نتائج تلاش

  1. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    واہ واہ محترم جناب منہاجین صاحب ۔۔۔ اب آپ جیسے گھاگ اردو دانوں کے سامنے مبتدی کی کہاں چلنی ہے ۔ ماشاءاللہ آپ تو فصاحت و بلاغت کا عملی نمونہ اور ہمارے لیے مثال ہیں ۔ ملاحظین کے طبعِ نازک تو شاید ثقیل نہیں ہے مگر لگتا ہے کہ راقمین کی تحریریں بھی عقیل نہیں ہیں ۔ قبلہ چوپال کا لفظ “قبولنے“ میں...
  2. اجنبی

    واہ واہ! سبحان اﷲ! ماشاء اﷲ! اﷲ اکبر! سمع اﷲ لمن حمدہ!

    بصیر؟؟ ویسے یہاں زیادہ عمل دخل بصیرت کا بھی ہے
  3. اجنبی

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    ?What is Unicode یونیکوڈ ہر حرف کے لیے ایک مخصوص عدد یا نمبر فراہم کرتا ہے۔ چاہے کوئی بھی آپریٹنگ سسٹم ہو، کوئی بھی پروگرام ہو، کوئی بھی زبان ہو۔ بنیادی طور پر کمپیوٹر ٹیکنالوجی نمبرز کا کھیل ہے۔ کمپیوٹر ہر حرف یا ہندسے کو محفوظ کرنے کے لیے اس کو ایک مخصوص نمبر دیتا ہے۔ اس عمل کو...
  4. اجنبی

    ترجمے کی پروف ریڈنگ

    بہت اچھے بھئی بہت اچھے
  5. اجنبی

    داخل ہونے میں دقت

    ہمممم ہو سکتا ہے کہ پروفائل اپ ڈیٹ کرتے وقت آپ نے نام تبدیل کر لیا ہو
  6. اجنبی

    اردو جریدہ

    کہاں گئے تو جناب آپ کہاں کھو گئے ہیں دوبارہ دکھائی ہی نہ دیے
  7. اجنبی

    خواتین

    جناب اگر آپ گوشہ خواتین کا نام پسند نہیں کرتے تو ایسا کرتے ہیں کہ امورِ خانہ داری کا ایک فورم بنا دیتے ہیں ۔ کیونکہ پاکستان میں خواتین ہم مرد لوگوں سے زیادہ تعداد میں ہیں اور ہمیں کوئی بھی کام کرتے ہوئے ان کی دلچسپی کے موضوعات کا خیال رکھنا چاہیے ۔ ایسی فورم بنانے سے یہ ہوگا کہ خواتین وہاں...
  8. اجنبی

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    چوپال؟؟؟ چوپال کا لفظ ویسے تو ٹھیک ہے مگر صنف میں کچھ کچھ چوپائے کے لفظ سے ملتا ہے اس لیے ذہن اسے کچھ کچھ قبول نہیں کرتا ۔ ویسے آپ لوگوں کے تخیلات بہت زبردست ہیں
  9. اجنبی

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    ہائے میری قسمت منہاجین بھائی ابھی دو دن پہلے میں اسی بات کو رو رہا تھا کہ آئیڈیا میرے ذہن میں آتا ہے اور اسے عام نبیل کر دیتا ہے ۔ جناب آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ آپ لوگوں کی جھڑپیں دیکھنے کے بعد میرے ذہن میں یہ آئیڈیا آیا اور “میں نے“ اپنا اپنا دیس کے نام سے وہ فورم قائم کیا ہے اور اس کے ساتھ...
  10. اجنبی

    سانچے سے متعلق گفتگو

    ہماری باتیں منہاجین کی بات ٹھیک ہے مگر وہ سادہ ایچ ٹی ایم ایل صفحے کے لیے ہے ۔ زیبی اگر آپ اپنی فورم کو دائیں سے بائیں کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یوں کیجیے کہ فورم کے لینگوئج والے فولڈر میں جائیے اور lang_main.php کھولیے ۔ وہاں اوپر ہی dir کا آپشن دیا گیا ہوگا اور اس کے ساتھ ltr لکھا ہوگا ۔ آپ...
  11. اجنبی

    phpہے کیا؟؟؟

    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں جب میں نے پی ایچ پی والوں کی سائٹ پر پی ایچ پی کا مطلب دیکھا تو میں بھی مخمصے کا شکار ہوگیا اور اب تک ہوں ۔ پتہ نہیں اس کا کیا مطلب ہے ۔ ویسے مزاح ہر جگہ ہونا چاہیے ۔ اس سے طبیعت اور مزاج دونوں خوشگوار رہتے ہیں ۔ سنجیدہ گفتگو تو عام زندگی میں بہت ہوتی ہے ۔ ویسے بھی...
  12. اجنبی

    لوگو

    لوگو کچھ میری بھی سنو ۔ میرا خیال ہے کہ پی ایچ پی بی بی والوں کی شرائط کے مطابق لوگو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔ مزید تفصیلات ہمارے نامہ نگار سے بعد میں
  13. اجنبی

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    لڑئیے مت ماشاءاللہ یہاں تو جھڑپیں شروع ہیں ۔
  14. اجنبی

    اتنی عجلت اچھی نہیں ہوتی۔

    اب خوش اب تو خوش ہیں جناب ۔ اب تو صفحہ درست لگ رہا ہے
  15. اجنبی

    نیٹ اردو

    یہ کیا بات ہے جی ارے یہ کیا ، ایک ہی لنک کو تین بار پوسٹ کر دیا آپ نے
  16. اجنبی

    ایسی کہانیاں کہاں؟

    ہاں جی دراصل میرے ذہن میں کچھ اور نہیں آرہا تھا اس لیے چھوٹی چھوٹی کہانیا لکھ دیا ۔ اصل میں ابھی یہ فورم اپنے ارتقائی مراحل میں ہے ۔ ویسے آپ کی بات درست ہے ۔ یہاں اقتباس وغیرہ اور ناول وغیرہ بھی چھاپے جاسکتے ہیں ۔۔۔۔
  17. اجنبی

    انجمن آرائیاں

    بالکل جی بالکل اجی میں اس کا ایڈمنسٹریٹر کہاں ہوں ، میں تو ایک ادنیٰ خادم ہوں (انکساری)
  18. اجنبی

    اپنی ہی بات کروں

    خوش آمدید اعجاز اختر صاحب نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ یہ کیا بات ہوئی ۔ آپ کی آمد تو ہمارے لیے باعثِ صد افتخار ہوگی ۔ آپ جم جم آئیں اور اپنی تحریریں لائیں تا کہ ہم جیسے مبتدی ان سے سبق حاصل کر سکیں ۔ آپ کا سفرنامہ پڑھنے کا اشتیاق رہے گا۔
  19. اجنبی

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قمال قر دیا۔

    ہائے ہائے منہاجین بھائی یہ کیابات ہے بھئ ۔ آپ کی اردو واقعی اتنی خراب ہے یا یہ کام قصدا ہوا ہے ۔ ملاحظہ کیجیے مجال ہے جو ایک لفظ کا تلفظ درست طریقے سے ادا کیاگیا ہو ۔ یہ آپ کی حسِ مزاح کی کارفرمائی لگتی ہے
  20. اجنبی

    phpہے کیا؟؟؟

    بہت خوب آپ لوگ مجھے ازمنہِ قدیم کے کوئی علما لگ رہے ہیں ، وہ بھی ایک ایک لفظ کی تاویل سے لائبریریاں بھر دیتے تھے ۔ صاحب لوگوں کا زبان پر عبور تو ماشاءاللہ خوب ہے مگر کیا ہی اچھا ہو اگر آپ پی ایچ پی کے اصل مطلب یعنی ہائپر ٹیکسٹ پریپروسیسر Hypertext Preprocessor پر دھیان دیں اور کچھ اس کے متعلق...
Top