نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    -اخلاق عا لیہ کی مستند کتابوں میں مزاج کی سب سے بڑی خوبی ،اعتدال بتائی گئی ہے۔ آگے اس اعتدال کی کیفیت کو جب تشبیہ کے ذریعے سمجھانے کی ضرورت پیش آئی ،تو ایرانیوں کی خوش ذوقی نے کمال کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مزاج کا اعتدال ایسے ہے،جیسے گل و شبنم کا اجتماع یعنی گلاب کا تازہ کھلا ہوا پھول اور اس...
  2. خواجہ طلحہ

    ونڈوز ان پٹ ایڈیٹر(ime ) ٹروجن۔

    Websense کے سیکوریٹی محققین ایک ایسا کمپیوٹر ٹروجن سامنے لائے ہیں جو کہ خود کو Input Metherod Editor کی شکل میں سسٹم میں نصب کرکے سسٹم میں نصب شدہ اینٹی وائرس پروگرام کو ڈیلیٹ کردیتا ہے۔ ونڈوز IME ٹروجن۔ یہ ایگزیکیوٹ ایبل فائل اینٹی وائرس اپڈیٹ کے بہروپ میں سسٹم میں داخل ہوتی...
  3. خواجہ طلحہ

    ونڈوز 7 میں تاہوما فونٹ ا مسئلہ

    میرے پاس ونڈوز 7 نصب ہے۔ہوسکتا ہے کہ فونٹ دوبارہ نصب کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے، تاہوما اور تاہوما بولڈ آپ ذیل کے ربط سے اتار لیجیے۔ http://dl.dropbox.com/u/1425735/tahoma.ttf http://dl.dropbox.com/u/1425735/tahomabd.ttf
  4. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    علامہ اقبال کو اولیا ء اللہ سے بے حد عقیدت تھی۔ بانگ درا میں خواجہ نظام الدین اولیاء کے دربار پر حاضری کے وقت علامہ اقبال نے جو نظم پیش کی ہے،اس میں جھلکتی ہوئی عقیدت اور جوش تمنا کے ساتھ ،داخلی سوزوگداز اور محبت کا والہانہ انداز ایک بہار دکھا رہا ہےاور قاری اس روحانی منظر و ماحول سے متاثر ہوئے...
  5. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کو پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔

    زبردست شعیب بھائی،جی خوش کردیا۔اردو میں ہوتا تو سونے پہ سہاگہ ہوجاتا۔
  6. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    جی ضرور شعیب بھائی ،کسی متعلقہ زمرے میں بےشک نیا تھریڈ کھول لیں،
  7. خواجہ طلحہ

    حضرت صاحبزادہ خواجہ غلام نظام الدین کے منتخب نثر پارے

    سوسائٹی اور مذہب لازم و ملزوم ہیں۔ مذہب کسی منجمد تصور کا نام نہیں، بلکہ مذہب اور سوسائٹی دونوں ایک ادارے یا جسم نامی یا ایک درخت کی طرح ارتقاء اور انحطاط سے اثر پذیر ہیں، جس طرح شجر کا بیج لگائیں تو وہ پھوٹ نکلتا ہے،پھر بڑھنے لگتا ہے، پھر جوان ہوکر پھلتا پھولتا ہے،کئی سال اس سلسلہ برگ و بار کا...
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    حدت بعض اوقات اتنی بڑھ جاتی ہے کہ اے سی بھی کام نہیں کرتے۔
  9. خواجہ طلحہ

    Interesting Numerology for the FIFA WC

    This is english forum of urdu mehfil where you will be able to converse in English. Please follow this link
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    برے وقت میں سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    یہاں محفل میں سب کے سامنے میک اپ کیا چھپا رہ سکے گا،کسی نہ کسی نے مخبری کردینا ہے۔
  12. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (پانچویں سالگرہ)

    کوچے میں انکے کل جو پٹائی میری ہوئی سازش میں ہوگا زین بھی شامل نہیں نہیں شاید اسی پہ خوش ہیں زیک کہ آج کل تڑپے ہے ان بغیر میرا دل ،نہیں نہیں
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    لاکھ کوشش کی کہ ہم مبتدی رہیں،اور تین سال تک کوشش کامیاب بھی رہی، اور اب مجھے فکر ہورہی ہے کہ وہ مبتدی جن کو چیلنج کرکے کرکے مجتمع کیا تھا انکو یہ پیشرفت والی شکل کیسے دکھلاوں۔:(
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    کھرچ کھرچ کر ذہن سے مٹا دیجیے۔ کہ آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    فرصت نکالنے گئے ہیں۔
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    سبھی اس زد سے بچ نکلتے ہیں۔ خیر آپ کی قسمت
  17. خواجہ طلحہ

    اردو گنوم (gnome) کی آمد

    شکریہ سعد بھائی۔ مکی کی عظمت کو سلام خوشبو لگاکے
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    زد میں آگئے آپ بھی ڑ کی۔
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    رونا تو یہی ہے کہ ذرا سی بات ہی پہاڑ بن جاتی ہے۔
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    ڈھارس کے لیے
Top