نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    چلیں۔۔۔یہ رائے شماری ختم ہوئی۔ نتائج کچھ اس طرح ہیں۔ 1۔ زیک: 20 2۔ عندلیب: 12 3۔ سارہ پاکستان: 3 حصہ لینے والوں کا شکریہ۔۔اور زیک کو مبارک۔
  2. ماوراء

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    4 دن باقی ہیں۔ اور صرف 32 ووٹس!
  3. ماوراء

    تعارف نیا ممبر

    خوش آمدید فران۔
  4. ماوراء

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    مجھے بہت سی زبانیں کے چند ایک جملے آتے ہیں۔ تامل میں بھی سلام دعا اور حال پوچھ سکتی ہوں۔ :grin: "رب نے بنا دی جوڑی" پسند آئی؟:blushing::nailbiting::noxxx::hypnotized::surprise: نہیں، جیو پر نہیں۔۔ نقل میں نے یوٹیوب پر دیکھی ہے۔ جیو والے بھی وقت ضائع کرتے رہتے ہیں۔ اے آر وائی پر اشتہار آیا...
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ٹک ٹک پان مصالحہ۔۔۔:grin:
  6. ماوراء

    صحافت میں مفاہمت

    :grin: طالوت، پہلے یہ پوسٹ کر چکے ہیں۔ لیکن شاید محفل پر تبدیلیوں کی وجہ سے ویڈیو دکھائی نہیں دے رہی اب۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19654
  7. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    او ہاں۔۔پھر صحیح ہے، میں نے ٹھیک سے پڑھا ہی نہیں۔ :grin:
  8. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    باجو، میرا تو نہیں کہہ رہیں؟؟ :(
  9. ماوراء

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    مردوں کا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔۔یہ سب کچھ کر لیتے ہیں۔ :)
  10. ماوراء

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    شکریہ عارف۔ میری دوست بھی کھانے بہت اچھے بناتی ہیں۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک ریسٹورنٹ کھول لیں۔ :grin:
  11. ماوراء

    بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کی کچھ یادگار تصاویر

    طالوت، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ میں نے بھی اکھٹی کی تھیں۔ یہاں پوسٹ کرنے کا خیال ہی نہیں آیا۔ وقت ملا تو اسی دھاگے میں کروں گی۔ بہت خوب جواب دیا۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔ باقی۔۔ اس تھریڈ کو تصویروں تک ہی محدود رکھیں تو زیادہ بہتر ہے۔ جہاں عورت کی بات ہو۔۔وہاں یہ مرد اسلام لے آتے ہیں۔
  12. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    بڑی تو ہو ہی جاؤں گی، لیکن خاتون نہیں۔ :p اچھا۔۔اب اس تھریڈ پر کوئی اور بات کرتے ہیں۔
  13. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    مجھے اتنا پتہ ہے کہ میں "خاتون" نہیں ہوں۔ میں تو بچی ہوں یا پھر لڑکی۔ :d
  14. ماوراء

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    نایاب، وعلیکم السلام، مضامین ایک بار پھر پڑھیں۔۔ اور پھر جو آپ کو بہترین لگے، اسی کو ووٹ دے دیں۔
  15. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    ماہی منڈا کیا ہوتا ہے؟ پھر بتاتی ہوں۔
  16. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    یہ مجھے تو "خاتون" نہیں بنایا جا رہا؟
  17. ماوراء

    وزیراعظم کی تقریر

    تقریر ختم بھی ہو گئی :( صرف دو لائنیں۔۔ :( بہرحال، مبارک ہو سب کو۔
  18. ماوراء

    وزیراعظم کی تقریر

    تلاوت۔۔۔ترانہ۔۔اب وزیراعظم آئے ہی چاہتے ہیں۔ :grin:
  19. ماوراء

    وزیراعظم کی تقریر

    مجھے شدید نیند آئی ہوئی ہے۔۔لیکن میں جاگ رہی ہوں۔ بس شروع ہو نے لگی ہے۔ "آج" کے مطابق۔ آج پر تقریر کا متن پہلے ہی پڑھ کر سنایا جا رہا ہے۔
  20. ماوراء

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    "آج" پر وزیراعظم کی تقریر کا متن پڑھا جا رہا ہے۔۔۔چیف جسٹس اور دیگر ججز بحال۔ اور وزیراعظم کی تقریر چھ بجے ہو رہی ہے۔ اب سن کر ہی سوؤں گی۔ صبح لگتا ہے چھٹی کرنے پڑے گی۔ :(
Top