوں ساری نظمیں غزلیں جو میرے پاس ہیں وہ لڑکی کی سالگرہ پر لکھی جا سکتی ہیں :rolleyes: اب کیا وہی لکھ دوں ;)
دل سے نکلنے والی ہر اِک دعا
نوکِ قلم پہ مچلتے سارے حسین و معتبر حرف
جلتی کینڈل کی ساری سنہری روپہلی کرنیں
خوشنما پھولوں سے سجی دور تک پھیلی...
A simple question to test ur heart.
" there was an old tree, which was daying suddenly the rain came it grew leaves.
then autumn came and wind blew the leaves away."
Now u choose only 1.
Rain-Tree-Leaves-Wind-Autumn
کوئی ایک سلیکٹ کریں اور پھر رزلٹ کا انتظار کریں، اور جب رزلٹ آ جائے...