نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    لارڈ نذیر احمد کو خطرناک ڈرائیونگ تیز رفتاری پر 3 ماہ قید

    کچھ بدقسمتی کی بات ہے، مگر پاکستانی اخبارات نے غلط رپورٹنگ کی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق: ۱۔ لارڈ نذیر حادثے کے وقت ایس ایم ایس نہیں پڑھ رہے تھے، بلکہ حادثے سے تقریبا 10 منٹ قبل پڑھی تھی۔ 2۔ جہاں حادثہ ہوا، وہاں بہت زیادہ اندھیرا تھا۔ اگرچہ کہ کار کی ہیڈ لائیٹز کی موجودگی میں پھر بھی یہ حادثہ...
  2. مہوش علی

    شریف بردران ناہل قرار

    اس محفل پر احباب کا طرز عمل یہ ہے کہ ہر موضوع پر میرے دلائل کے رد کے لیے وہ "مسلسل" الزام لے کر آ جاتے ہیں کہ میں تو ایم کیو ایم کو فرشتہ اور ہر برائی سے پاک مانتی ہوں۔ میں آپ حضرات کے قلموں کو یہ غلط الزام مسلسل دہرانے سے تو نہیں روک سکتی، مگر اپنا موقف ہی جواب میں پیش کر سکتی ہوں اور وہ یہ کہ...
  3. مہوش علی

    شریف بردران ناہل قرار

    بہن جی، کیا واقعی آپ نواز شریف کو اتنا شریف سمجھتی ہیں کہ وہ کسی غندہ گردی کسی جرم میں ملوث نہیں ہو سکتا؟ دنیا کی کوئی کورٹ طیارہ کیس میں نواز کے حق میں فیصلے نہیں دے سکتی۔ پائلٹ کی گواہی سے لیکر پاکستان کے atc ایئر ٹریفک کنٹرول کے پی آئی اے کی فلائیٹ کے روٹ کی گواہی تک، اور پھر عمان کے atc کی...
  4. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    لیجئے ۔۔۔ اب اینٹی ٹیرر سیل کے فاروق اعوان صاحب اور کراچی پولیس چیف عمر خطاب کے جھوٹ اور پشتون دشمنی میں لاہور پولیس محکمہ بھی شامل ہو گیا ہے۔ کیا واقعی آپ لوگ اب بھی یہ خیال کرتے ہیں کہ کراچی میں طالبان کی کاروائیوں کی نشاندہی کرنا، کچھ گروہوں کے غیر قانونی جرائم کو روشنی میں لانا صرف اور...
  5. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    شکریہ باسم۔ کیا امت اخبار کا ڈائریکٹ لنک مل سکتا ہے جہاں یہ خبر انہوں نے چھاپی ہے؟ تو صورتحال یہ ہے کہ: ۱۔ عطاء اللہ محسوس کے والد انکار کر رہے ہیں کہ انکے بیٹے کا دہشتگردوں سے کوئی تعلق ہے۔ اور عطاء کا ایک رشتہ دار [جس کا نام معلوم نہیں] اسکے مطابق عطاء کو اس ریڈ سے بہت قبل ہی گرفتار کر لیا...
  6. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    بہت اہم رپورٹ ہے اور اصل حقائق کی نشاندہی کر رہی ہے۔ کراچی پولیس سپرنٹنڈنٹ جناب عمر خطاب اور اینٹی ٹیرر چیف اعوان صاحب دونوں بذات خود پشتون ہیں۔ لہذا ان سے پشتون آبادی کے خلاف کسی نفرت و تعصب پر مبنی ناانصافی کی توقع نہیں ہو سکتی۔ چنانچہ وہ جو حقائق بیان کر رہے ہیں میں انہیں بہت سنجیدگی سے لوں...
  7. مہوش علی

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    یہ اہم خبر تھی جس پر کسی بھی فورم پر مجھے کوئی ردعمل نظر نہیں آیا۔ بی بی سی کے نمائندے نے کراچی میں طالبان کے ایک سپورٹر سے بھی انٹرویو کیا ہے اور وہ ڈاکومنٹری بھی دیکھنے کے لائق ہے۔
  8. مہوش علی

    اردو جملہ کے چند سکرین شاٹ

    بلال بھائی، میں نے ابتک ترجمے کے سلسلے میں کوئی کام نہیں کیا ہے۔ مگر JA_Purity کا ترجمہ کرنا چنداں مشکل نہیں ہے اور چند گھنٹوں میں یہ کام مکمل ہو سکتا ہے۔
  9. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شکریہ فاتح۔ جملہ لائبریری سائیٹ پر میں نے اپنا ای میل بطور ایڈمن دیا ہوا تھا۔ لہذا جب آج فاتح رجسٹر ہوئے تو فورا ایک عدد میل مجھے بھی موصول ہو گئی۔ زیادہ خوشی ہوئی اور کچھ خوشگوار حیرت بھی کہ کہیں یہ کوئی بھولا بھٹکا راہی تھا یا پھر جان بوجھ کر لائبریری کی طرف عازم سفر ہوا تھا۔ نبیل بھائی،...
  10. مہوش علی

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    بہت شکریہ ماوراء۔ اصل میں یہاں ایک پاکستانی فیملی کے پاس ہی ہم نے یہ Kapok کے گدے اور تکیے وغیرہ دیکھے۔ اور انہوں نے یہاں پر انہیں بہت ہی مہنگے داموں خریدا ہے۔ یعنی کہ ایک گدا 140*200 سائز کا تقریبا 290 یورو کا خریدا ہے [پاکستانی تقریبا 30000 روپے] ۔ اور ایک تکیے کی قیمت 65 یورو تھی۔ یہ...
  11. مہوش علی

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    Kapok کو انگریزی میں Java Cotton بھی کہتے ہیں۔ [دیکھئیے وکیپیڈیا] میرے خیال میں یہ لغت لکھنے والے صاحب نے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی اور انگریزی زبان کے لفظ کو جوں کا توں ہی لکھ دیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ پاکستان میں رہتے ہیں اور آپ کو لازما سنبل کی روئی کا پتا ہونا چاہیے۔ مجھے اچھی طرح...
  12. مہوش علی

    مدد: کیا یہ سنبل کا درخت ہے؟

    السلام علیکم انگریزی زبان میں اسے Kapok کہتے ہیں۔ کیا کسی کے پاس کوئی اچھی انگلش اردو ڈکشنری موجود ہے اور وہاں سے وہ دیکھ کر بتا سکتا ہے کہ کیا واقعی Kapok کو اردو میں سنبل کہتے ہیں۔ اس کا پھل روئی جیسا ہے جس میں بیج بھی موجود ہے۔ وکیپیڈیا پر اس درخت پر پورا ایک مضمون اس لنک پر موجود ہے۔...
  13. مہوش علی

    تاسف تیلے شاہ جی کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین
  14. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    جملہ کا ورژن 1٫9 ریلیز ہو گیا ہے۔ اس ورژن میں RTL کی پرابلمز کو دور کیا گیا ہے جسکے بعد امید ہے کہ ٹمپلیٹ RTL کرنے پر کسی بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوں گی۔ اپڈیٹز کی مکمل لسٹ ْْْْْْْْْْْْْْْْْْ******************* ڈیمو لائبریری سائیٹ پر نئے لوگ ابھی تک رجسٹر ہو رہے ہیں۔ آج "سروش" صاحب رجسٹر...
  15. مہوش علی

    ایک مدد

    حامیان یزید کا قیاسی ثبوت: ابو ایوب انصاری نے بڑھاپے میں اس جنگ میں حصہ لیا جو ثبوت ہے کہ یہ بشارتی جنگ تھی چونکہ ہزاروں اسلامی حدیث اور اسلامی سیر و تاریخ کی کتب میں لاکھوں روایات موجود ہوتے ہوئے ایک روایت بھی ایسی موجود نہ تھی جو اس بشارتی پہلی بحری جنگ یا شہر قیصر پر بشارتی حملہ کا ہلکا سا...
  16. مہوش علی

    ایک مدد

    تیسرا تبصرہ: یزید نے قسطنطنیہ کو فتح نہیں کیا تھا قارئین یہ ذہین نشین رکھیں کہ یزید نے قسطنطنیہ کو فتح نہیں کیا تھا، بلکہ صرف قسطنطنیہ شہر تک پہنچ پایا تھا۔ [دیکھئیے مؤرخ طبری کی ڈیڑھ سطر والی عبارت ایک بار پھر: ""اور یزید بن معاویہ نے روم میں جنگ کی یہاں تک کہ قسطنطنیہ تک پہنچ گیا۔"] دیکھئیے...
  17. مہوش علی

    ایک مدد

    حصہ دوم: یزید کا قسطنطنیہ شہر پر حملہ یہ دھاگہ بہت عرصے سے نامکمل چلا آ رہا تھا۔ اس لیے میں نے اللہ سے منت مانگی کہ وہ مجھے ہمت و توفیق عطا فرمائے کہ میں اس محرم الحرام کے مہینے میں اس کام کو اپنی طرف سے مکمل کر دوں۔ امین۔ پہلے حصے [پہلی بحری جنگ] کی طرح یہ قسطنطنیہ شہر والا حصہ بھی نہایت ہی...
  18. مہوش علی

    الفاروق

    عموما اردو کتابوں میں بیس پچیس ابواب ہوتے ہیں۔ ایسی کتابوں کو نیٹ پر [خصوصا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ پر] پیش کرنا چنداں مشکل نہیں۔ مگر الفاروق میں چھوٹی چھوٹی چیز کی بھی ہیڈنگ بنی ہوئی ہے اور یوں مجموعی ہیڈنگز کی تعداد بہت ہی زیادہ ہے۔ اور اس لیے الفاروق کو نیٹ پر اور خصوصا جملہ بیسڈ ویب ساٗیٹ پر...
  19. مہوش علی

    الفاروق

    شمشاد بھائی، میں نے الفاروق کو جملہ لائبریری ڈیمو سائیٹ پر بطور نمونہ اپلوڈ کیا ہے۔ براہ راست لنک یہ ہے یہ مطالعہ مذاہب سیکشن میں "اسلامی تاریخ" کے ذیل میں موجود ہے۔ ْْْْْْْْْْْْْْْْ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ بطور نمونہ میں نے فی الحال صرف پہلا حصہ اپلوڈ کیا ہے [وہ بھی صرف بطور نمونہ اور اس میں...
  20. مہوش علی

    الفاروق

    پی ڈی ایف فائل بالکل مکمل ہے اور شمشاد بھائی نے بہت محنت سے فارمیٹنگ کی ہے اور یہ فارمیٹنگ کتاب کے صفحات کے مطابق ہے۔ لہذا پی ڈی ایف فائل میں مزید تبدیلی لانے کی ضرورت نہیں۔ مگر جب اس کتاب کو نیٹ پر یونیکوڈ میں پیش کریں گے، تو پھر یہ مسئلہ سامنے آئے گا کہ فہرست مضامین کے مطابق یونیکوڈ میں...
Top