نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    بہت اہم مضمون چنا ہے آپ نے یہاں پوسٹ کرنے کے لئے، آصف صاحب۔ فی الوقت یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس کی طرف اگر سنجیدہ کاروباری طبقہ سائنٹیفک بنیادوں پر پوری توجہ دے، اور حکومت بھی تعاون کرے تو یہ شعبہ کثیر زر مبادلہ کے حصول کا ایک ذریعہ بن سکتا ہے۔ جزاک اللہ!
  2. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سبحان اللہ، محمود صاحب۔ ان میں سے فی زمانہ کتنے قابل عمل ہیں؟:) اورمصنف اور کتاب کا تعارف بھی تو کروائیں۔
  3. تلمیذ

    کلیم الدین احمد کی خودنوشت-دو حصوں میں

    جی ہاں، سوانح عمری (اور سفر نامے بھی) جناب راشد اشرف, کی اسپیشیلیٹی ہے، جویریہ جی۔۔ جہاں تک میرا خیال ہے، فی الوقت سوانح عمریوں کا جتنا بڑا ذخیرہ ان کے پاس ہے، شاید ہی کسی اردو دان کے پاس ہوگا۔ اور ہمارے لئے یہ ایک قابل رشک بات ہے۔ اگر آپ نے پہلے نہیں دیکھیں، تو ان کتابوں کے سرورقوں کی قوس...
  4. تلمیذ

    کلیم الدین احمد کی خودنوشت-دو حصوں میں

    نایاب کتابیں، سوانح عمری کی صنف اور پھر آپ کا منفرد تبصرہ جسے پڑھنا شروع کریں تو جی کرتا ہے کبھی ختم نہ ہو۔ بھئی کس کس چیز کی تعریف کریں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عنایت فرمائیں۔
  5. تلمیذ

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ
  6. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    یہ بھی بہتر ہے، شکریہ۔
  7. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    ایسا نہ ہو کہ جنہوں نے ناصر کاظمی مرحوم کی تصویر نہیں دیکھی، وہ اس تصویر کی شخصیت کو فلک شیر ہی نہ سمجھتے رہیں۔:) اس لئے گذارش ہے کہ نمایاں حروف والے طغروں کو وقتا فوقتاً اپنے' اَو۔تار 'کی زینت بناتے رہا کریں۔
  8. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    بہت بہت شکریہ، ان بے مثال طغروں کی زیارت کاشرف بخشنے کے لئے۔
  9. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ، تعارف: نوید رزاق بٹ

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، بٹ جی۔
  10. تلمیذ

    اتوار بازار-22 دسمبر، 2013

    تصحیح کا شکریہ، جناب۔ تدوین کر د ی ہے۔
  11. تلمیذ

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    ان دونوں شہروں کے درمیان، یعنی گجرات۔
  12. تلمیذ

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    نہیں میری ان سے ملاقات نہیں ہوئی لگتی، کیونکہ ملتان سے کبھی گذر نہیں ہوا۔ (لگدا تے نئیں پر شاید!) ملاقات کے وعدے کے لئےپاسِ شکر گزاری۔ دیکھئے، آپ وعدے کرتے جا رہے ہیں،اس بات کا خیال رکھیں کہ دین میں ایفائے عہد کی بڑی اہمیت اور جواب دہی ہے، جناب!
  13. تلمیذ

    آدم کا بیٹا سے ایک ملاقات

    روئداد پڑھ کر مزہ آ گیا ۔ کافی عرصے کے بعد آپ کی جانب سے کوئی روئداد پڑھنے کو ملی ہے۔ تصاویر تو بےحد عمدہ ہیں ، جو بالکل ظاہر ہے کہ ایک معیار ی کیمرے سے کھینچی ہوئی ہیں۔ یہ صاحب جن سے آپ ملنےکے لئے گئے، کچھ دیکھے دیکھے سےمحسوس ہوتےہیں ۔ لیکن شاید یہ ہمارا مغالطہ ہی ہو۔ آخر میں آپ کی محبت...
  14. تلمیذ

    اتوار بازار-22 دسمبر، 2013

    شکریہ ، جناب راشدصاحب۔ جزاک اللہ۔
  15. تلمیذ

    دلفریب اطفالِ افغان

    بہت عمدہ تصاویر۔ چے واقعی دلفریب ہوتے ہیں۔
  16. تلمیذ

    پنجابی زبان دے حروف تہجی

    تسیں بالکل سچ فرمایااے۔ ایہہ چھڑی وسیب دے احساس دی گل ہوندی اے۔ جدوں اساں پنجابیاں دی آپنی سوچ آپنی ماں بولی بارے بدل گئی اودںسبھے اوکڑاں دور ہو جان گئیاں۔ quote="محمد یعقوب آسی, post: 1460236, member: 3774"]۔ پاکستان تے بھارت وچ کار بارڈر تے تہذیبی فرق مٹاون دا کوئی سربندھ ہو رہیا اے؟ایہ...
  17. تلمیذ

    پنجابی زبان دے حروف تہجی

    ایہہ حقی گل اے۔۔۔ پر ایہہ گل وی آپنی تھاں حق سچ اے ،پئی ایس زمانے وچ پوری دنیا وچ جدوں تے جتھے وی پنجابی لکھائی دی گل ہوندی اے اوتھے گورمکھی ای اگے ہوندی اے۔ شاہ مکھی لپی چھڑی چڑھدے پنجاب وچ ای لکھی پڑھی جاندی اے۔ اوہ وی بارھویں درجے توں بعد بہت ای گھٹ پاڑھو ایہنوں اختیاری مضمون دے طور تے...
  18. تلمیذ

    دوشنبہ (تاجکستان) کا بازارِ سلطان کبیر

    ہمیشہ کی طرح بہت اچھی تصاویر۔ شکریہ۔ بازار میں مختلف قسم کا سامان نظر آ رہا ہے۔ مخصوص نیلی وردی ولے لوگ غالبآ دکانوں کے کارندے ہیں۔
  19. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتابیں دونوں بہت عمدہ ہیں۔ لیکن کیا دوسری کتاب کا اردو ترجمہ بھی دستیاب ہے؟ (اگر تو لفظmedication 'طب یا ادویہ' کے معنوں میں ہے، پھر تو ٹھیک ہےلیکن اگر' مراقبے' کے معنوں میں ہے تو براہ مہربانی اس کو meditation کر لیں، شکریہ۔)
  20. تلمیذ

    punjnud.com کا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، وقاص صاحب۔ آپ کی یہ سوچ بہت تعمیری اور خوش آئند ہے۔ دونون زبانوں کی ترویج میں آپ کی یہ سائیٹ بہت مدد کر سکتی ہے۔اپنی کوشش جاری رکھیں، انشاء اللہ آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔
Top