نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    میں نے ویسے آج تک نہیں دیکھا۔ صرف سنا ہے۔
  2. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    سیاہ پھول؟ :) وہ بھی گلدستہ میں؟
  3. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    دیکھو یہ ایسٹر کے انڈے ہیں چار سرخ و چار سبز و دو سفید و دو سیاہ
  4. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    جان نکلے ہے ہاتھ سے دیکھو ان کا آنا نظر نہیں آتا ایسے موزوں گرہ لگاؤ تم کیا "شاعرانہ" نظر نہیں آتا :p
  5. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    اس کی صورت بگاڑ ڈالی ہے ! کیا پاجامہ نظر نہیں آتا؟
  6. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    نیا مصرع بھی دے دو اب ذرا اک پرانے کو چباتے جا رہے ہو
  7. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    کچن سے آ رہے ہیں بن کے مصرع یا آدم خور ہوتے جا رہے ہو
  8. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    کچن سے آ رہے ہیں بن کے مصرع ۔۔۔۔
  9. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    کرم کچھ تو دلِ نازک پہ کیجئے بہت رنجور ہوتے جا رہے ہو کہانی آ گئی اس موڑ پر اب ۔۔۔۔
  10. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    کرم کچھ تو دلِ نازک پہ کیجئے بہت رنجور ہوتے جا رہے ہو
  11. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    کھا کر جلیبی آپ نے لڈّو پہ کی نظر اتنے ستم نا کیجیے سہما ہوا ہوں میں :p
  12. کاشف اسرار احمد

    گرہ لگایئے

    لیجیے ایک مصرع میری طرف سے: اتنے ستم نا کیجیے سہما ہوا ہوں میں احباب گرہ لگائیں۔
  13. کاشف اسرار احمد

    "خلائی اڑان" ---- ایک نظم اصلاح کے لئیے۔

    شکریہ ادب دوست بھائی۔ جب یہ نظم شروع کی تھی تب طوالت کا اندزہ نہیں تھا۔ پھر دھیرے دھیرے پھیلتی چلی گئی۔ آپ کا مشورہ صائب ہے لیکن اب نئے سرے سے محنت کرنا یقیناََ زیادہ وقت لے گا۔ شکریہ
  14. کاشف اسرار احمد

    "خلائی اڑان" ---- ایک نظم اصلاح کے لئیے۔

    استاد محترم ۔۔۔ میں ان قوافی پر دوبارہ غور کرتا ہوں اور اگر بدل نہ سکا تو نظم سے نکال دونگا۔ جن اشعار کو نکالا جا سکتا ہے ان کی نشاندہی فرما دیں۔ اس نظم کا مضمون ویسے بھی عام واقعات سے ہٹ کر ہے۔ سو اس تناظر میں اس طرح کے قوافی کیا قابلِ قبول نہیں ہیں؟ آپ کے پر شفقت رہنمائی کا منتظر ہوں۔ شکریہ۔...
  15. کاشف اسرار احمد

    غزل -- دل کو یہ شوق کہ تنہائی کا صحرا رکھے

    السلام علیکم ایک غزل پیش ہے۔ احباب کی توجہ چاہونگا۔ ------------------------------------- دل کو یہ شوق کہ تنہائی کا صحرا رکھے آنکھ چاہے کہ وہ بہتا ہوا دریا رکھے ہم بھی اس شہرِ تمنّا کے ہی سودائی ہیں خواب سب چھین کے جو روح کو پیاسا رکھے فن کے بازار میں مقبول ہے کاوِش اُس کی سینچ کر خون سے جو...
  16. کاشف اسرار احمد

    "خلائی اڑان" ---- ایک نظم اصلاح کے لئیے۔

    ایک نئی نظم کے ساتھ حاضر ہوں۔ نظم کا عنون ہے "خلائی اڑان" ۔ تسخیر خلاء اور چاند پر انسانی قدم ایک تاریخی واقعہ ہے۔ اس تناظر میں اجرام فلکی کس طرح تاثر دے رہیں ہیں یہ نظم ان لمحات اور تاثرات کو پیش کرتی نظر آتی ہے۔ اک اصطلاح "نوری سال" یعنی "Light Year" کا بھی استعمال کیا ہے ۔ بطور خاص استاد...
  17. کاشف اسرار احمد

    دل کو یہ شوق کہ تنہائی کا صحرا رکھے - غزل اصلاح کے لیئے

    نوازش استاد محترم۔ آپ کے حکم کے مطابق اس شعر کو غزل سے ہٹا رہا ہوں۔ جزاک اللہ۔ :)
  18. کاشف اسرار احمد

    دل کو یہ شوق کہ تنہائی کا صحرا رکھے - غزل اصلاح کے لیئے

    استاد محترم جناب الف عین صاحب ۔ بندہ آپ کی نوازشات کا منتظر ہے۔
Top