نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    تیری یادوں کی مہک ہر درد کو بِسرا گئی ورنہ تیرے دُکھ بھی ،اے شہرِ طرب ! آنکھوں میں تھے احمد فراؔز
  2. طارق شاہ

    ناصر کاظمی فوری تحفہ،دی گفٹ آؤٹ رائٹ" کا اردو ترجمہ ::::::Translation

    فوری تحفہ اِس سے پہلے ، کہ ہم زمیں کے ہوں، زمیں ہماری تھی سو سال سے زیادہ مُدّت تک، وہ ہماری تھی اِس سے پیشتر، کہ ہم اِس کے باسی بنے، میسا کوٹس اور ورجینیا ، ہمارے تھے لیکن! ہم انگلستان کے تھے ، نَو آباد تھے ہمارے پاس وہ تھا جو ابھی ہَمَیں مِلا نہیں تھا ہمارے پاس متاعِ نایافت کے سِوا کُچھ نہ...
  3. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بُھولی نہیں وہ شامِ جُدائی مَیں اُس روز بہت رویا تھا ناصؔر کاظمی
  4. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    تنہائی کا تنہا سایا دیر سے میرے ساتھ لگا تھا ناصؔر کاظمی
  5. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ایک ہی لہر نہ سنبھلی، ورنہ ! مَیں طوُفانوں سے کھیلا تھا ناصؔر کاظمی
  6. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اِس آرزو میں خاک ہُوا ہُوں، کہ بن کے جام! پُہنچُوں کبھی، لَبِ بُتِ پیماں شِکن کے پاس شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
  7. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اے ذوقؔ صدقے جائیے پیکِ خیال کے کیا دَم میں لے گیا ہے بُتِ سیم تن کے پاس شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
  8. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بعد مُردن ،آچُکے رونے کو سُن کر گور دُور جیتے جی ہی کہتے ہو ،صُورت تِری درگور دُور شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
  9. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عِشق ہی شرط ہے کیا ہو مرض الموت مجھے یا رب اِنسان کے مرنے کے ہیں آزار کئی بُلبُلو! مجھ کو نہ تکلیف کرو ، رونے کی ڈُوب جاویں گے لہُو میں گُل و گُلزار کئی مِرزا محمد رفیع سودؔا
  10. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نہیں ہے نعش پہ میرے ٹک اعتنا تجھے، ورنہ! جو کُچھ مسیح سے ہو، تجھ سے دخل کیا کہ نہ ہووے مِرزا محمد رفیع سودؔا
  11. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بہار ہُوئی تجھ بِن خِزاں، بقائے چمن کیا جو یہ نہیں تجھے منظوُر، جلد آکہ نہ ہووے مِرزا محمد رفیع سودؔا
  12. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دیکھ کر روتے، آپ بھی روتے ! دِل دہی کرتے جب تلک سوتے میر تقی میؔر
  13. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    وے تو ہر چند اپنے طَور کے تھے پر تصرّف میں ایک اور کے تھے میر تقی میؔر
  14. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کیا کہوں طرز دیکھنے کی آہ دِل جِگر سے گُزر گئی وہ نگاہ میر تقی میؔر
  15. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ہم تو، چاہ کر اُس پتّھر کو، سخت ندامت کھینچی ہے چاہ کرے اب وہ کوئی، جو چاہت کا ارمان کرے مِیر تقی مِیؔر
  16. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    پُوچھا سودؔا سے مَیں اِک روز کہ، اے آوارہ ! تیرے رہنے کا مُعیّن بھی مکاں ہے کہ نہیں یک بیک ہو کے بر آشفتہ لگا یُوں کہنے ! کُچھ تجھے عقل سے بہرہ بھی مِیاں ہے کہ نہیں محمد رفیع سودؔا
  17. طارق شاہ

    سودا ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں

    دستِ گرہ کشا کو نہ تزئیں کرے فلک مہندی بندھی نہ دیکھی میں انگشت شانے میں :)
  18. طارق شاہ

    کچھ علاج ان کا بھی اے شیشہ گراں ہے کہ نہیں (سودا)

    غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں جلوہ گر یارمِرا، ورنہ کہاں ہے کہ نہیں جُرم ، ہے اُس کی جفا کا کہ وفا کا تقصیر کوئی تو بولو میاں منہ میں زباں ہے کہ نہیں پاسِ نامُوس مجھے عِشق کا ہے، اے بلبل ! ورنہ یاں کون سا انداز فُغاں ہے کہ نہیں "پُوچھا سودؔا سے میں اِک روز کہ، اے آوارہ ! تیرے...
  19. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اب کے کُچھ ایسی ہی بن آئی ، کہ ہم معذور ہیں! ورنہ کب پھیرا تھا ہم نے ، کوئی فرمانِ بہار احمد فراؔز
  20. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نشۂ احساسِ خوش وقتی نے اندھا کردِیا برق بھی چمکی، تو ہم سمجھے چراغانِ بہار احمد فراؔز
Top