نتائج تلاش

  1. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    میں منتظمینِ محفل سے سخت احتجاج کرنا چاہوں گا کہ درج بالا اقتباس کا نوٹ لیا جائے۔ یا تو خرم صاحب کو تنبیہ کی جائے کہ وہ اپنے قلم پر قابو رکھیں اور ان جملوں کر حذف/تبدیل کریں یا پھر مجھے بھی اسی قسم کے اشتعال انگیز مراسلوں کی اجازت دی جائے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ کو اگر کسی گروہ سے نظریاتی...
  2. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    آپ سے بھی ادباَ استدعا ہے کہ اس سوال کا جواب عنایت کیجئے کہ ۔۔۔۔ غیرضروری طور پر اور بغیر کسی موقع محل کے مشاجراتِ صحابہ کو نشانہ بنانا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی کردار کشی کے ضمن میں‌ شمار ہوتا ہے کہ نہیں؟؟ ہماری نظروں میں ایک دوسرے کی شخصیات اہم ہونی چاہئے یا خیرالقرون کی مبارک ہستیوں...
  3. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    آپ نے بےشک بجا فرمایا۔ وضاحت اور تفہیم کا بہت بہت شکریہ۔ علامہ اقبال نے اس قطعہ میں مشہور دیوبندی عالم حسین احمد مدنی کا جو نام لیا ہے ۔۔۔۔ وہ بھی ایک بہت مشہور واقعہ ہے۔ حسین احمد صاحب نے کہا تھا : موجودہ زمانے میں‌ قومیں "اوطان" سے بنتی ہیں۔ اس فقرے پر اُس وقت کے سارے ہندوستان میں ہنگامہ اٹھ...
  4. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    سید مودودی تو حیات نہیں ہیں ، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آپ کے درج بالا سوالات غالباً ان کے اسی مضمون سے متعلق ہیں۔ میں اپنے علم کی حد تک جواب دے سکتا ہوں لیکن معذرت چاہتا ہوں کہ فی الوقت اتنی فرصت دستیاب نہیں ہے ، بہتر ہے کہ آپ جماعت اسلامی کے کسی معتبر عالمِ دین سے رجوع فرمائیں۔ مجھے نہیں...
  5. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    اس مضون کا مرکزی خیال بہرحال یہ نہیں ہے کہ کسی مسلم ملک میں اقلیتوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے یا مجموعی طور پر مسلمانوں کا غیرمسلموں کے ساتھ کیسا رویہ ہونا چاہئے؟ ہاں اگر ایسا موضوع علیحدہ سے شروع کیا جائے تو بہتر ہے کہ گفتگو بھی وہیں کی جائے۔ اور آپ نے یہ جو لکھا ہے : دوسری بات یہ ہے کہ...
  6. باذوق

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جاہلیت کی اُن تمام محدود مادّی ، حسی اور وہمی بنیادوں کو ، جن پر دنیا کی مختلف قومیتوں کی عمارتیں قائم کی گئی تھیں ، ڈھا دیا۔ رنگ ، نسل ، وطن ، زبان ، معیشت اور سیاست کی غیر عقلی تفریقوں کو ، جن کی بنا پر انسان نے اپنی...
  7. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    میرا سوال یہ ہے کہ ابوبکر رض کو یہ پتا ہے کہ یہ شیطانی آواز ہے اور رسول اللہ ﷺ کو نہیں پتا نعوذ بااللہ؟ دوست ! اس کا جواب بہت آسان ہے۔ آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان تو معلوم ہی ہوگا: شیطان انسان کے بدن میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔ کیا صرف اس بنیاد پر آدمی شیطان بن جاتا ہے؟...
  8. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم فاروق صاحب ، میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ درج بالا حدیث کے ان جملوں پر غور کریں: 1۔ حضرت ابوبکر صدیق نے سختی سے ڈانٹ کر کہا کہ " رسول اللہ کے گھر میں شیطانی گانا بجانا کر رہی ہو۔" 2۔ حضور پاک نے فرمایا : " یا ابابکر لکل قوم عیدا، وھذا یوم عیدنا" اے ابوبکر ! ہر قوم کی ایک عید ہوتی ہے ،...
  9. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    میں نے پہلے ہی معذرت کر لی ہے شمشاد صاحب سے۔ اور میں‌ یہ بھی نہیں کہہ رہا کہ تحقیق کی جائے یا علم ہونے پر تنبیہ وغیرہ کی جائے۔ گذارش صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔۔۔ جب اراکین دورانِ بحث مہذب و معتدل لہجہ میں اس قسم کی شکایت (غلط منسوب شدہ باتیں) کریں تو یہ الزام نہ دیا جائے کہ بحث کے اصل موضوع کو چھوڑ کر...
  10. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    دوست ! اتنا پریشان ہونے کی قطعاَ ضرورت نہیں ہے۔ آپ پہلے یہ پوسٹ ذرا آرام سے اور تفصیل سے پڑھ لیں تاکہ علم رہے کہ عقل کا استعمال کن "معاملات" تک محدود ہے؟ دوسرے یہ کہ آپ خود کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اقوال حجت نہیں تو پھر فلاں امام، فلاں...
  11. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    وضاحت کا بہت شکریہ۔ دراصل کنفیوژن یوں ہوتا ہے کہ جب غلط Quotation ہو تو کچھ نہیں ہوتا لیکن اس پر جائز اور مہذب احتجاج کیا جائے تو فوراَ سرکاری احکام نازل ہوتے ہیں ۔۔۔۔ بہرحال چھوڑیں جناب ، میں معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو تکلیف اٹھانی پڑی۔
  12. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم فاروق صاحب ، سوال تو میں نے دوست سے پوچھا تھا ، پھر بھی آپ کا شکریہ کہ آپ نے جواب دینا گوارہ فرمایا۔ آپ کی ذیل کی وضاحت کافی الجھی ہوئی ہے ۔۔۔ یہ اہل ذکر کون ہیں، قرآن کیا کہتا ہے ؟ جو صاحب عقل و دانش ہیں۔ ، مزید دیکھئے، یقیناً وہ لوگ جو اصحابہ کرام تھے اور اس وقت کے صاحب عقل و دانش تھے،...
  13. باذوق

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    السلام علیکم محترم شاکر القادری صاحب ! میری دعائیں بھی آپ احباب کے ساتھ ہیں۔
  14. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم اس روایت کی اسناد پر آپ کے جتنے بھی اعتراضات ہیں ، ان کے سارے جواب آپ کو ذیل کے ربط پر مل جائیں گے ان شاءاللہ : تحريم آلات الطرب ، صفحہ (1/38) سے آگے ۔۔۔ علاوہ ازیں یہ بھی یاد رکھیں کہ ۔۔۔ امام بخاری کے علاوہ اس روایت کو ذیل ائمہ و محدثین نے بھی "صحیح" قرار دیا ہے : امام ابن...
  15. باذوق

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رسول کريم صلى الله عليه وسلم کا نسب نامہ صحيح البخاري ، كتاب مناقب الأنصار ، باب مبعث النبي صلى الله عليه وسلم محمد (صلى الله عليه وسلم) بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مُرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك...
  16. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    برادر محترم۔ آپ کی ساری باتیں سر آنکھوں پر۔ لیکن اگر آپ اصولِ تفسیر سے متعلق کتب کا مطالعہ فرمائیں تو آپ کو صاف نظر آئے گا کہ صحابہ کرام کی مختلف تفسیر کا مطلب "اختلاف" یا "تضاد" نہیں بلکہ "تنوع" ہے۔ یہ بات میں شائد اس سے پہلے بھی آپ سے کہہ چکا ہوں۔ میں اپنی بات کے حوالے میں امام ابن تیمیہ کا...
  17. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم ! میرے خیال کے مطابق موضوع سے ہٹا نہیں گیا ہے بلکہ تین اراکین نے معزز لائیبریری رکن محترم و مکرم فاروق سرور خان سے احتجاج کیا ہے کہ وہ کوئی ایسی غلط بات ان کے نام سے Quote کر کے لکھ دیتے ہیں جو انہوں نے کہی نہیں ہوتی ہے۔ اور ایسا احتجاج خود راقم الحروف کئی تھریڈز میں محبی فاروق...
  18. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    دوست ! کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ جذباتی ہو رہے ہوں ؟؟ آپ کے اس جملے ۔۔۔۔ اگر عبداللہ بن مسعود لھو الحدیث سے گانا نکالتے ہیں تو یہ ان کا ذاتی استدلال ہے۔ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، قرآن کی آیات کی تفسیر " اپنی ذاتی رائے" سے کیا کرتے تھے !! استغفراللہ۔ حالانکہ نبی...
  19. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم۔ دوست ! معذرت چاہتا ہوں کہ کچھ دن غیر حاضر رہا۔ آپ کی طرف سے پ۔ڈ۔ف کا انتظار رہے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. باذوق

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    محترم وجی صاحب ! پوسٹ نمبر:53 میں جو فتویٰ جس سائیٹ سے کاپی کیا گیا ہے ، براہ مہربانی اس سائیٹ کا حوالہ بھی ضرور دیا کریں۔ حالانکہ ہم میں سے بیشتر کو اس سائیٹ کا پتا ہے۔ پھر بھی یہ دیانتداری کا تقاضا ہے اور دوسرے اس سائیٹ پر بھی یہ اعلان درج ہے کہ مواد اگر دوسری جگہ کاپی کیا جائے تو ان کی سائیٹ...
Top