نتائج تلاش

  1. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    جب والد صاحب جنگ گروپ میں ایڈیٹر ہیں تو وہیں ٹرائی کیوں نہیں کرتے۔ کہیں آپکے دستاویزات بھی میری طرح کہیں بارش کے پانی میں بھیگ تو نہین گئے تھے۔ یا ہوسکتا ہے آپ سب کو ایک ساتھ کہیں لے کر جارہے ہیں اور راستے میں گر گئے ہوں ہر دو صورتوں میں آپ کو احتیاط کرنی چاہئے تھی کبھی سارے دستاویزات ایک ساتھ...
  2. میر انیس

    دو سوال میرے

    اعجاز صاحب دراصل شاہنواز کل ہی اس محفل میں نئے آئے ہیں ۔ اسلئے شروع کی غلطیوں کو معاف کردیں۔ اور مجھ کو بتائیں کے کیا فروٹر کو ہی مٹھا یا میٹھا کہا جاتا ہے؟
  3. میر انیس

    ارتے بھائی ہم تو یہاں آپ کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیں

    ارتے بھائی ہم تو یہاں آپ کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیں
  4. میر انیس

    داغ دہلوی نئے اردو دانوں کیلیے

    خلیل بھائی آپ تو چھکے پر چھکے لگارہے ہیں۔ ابھی نمکین غزل کا مزا منہ میں ہی تھا کہ آپ نے یہ چٹ پٹی گیزل نازل کردی ویسے آپ نے کل ایک بہت ہی مزیدار چیز مس کردی۔ نہاری کی دعوت پر تو بلایا تھا سب کو نہ جانے کیوں رک گئے مہماں آتے آتے
  5. میر انیس

    ادب

    شاہنواز عامر صاحب شاید بات سمجھ نہیں پارہے رات کو چار بجے تک ہماری ذاتی پیغام کے ذریعے بات ہوتی رہی اور میں آپکو یہی سمجھاتا رہا کہ آپ نئے ہیں ابھی نئے نئے دھاگے کھولنے کا اپنا شوق دبا کر رکھیں اور محفل کے مزاج کو سمجھنے کےلئے مختلف زمروں کا پہلے اچھی طرح مطالعہ کریں آپ شاید پہلے کسی ایسے فورم...
  6. میر انیس

    اپڈیٹ کا طریقہ

    یہ سب تو بہت آسان ہے
  7. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    شاہنواز صاحب آپ کچھ تو اپنے بارے میں بتائیں ۔ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا مشاغل ہیں اور اردو محفل کے بارے میں کیسے پتہ چلا؟
  8. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    کیا مطلبo_O
  9. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    شمشاد معذرت کہ تعارف کے دھاگے میں میں نے سیاست یا ردِ سیاست شروع کردی پر کیا کرتا موضوع ہی ایسا تھا اب تم یا تو اسکو سیاست میں منتقل کردو یا پھر مجھ کو یہاں بتادو کے تدوین کہاں سے ہوگی میرے پاس تدوین کا آپشن نہیں آرہا ہے
  10. میر انیس

    ًمحفوظ پاکستان تحریک SAVE PAKISAN MOV EMENT

    محفل میں خوش آمدید عامر صاحب۔ میرا خیال ہے پہلے اپنا تعارف کرادیں ویسے بھی یہ تعارف کا زمرہ ہے۔باقی رہی پاکستان بچانے کی بات تو کافی عرصے سے ایک تجویز ہر جگہ سے آرہی ہے پر اس پر عمل کوئی نہیں کر رہا ہے بہر حال یہ ترکیب میں پھر دہرادیتا ہوں ۔ ایک بحری جہاز میں ایک زبردست اور پر تعیش دعوت کا...
  11. میر انیس

    دو سوال میرے

    تعارف یہاں کلک کردیں
  12. میر انیس

    دو سوال میرے

    مجھ کو آپ کا نیا موضوع اب تک نظر نہیں آیا۔ کس زمرے میں ہے؟
  13. میر انیس

    دو سوال میرے

    اعجاز صاحب آپ جس پھل کی بات کر رہے ہیں شاید اسکو یہاں فروٹر کہا جاتا ہے
  14. میر انیس

    دو سوال میرے

    وہ شاید کوئی نیا موضوع شروع کرنا چاہ رہے تھے میں نے انکو زپ کردیا ہے۔ اور اپنا تعارف کرانے کی بھی درخواست کی ہے
  15. میر انیس

    موبائیل فون کمپنیوں کی انعامی کھیلوں کے ذریعے لوٹ مار

    یہ کیسے احتجاج ہے بھئی ۔ کہیں آپ نے بھی یار لوگوں کی طرح احتجاج کا نیا طریقہ تو نہیں نکال لیا
  16. میر انیس

    موبائیل فون کمپنیوں کی انعامی کھیلوں کے ذریعے لوٹ مار

    راجا صاحب نہایت ہی اہم مسئلہ کی نشاندہی کرانے کا شکریہ۔ کچھ عرصہ پہلے ٹیلی نور والوں کی طرف سے تو باقاعدہ یہ پیغام موصول ہوا تھا کہ ایک سے لے کر نناوے تک کی بِٹ دیں اور انعام جیتیں لیکن یہ تو رہا موبائیل کمپنیوں کا مسئلہ۔ میں ایک اور کہانی آپ کو سناتا چلوں پچھلے اتوار کو میں ایک میلے میں جو ناظم...
  17. میر انیس

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    واہ جناب کیا بات ہے طنز و مزاح اسطرح کا ہو تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ سوچ رہا ہوں کل میں بھی اتوار بازار کا چکر لگا لوں آپ نے شوق دلادیا ہے ورنہ پہلے کبھی نہیں گیا
  18. میر انیس

    نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

    :great: لیکن ہمیں تو کچھ بھی سُجھائی نہیں دِیا ارے بھائی دِیا ساتھ رکھنا تھا نا۔ اس لوڈ شیڈنگ کا بیڑا غرق ہو ۔
  19. میر انیس

    تاسف ایک المناک سانحہ

    اللہ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ موت تو بر حق ہے پر ایک ماں کے لئے اچانک اپنی دوبیٹیوں کی موت کی خبر ملنا ایک قیامت سے کم نہیں ہوتا کسی بیماری میں انتقال کرنے میں تو لوگ ذہنی طور پر پہلے سے تیار ہوجاتے ہیں بہر حال ساجد آپ بھی صبر کریں اور...
  20. میر انیس

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    پہلا پیغام تو نیٹ کی خرابی کی نظر ہوگیا۔ میں پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اکثر جگہ پر پڑھائی کی جگہ پڑہائی استعمال ہوتا ہے ۔ اور پیسج کی جگہ پسیچ کیا ان کے استعمال کا بھی محل جدا جدا ہوتا ہے یا یہ بھی املا سے نابلدی کی ایک وجہ ہے
Top