نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    دسمبر سے پہلے ہی جانا ہے مجھے۔۔ تو اگر پاکستان رہنے کا دورانیہ تھوڑا سا بڑھا دیں تو پھر ٹھیک ہے۔ ہم نے بھی جون میں ہی جانا تھا۔۔لیکن ابو کو بڑی مشکل سے منایا ہے کہ گرمی ہو گی پاکستان میں۔
  2. ماوراء

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    یہ نیوز والے تو کب سے کہہ رہے ہیں کہ اب سے تھوڑی دیر میں وزیراعظم خطاب کرنے والے ہیں۔۔ اور جیو والے تو باقاعدہ کہہ رہے ہیں، کہ آپ جاگتے رہیں۔ سونا نہیں ہے۔:grin:
  3. ماوراء

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    اور میں بھی خطاب کے انتظار میں بیٹھی ہوں۔۔اب تو میں سونے لگی ہوں، پتہ نہیں کب نشر ہو گا۔ :(
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کل سے لگا ہوا ہے ہماری طرف تو۔۔ کبھی کبھی رک جاتا ہے۔ لیکن چل رہا ہے۔۔ایک بجے کی خبریں سنی تھیں۔ اب کا نہیں پتہ۔
  5. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ضرور عارف۔ میرا دل ہے آپ اردو بلاگ بنا لیں۔۔ تو پھر ہم بھی ملاقات کر کے کہیں گے کہ ناروے کے اردو بلاگرز کی ملاقات۔:grin: :grin:
  6. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    شمشاد بھائی، نیٹ پر جیو دیکھیں نا۔۔ ہمارے گھر میں تو صبح سے ٹی وی پر" آج" اور انٹرنیٹ پر "جیو" لگا ہوا ہے۔
  7. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    واپس کب آنا ہے؟
  8. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    ممکن ہے۔ :grin: اور شگفتہ ہر پوسٹ میں ۔۔۔ :) :) :)
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں کہ آج ساری رات ٹی وی کے سامنے بیٹھنے کا ارادہ ہے۔۔لیکن صبح جلدی بھی اٹھنا ہے۔۔کیا کیا جائے۔:(
  10. ماوراء

    محفلین کے تکیہ کلام

    مجھے تو طالوت کا ہی پتہ ہے۔۔۔ہر پوسٹ میں "وسلام"۔ کئی بار پوچھنے کا سوچا۔۔لیکن پوچھا نہیں کہ ہر پوسٹ میں کیوں لکھتے ہیں؟
  11. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ہاں، باجو آپ تو ہیں ہی۔ :d بھیا، آپ تو شہر دیکھنے آئیں گے پھر تو۔ :d شمشاد بھائی، آپ کا پاکستان جانے کا ارادہ ہے کیا؟
  12. ماوراء

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    آبی ٹوکول کے علاوہ مجھ سے بھی کوئی اور نہیں ملنا چاہتا:(
  13. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    زونی، پہلے بہت برا حال تھا۔۔کچھ نہ پوچھیں۔۔ فہیم نے میرا تو بہت سر کھایا۔۔۔اور میں نے اسے سنایا بھی بہت۔ لیکن مجال ہے جو اس پر اثر ہو۔۔! لیکن اب حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔
  14. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    فہیم کا دماغ پہلے اپنی جگہ پر نہیں ہوا کرتا تھا۔۔۔پھر کچھ عرصے بعد دوبارہ محفل پر آئے تو دماغ اپنی جگہ پر واپس آ چکا تھا۔ فہیم سے بات چیت محفل پر ہی ہوئی تھی، لیکن ان کی ایک اور روح کے ساتھ۔ پھر فہیم سے دانش کدہ پر بھی کافی بات چیت رہی۔ اور اب بس کوئی کام کی بات ہو تو ہو جاتی ہے۔:p فہیم کے بارے...
  15. ماوراء

    ناظمیں متوجہ ہوں!

    میں نے "جہاں نثر" میں منتقل کر دی ہے۔
  16. ماوراء

    ناظمیں متوجہ ہوں!

    آپ نے شاید "جہاں نثر" میں" آپ کی تحریریں" میں پوسٹ کرنی تھی۔۔لیکن اصل میں "طنز و مزاح "میں "آپ کی تحریریں" میں پوسٹ ہے۔؟
  17. ماوراء

    ناظمیں متوجہ ہوں!

    بچوں کی تربیت
  18. ماوراء

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    مجھے یاد آ گیا کہ بھمبر کی کچھ تصویریں تھیں میرے پاس۔ میرا ایک کزن بھائی کو یہاں بائیک سکھانے لے گیا تو اس نے موبائل سے ہی تصویریں لیں۔ اب تو خیر۔۔۔یہاں پانی ہی نہیں ہوتا۔
  19. ماوراء

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    اچھا۔۔"ارسل" کا نہیں پتہ۔ بھمبر کی کہانیاں امی، ابو سے بہت سنی ہوئی ہیں۔ بلکہ میں خود بھی ایک ، دو بار بھمبر گئی ہوں۔ کیا دن یاد کروا دئیے۔:( اب پاکستان گئی تو پوچھوں گی، کسی سے کہ ماسٹر اللہ دتہ کو جانتے ہیں یا نہیں۔زیادہ تفصیل پر بتاؤں گی کہ طالوت کے پرنانا ہیں۔:grin: اور کشمیر کے پہاڑ۔۔۔ان...
  20. ماوراء

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    برساتی نالہ؟ بھمبر؟ اتنے سوال ایک ساتھ؟ ککرالی ہمارے جاننے والے ہوتے ہیں۔ تین سال پہلے پاکستان گئی تھی تو پہلی بار وہاں گئی تھی۔ لنگڑیال بھی سنا ہے کافی بار۔ شاید وہاں سے گزرے بھی ہوں، لیکن یاد نہیں صحیح۔ اور آنا اس لیے نہیں کہ وہاں سیر کی کون سی جگہ ہے؟ گاؤں کے کھیت ہی ہوتے ہیں جو دور سے ہی...
Top