نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    کن آندھیوں نے زور دکھایا تھا رات بھر ؟ -- ایک غزل احباب کی نظر

    احباب کی خدمت میں ایک غزل پیش ہے ... بحر مضارع ہے .. ہلکے پھلکے مضامین کو باندھنے کی ایک کوشش ہے ... آپ سب کی آراء ، مشوروں اور تجاویز کا منتظر رہونگا ... ------------------------------------------- یہ کیسی تیرگی ہے کہ خوابوں میں بھی مجھے عرصے سے تیری شکل و شباہت نہیں ملی کن آندھیوں نے زور...
  2. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل ۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    مقطع اب یوں پڑھا جائیگا : حریم غم کے اندھیرے اجالنے کے لیے چراغ ذہن کے کاشف، جلے پہن کے کفن ! شکریہ
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل ۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    استاد محترم یعنی مطلع بدلنا ہی پڑیگا ۔۔ :p ٹھیک ہے۔ کوشش کرتا ہوں ۔ شکریہ
  4. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل ۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    فیروزاللغات میں بھی یہی ہے۔۔ یعنی مِن + نو + عَن مطلع تبدیل کرنا پڑیگا۔ انشا اللہ کرتا ہوں۔ جزاک اللہ استاد محترم ۔(y)
  5. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل ۔۔۔ آپ کی آراء کی منتظر

    ایک غزل پیش ہے ۔ احباب کی توجہ چاہونگا۔ ------------------------- خوشی کی راہ پہ، اُس کی طرح، وہیں من و عن چلیں ہیں توڑ کے ہم بھی، وفا کا ہر بندھن ! وہ بے بسی ہے کہ، دیکھے بھی اب نہیں جاتے صَلِیبِ عمر پہ، پامال خواہشوں کے بدن ! یہ ہے سیاستِ دوراں، یہاں ہے وہ رہبر کہ جس کو جانتے ہیں سب کہ ہے...
  6. کاشف اسرار احمد

    شُہرہ آفاق بددُعا ہے مجھے

    ماشا اللہ غزل تو خوب تھی ہی بحث بھی خوب رہی۔ امیّد ہے "گستاخانہ" والا موڈ "معاندانہ" تک نہیں پہنچے گا۔ اس قسم کے بحث و مباحث صحتمند ادبی ماحول فراہم کرتے ہیں۔ اس دھاگے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔:)
  7. کاشف اسرار احمد

    احباب سے ایک مشورہ درکار ہے؟

    بہت بہتر احباب ۔ اس شعر کو ترک کرنا ہی بہتر رہیگا۔ شکریہ۔
  8. کاشف اسرار احمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت عمدہ غزل ہے محمد احمد بھائی ہر شعر لاجواب ہے۔ واہ ۔۔
  9. کاشف اسرار احمد

    ایک مختلف مکالمہ

    ایک مختلف مکالمہ پیش ہے ... سوال و جواب کی شکل میں.. احباب کی آراء اور مشوروں کا منتظر رہونگا ... نوازش ----------------------------------------------------------------- سوال: اے مری صبحِ درخشاں، تری فرقت کا عذاب چشمِ گریہ سے رواں اور رہے گا کب تک؟ جواب: جب تلک روح سے لپٹا حِسِ ادراک رہے لذّتِ...
  10. کاشف اسرار احمد

    احباب سے ایک مشورہ درکار ہے؟

    شکریہ ابن رضا بھائی ۔۔ لیکن فیس بک پر تو زیادہ تر احباب منع کر رہے ہیں۔ سمجھ نہیں آ رہا کیا کروں۔
  11. کاشف اسرار احمد

    مجھے ہے فخر ، جنت کی بشارت ایک عورت ہے

    تجھے چاہت ہے جنت کی تو دامن تھام لے ماں کا مجھے ہے فخر جنت کی بشارت ایک عورت ہے واہ ۔۔۔ عمدہ ۔۔ کیا کہنے جناب ۔۔:)
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم "خلائی اڑان"

    ایک نئی نظم کے ساتھ حاضر ہوں۔ نظم کا عنون ہے "خلائی اڑان" ۔ تسخیر خلاء اور چاند پر انسانی قدم ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اس تناظر میں اجرام فلکی کس طرح تاثر دے رہیں ہیں یہ نظم ان لمحات اور تاثرات کو پیش کرتی نظر آتی ہے۔ اک اصطلاح "نوری سال" یعنی "Light Year" کا بھی استعمال کیا ہے ۔ جزاک اللہ۔...
  13. کاشف اسرار احمد

    "خلائی اڑان" ---- ایک نظم اصلاح کے لئیے۔

    بہت بہتر استاد محترم۔:) جزاک اللہ۔
  14. کاشف اسرار احمد

    احباب سے ایک مشورہ درکار ہے؟

    کل دوپہر ایک شعر لکھا، شعر تھا : رو رو کے ہجر یار میں مرنا نہیں کمال ہنس ہنس کے اس فراق میں جینا کمال ہے پھر خیال آیا شاید ایسا کچھ کہیں پہلے بھی پڑھا ہے . اس کے بعد نیٹ پر تلاش شروع کی تو یہ جواب ملا. کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمال مر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ہے احباب کو معلوم...
  15. کاشف اسرار احمد

    "خلائی اڑان" ---- ایک نظم اصلاح کے لئیے۔

    استاد محترم جناب الف عین سر ۔۔ آپ کی توجہ کا منتظر ہوں۔ جزاک اللہ۔
  16. کاشف اسرار احمد

    کہکشاؤں میں مری فکر بنائے رستے اس طبیعت کا خدا ذہنِ رسا دے مجھ کو بہتے دریا کی طرح راہ بنا لوں...

    کہکشاؤں میں مری فکر بنائے رستے اس طبیعت کا خدا ذہنِ رسا دے مجھ کو بہتے دریا کی طرح راہ بنا لوں اپنی مشکلیں دیکھتی رہ جائیں دعا دے مجھ کو
  17. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    زندہ رہنے کی دعا دی اس نے مجھ کو اس طرح
Top