نتائج تلاش

  1. حجاب

    اقبال عظیم تم ماتھے پہ بل ڈال کے جو بات کرو گی - اقبال عظیم

    تم ماتھے پہ بل ڈال کے جو بات کرو گی تو یاد رہے ہم سے بھی ویسی ہی سنو گی یہ ہمسفری مصلحتِ وقت تھی ورنہ یہ تو ہمیں معلوم تھا تم ساتھ نہ دوگی یہ تازہ ستم ہم کو گوارہ تو نہیں ہے ہم یہ بھی سہہ لیتے ہیں کیا یاد کرو گی ہم شوق میں برباد ہوئے اپنے ہی ہاتھوں روداد ہماری جو سنو گی تو ہنسو گی...
  2. حجاب

    کبھی ملیں پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟/

    کبھی ملیں پھر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کبھی ملیں پھر اُسی طرح اُسی جگہ اُنہی لمحوں میں اور اُنہی لمحوں کی لذّتوں میں وہی خوش گُمانیوں کے چاند وہی بد گُمانیوں کے بھنور وہی مدّوجزر رفاقتوں کے وہی عذاب رقابتوں کے میں کسی سے کوئی کہانی کہوں تم کسی سے کوئی کہانی کہو اور ۔۔۔۔۔ اصل میں ایک کہانی ہو...
  3. حجاب

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ماوراء بہت بہت مبارک ہو ترقی ہوگئی ہے تمہاری :) م س ن پر تو مبارک دے دی تھی اُسی دن یہاں لکھنے میں دیر کر دی خیر دیر سے سہی تم شکوہ تو کرو گی نہیں مجھے پتہ ہے;):)
  4. حجاب

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پالک + چنے کی دال مکس
  5. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    :( ماوراء شعر تو لکھو نا ۔۔۔
  6. حجاب

    فیض مرے دل مرے مسافر۔۔۔۔۔

    میرے دل میرے مسافر ہوا پھر سے حکم صادر کہ وطن بدر ہوں ہم تم دیں گلی گلی صدائیں کریں رخ نگر نگر کا کہ سراغ کوئی پائیں کسی یارِ نامہ بر کا ہر ایک اجنبی سے پوچھیں جو پتہ تھا اپنے گھر کا سرِ کوئے نا آشیاں ہمیں دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا تمہیں کیا کہوں کہ...
  7. حجاب

    ستا ستا کے ہمیں اشکبار کرتی ہے۔۔۔

    ستا ستا کے ہمیں اشکبار کرتی ہے تمہاری یاد بہت بیقرار کرتی ہے وہ دن جو ساتھ گزارے تھے پیار کے ہم نے تلاش اُن کو نظر بار بار کرتی ہے گِلہ نہیں جو نصیبوں نے کر دیا ہے جُدا تیری جدائی بھی اب ہم کو پیار کرتی ہے کنارے بیٹھ کے جس کے کئے تھے قول و قرار ندی وہ اب بھی تیرا انتظار کرتی ہے (...
  8. حجاب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ماوراء ایک مہینے کے ریسٹ کے بعد نئی نئی آزادی ملی ہے نا;) تو ذرا فاسٹ سروس ہے آج کل ;)
  9. حجاب

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    کہتے ہیں ادب سے دلچسپی آدمی کو آدمیت سے روشناس کراتی ہے۔شعر و ادب سے دلچسپی ایک تو سرسری قسم کی ہوتی ہے اور اس کی نوعیت تفریحی ہوتی ہے ۔ دوسری دلچسپی وہ ہوتی ہے جو واقعی نوعیت میں گہری سنجیدہ ہوتی ہے۔اس میں بھی دو گروپ ملتے ہیں ایک کا ذوق اچھا ہوتا ہے دوسرے کا خراب، تاہم یہ جاننا ذرا مشکل ہی ہے...
  10. حجاب

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کس کس نے یاد کیا مجھے ۔۔۔شمشاد صاحب میں یہیں ہوں اور ٹھیک ہوں بس باتوں میں ٹائم نہیں ملتا ۔۔۔۔ ماوراء اور سارہ میں حاضر کوئی حکم;)
  11. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہیلو عیشل کیسی ہو ، آج م س ن کی طبعیت ناساز ہے بار بار ڈیسکنیکٹ ، میں جا رہی ہوں پھر بات ہوگی اللہ حافظ۔
  12. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    اور شکل تو اتنی پیاری ہے کہ اب میرے کچھ کہنے کی گنجائش ہی نہیں رہتی ، بالکل صحیح بنایا ہے تم نے ،اب یہ تصویر اپنے کچن کے دروازے پر لگا لو ;) تاکہ سند رہے کہ ماوراء نے صبح ہی صبح کچھ بنایا تھا;) ویسے صبح صبح تو میں بھی کچھ نہیں بناتی چاند رات کو ہی بنا کے رکھ دوں گی :)
  13. حجاب

    لبِ شیریں ۔

    بہت خوب ماوراء :) تصویر کے ساتھ لبِ شیریں دیکھ کے مزہ آ گیا ، اچھا سجاوٹ کی ہے تم نے اور ساتھ دیا بھی جل رہا ہے بہت خوب :)
  14. حجاب

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    سب کو عید مبارک ۔۔۔۔اور سلامِ عید۔
  15. حجاب

    مبارکباد عیشل ماہر کے عہدے پر

    ماہر کا عہدہ بہت بہت مبارک ہو عیشل۔۔۔۔
  16. حجاب

    مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

    محفل پر پہلی سالگرہ مبارک۔
  17. حجاب

    مبارکباد بوچھی منصبِ دس ہزاری پر

    بہت بہت مبارک ہو باجو ، 10000 پوسٹس ہو گئیں آپ کی، پرانی ہیروئین ممتاز ابھی زندہ ہیں گزری نہیں۔
  18. حجاب

    مبارکباد باجو سالگرہ مبارک ہو

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو ۔
  19. حجاب

    مبارکباد حکیم خالد کے صاحبزادے کی سالگرہ

    بیٹے کی سالگرہ مبارک ہو حکیم صاحب۔
  20. حجاب

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    سوری عیشل اور امن کافی دیر کردی میں نے رپلائی کرنے میں :( اب عید آنے والی ہے میرے اس رپلائی کو عیدی سمجھ لو تم دونوں ;) چلے گی نہ یہ عیدی;):) عیشل تمہارا اسکور 28 ہے اور اس اسکور کا رزلٹ یہ ہے۔امن تمہارا رزلٹ بھی یہی ہے۔ 25 سے 39 اسکور والے ۔۔۔۔ آپ کا شمار یقیناً ایسے افراد میں...
Top